Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3082

3082 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا هشام الدستوائي و سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس قال Y إنما قنت رسول الله صلى الله عليه و سلم شهرا بعد الركوع K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے بعد عرب کے قبیلوں میں سے ایک قبیلہ کے خلاف ایک ماہ تک دعا کرتے رہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هشام الدستوائي و سعيد بن أبي عروبة ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3082

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3083

3083 - حدثنا زهير حدثنا سعيد بن سليمان حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن أم سليم حاضت بعدما أفاضت فأمرها رسول الله صلى الله عليه و سلم أن تنفر K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا کو مزدلفہ سے واپسی پر حیض (ماہواری کا خون ) آ گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حرم سے باہر نکلنے کا حکم دیا۔

قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3083

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3084

3084 - حدثنا دواد بن رشيد حدثنا عباد Y نحوه K إسناده صحيح

حضرت عباد بھی اسی طرح کی روایت بیان کرتےہیں ۔

عباد نحوه إسناده صحيح ← دواد بن رشيد

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3084

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3085

3085 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس قال Y ألا أحدثكم بحديث لا يحدثكموه أحد بعدي سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من أشراط الساعة أن يرفع العلم وينزل الجهل ويشرب الخمر ويكثر النساء ويقل الرجال حتى يكون قيم خمسين امرأة رجل واحد K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کیا میں تم کو ایک ایسی حدیث نہ سناؤں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے اور یہ حدیث میرے بعد تم کسی سے بھی نہیں سنو گے ۔ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ علم اٹھا لیا جائےگا ،جہالت عام ہو جائےگی،شراب کھلم کھلا پی جائےگی،زنا عام ہو جائےگا ، مردکم ہوجائیں گے اور عورتیں بہت زیادہ ہو جائیں گی،اتنی زیادہ کہ ایک مردپچاس عورتوں کےلیے ہوگا۔

من رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ألا أحدثكم بحديث لا يحدثكموه أحد بعدي ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3085

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3086

3086 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من نام عن صلاة أو نسيها فليصلها إذا ذكرها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو نماز بھول جائے اس کو چاہیے کہ جب یاد آئے تو پڑھ لے اس کا صرف یہی کفارہ ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3086

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3087

3087 - حدثنا زهير حدثنا يزيد حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه وسم قال : : النخاعة قي المسجد خطيئة وكفارتها دفنها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اس کو دفن کرنا ہے۔

النخاعة قي المسجد خطيئة وكفارتها دفنها إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه وسم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ: ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3087

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3088

3088 - حدثنا زهير حدثنا يزيد حدثنا شعبة عن قتادة عن أنس بن مالك قال Y البزاق في المسجد خطيئة كفارتها دفنها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اس کو دفن کرنا ہے ۔

البزاق في المسجد خطيئة كفارتها دفنها إسناده صحيح ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ: ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3088

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3089

3089 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا همام حدثنا قتادة عن أنس بن مالك حدثهم Y إن إنسانا يهوديا مر على رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : السام عليكم فرد عليه أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إنما قال : السام عليكم فدعاه فأقر فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ردوا عليه كما قال K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یہودی لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے تو کہنے لگے: السام علیکم ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے ان کا جواب دیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہوں نے السام علیکم کہا ہے‘ انہوں نے بددعا کی ہے ‘آپ نے فرمایا: جس طرح یہ کہتے ہیں‘ ویسے ہی ان کا جواب دو ۔

إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ردوا عليه كما ← السام عليكم فدعاه فأقر ← النبي صلى الله عليه و سلم إنما ← السام عليكم فرد عليه أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ← إن إنسانا يهوديا مر على رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3089

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3090

3090 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا همام حدثنا قتادة Y أنه قيل لأنس : أي اللباس كان أحب إلى رسول الله صل الله عليه وسلم ؟ قال : الحبرة K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے عرض کی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ کون سا لباس محبوب تھا یا کون سا سب سے زیادہ پسند تھا؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : نرم نقش و نگار والی یمنی لباس۔

قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3090

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3091

3091 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا همام حدثنا قتادة قال Y سألت أنسا : كم حج رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : حجة واحدة واعتمر أربع عمر : عمرته من الحديبية وعمرته من الجعرانة في ذي القعدة إذ قسم غنائم حنين وعمرته مع حجته K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ ان کو حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بتایا ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار عمرے کیے ہیں ، ان میں سے ہر ایک ذی القعدہ میں ادا کیا، سوائے اس عمرہ کے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حج کے ساتھ کیا ہے۔ (۱) آپ صلی اللہ علیہ وسلمٍ کا حدیبیہ والے واقعہ کے وقت عمرہ یا راوی نے کہا کہ حدیبیہ کے زمانے کا عمرہ بھی ذی القعدہ میں تھا۔(۲) اس سے اگلے سال ذی القعدہ میں (۳) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ عمرہ جس وقت آپ نے حنین کی بکریاں جعرانہ میں تقسیم فرمائی یہ بھی ذی القعدہ میں ( ۴ ) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حج کے ساتھ عمرہ۔

سألت أنسا كم حج رسول الله صلى الله عليه و سلم ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3091

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3092

3092 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا همام عن قتادة قال : سمعت أنسا يقول Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لم يبعث نبي إلا أنه قد أنذر أمته الأعور الكذاب ألا إنه أعور وإن ربكم ليس بأعور بين عينيه مكتوب : كافر K إسناده صحيح

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی نے اپنی اُمت کو کانے جھوٹے دجال سے ڈرایا ‘خبر دار! وہ کانا ہے ‘حالانکہ تمہارا رب کا نا نہیں ہے‘ اس کی دونوں آنکھوں کے کافر’’ کافر‘‘ لکھا ہے۔

أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3092

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3093

3093 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد عن قتادة و ثابت و حميد عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم و أبا بكر و عمر و عثمان كانوا يستفتحون الصلاة بـ { الحمد لله رب العالمين } وكان حميد لا يذكر النبي صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر و عمر و عثمان رضی اللہ عنہ کو الحمد للہ رب العالمین سے قرٍات شروع کرتے ہوئے سنا۔ حضرت حمید نے اپنی روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں کیا۔

أَنَسٍ، ← قتادة و ثابت و حميد ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3093

chevron_left Previous
1…202122…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter