Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3070

3070 - حدثنا عبيد الله حدثنا عبد الأعلى حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس بن مالك قال Y لأحدثنكم بحديث سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم لا يحدثكموه أحد بعدي سمعه من رسول الله صلى الله عليه و سلم سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن من أشراط الساعة أن يرفع العلم ويظهر الجهل ويشرب الخمر ويفشو الزنى ويق الرجال ويكثر النساء حتى يكون لخمسين امرأة القيم الواحد K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کیا میں تم کو ایک ایسی حدیث نہ سناؤں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے اور یہ حدیث میرے بعد تم کسی سے بھی نہیں سنو گے۔ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمارہے تھے: قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ علم اٹھا لیا جائے گا، جہالت عام ہو جائے گی ،شراب کھلم کھلا پی جائےگی ،زنا عام ہوجائے گا،مرد کم ہو جائیں گے اور عورتیں بہت زیادہ ہو جائیں گی،اتنی زیادہ کہ ایک مرد پچاس عورتوں کے لیے ہوگا۔

لَأُحَدِّثَنَّكُمْ بِحَدِيثٍ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3070

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3071

3071 - حدثنا عبيد الله حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا عمران القطان عن قتادة عن أنس بن مالك Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كتب إلى كسرى و قيصر و أكيدر دومة يدعوهم إلى الله K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیصر ‘کسری ٰاور اکید ردومہ کی طرف نامہ مبارک کو تحریر فرمایا اور ان کو اللہ کی طرف بلا یا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3071

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3072

3072 - حدثنا عبيد الله حدثنا معاذ حدثني أبي عن قتادة عن أنس بن مالك Y أن رجلا من أهل البادية سأل نبي الله صلى الله عليه و سلم ـ وكانوا هم أجدر أن يسألوه من أصحابه ـ فقال : يا رسول الله متى الساعة ؟ قال ما أعددت لها ؟ قال : ما أعددت لها من كبير إلا أني أحب الله ورسوله قال : فإنك مع من أحببت قال أنس : فما رأيت الناس فرحوا بشيء بعد الإسلام أشد فرحا منهم من قوله K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی: یا رسول اللہ ! قیامت کب آئے گی؟تو جواباً نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : خبر دار! بے شک وہ آنے والی ہے، تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ اس نے عرض کی : میں نے اس کے لیے کوئی بہت زیادہ تیاری تو نہیں کی مگر میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر تو اس کے ساتھ ہو گا ، جس سے تو محبت کرتا ہے ۔ حضرت انس فرماتے ہیں۔ پس میں نے اسلام لانے کے بعد‘ کسی چیز کے ساتھ اتنے خوش نہیں ہوئے جتنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول سے خوش ہوئے۔

قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3072

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3073

3073 - حدثنا عبيد الله حدثنا معاذ حدثني أبي عن قتادة عن أنس بن مالك Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : مكتوب بين عينيه ك ف ر قال أبو سعيد : يعني كافر قال قتادة : وذكر لنا أنه يقرؤه كل مؤمن أمي وكاتب ويخرج في قلة من الناس ونقص من الطعام وأن يدخل أمصار العرب كلها غير طيبة وهي المدينة قال قائل : يا نبي الله أما يريد المدينة ؟ قال بلى ولكن الملائكة صافون بنقابها يحرسونها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان’’ ک ف ر‘‘ لکھا ہوا ہو گا ۔ حضرت ابوسعید نے فرمایا: یعنی کافر لکھا ہوا ہو گا ۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں :ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس کو ہر اَن پڑھ مؤمن‘ اور لکھنے والا بھی پڑھے گا، کم لوگوں میں نکلے گا اور کھانا بھی کم ہوگا‘ وہ عرب کے سارے شہروں میں داخل ہوگا سوائے طیبہ کے یعنی مدینہ کے۔ ایک کہنے والے نے کہا: اے اللہ کے نبی! مدینہ میں داخل ہو گا؟ فرمایا: کیوں نہیں! بلکہ فرشتے ہرگلی میں پہرہ لگائے ہوں گے۔

