مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2854
2854 - حدثنا عبد الواحد حدثنا أبو عوانة عن قتادة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من نسي صلاة فليصلها إذا ذكرها .
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو شخص نماز بھول جائے اسے چاہیے کہ اس کو جب یاد آئے ، پڑھ لے۔
من نسي صلاة فليصلها إذا ذكرها ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ،
Hadith 2854