قَتَادَةَ ← أبو سعيد يعني كافر ← مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ ك ف ر ← أنس بن مالك أن نبي الله صلى الله عليه و سلم ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3073

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3074

3074 - حدثنا عبيد الله حدثنا معاذ حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم كان يقول : اللهم إني أعوذ بك من العجز والكسل والبخل والجبن والهرم وعذاب القبر وفتنة المحيا والممات K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا مانگی :’’ اللهم إني أعوذ بك الى آخرہ‘‘۔

أنس أن نبي الله صلى الله عليه و سلم كان ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3074

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3075

3075 - حدثنا عبيد الله حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم لما أراد أن يكتب إلى العجم قيل له : إن العجم لا يقبلون كتابا إلا عليه خاتم فاصطنع خاتما من فضة كأني أنظر إلى بياضه في يده K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عجمیوں کی طرف خط لکھنے کا ارادہ کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی گئی: یا رسول اللہ! عجمی لوگ خط بغیر مہر کے قبول نہیں کرتے ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنائی گویا کہ اب وہ (سونا) منظر دیکھ رہا ہوں کہ وہ سفیدی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں میں۔

قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3075

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3076

3076 - حدثنا يحيى بن أيوب حدثنا هشيم أخبرنا شعبة عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يضحي بكبشين أملحين وكان يسمي ويكبر قال : ولقد رأيته يذبحهما بيده واضعا على صفاحهما قدمه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوسینگھوں والے سرخ و سفید مینڈھے اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا کیا کرتے تھے اور بسم اللہ‘ اللہ اکبر پڑھتے تھے‘ فرماتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خود دیکھا اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے ہوئے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا قدم ان کے چہرے پر رکھا ہواتھا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← هُشَيْمٌ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3076

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3077

3077 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا سليمان بن عبيد الله الرقي حدثنا عبيد الله بن عمرو عن معمر عن قتادة عن أنس قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن ينتعل الرجل قائما K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایاہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3077

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3078

3078 - حدثنا محمد بن يحيى بن أبي سمينة الشامي حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم دخل بيت عائشة فرأى لحما فقال : اشووا لنا منه فقالوا : يا رسول الله إنها صدقة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم اشووا لنا منه فقد بلغ محله K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم‘ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے‘ آپ نے گوشت دیکھا تو آپ نے فرمایا: ہم کو بھی دو! ازواج پاک نے عرض کی: یارسول اللہ! یہ صدقہ کا ہے! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس سے ہم کو بھی دو کیونکہ میرا اپنی جگہ پہنچ گیا ہے (یعنی بریرہ کے لیے صدقہ ہے اور ہمارے لیے ہدیہ ہے)۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ، ← محمد بن يحيى بن أبي سمينة الشامي

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3078

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3079

3079 - حدثنا محمد بن يحيى حدثنا الخليل بن عمر العبدي حدثني أبي عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس الغنى عن كثرة العرض ولكن الغنى غنى النفس

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مال دار وہ نہیں جو زیادہ مال والا ہو، بلکہ مال دار وہ ہے جو دل کاغنی ہو۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← الخليل بن عمر العبدي ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3079

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3080

3080 - حدثنا محمد بن يحيى حدثنا فهد بن حيان حدثنا همام عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مثل المؤمن مثل السنبلة تميل أحيانا وتقوم أحيانا K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن کی مثال گندم کے خوشہ کی طرح ہے کبھی جھکتا ہے کبھی کھڑا ہوجا تا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← فهد بن حيان ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3080

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3081

3081 - حدثنا ابن أبي سمينة حدثنا ابن أبي عدي عن حسين المعلم عن قتادة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يبلغ العبد حقيقة الإيمان حتى يحب للناس ما يحب لنفسه من الخير K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بندہ ایمان کی حقیقت نہیں پا سکتا ہے یہاں تک کہ لوگوں کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے بہترشے پسند کرتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← ابْنُ أَبِي سَمِينَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3081

chevron_left Previous
1…192021…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter