مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3046
3046 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يونس بن محمد حدثنا شيبان عن قتادة عن أنس بن مالك Y أن رجلا قال : يا نبي الله كيف يحشر الكافر على وجهه يوم القيامة ؟ قال : أليس الذي أمشاه على رجليه في الدنيا قادرا أن يمشيه على وجهه يوم القيامة ؟ قال قتادة : بلى وعزة ربنا K إسناده صحيح
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! کافروں کو قیامت کے دن چہرے کے بل کیسے چلایا جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا وہ ذات جس نے اس کو دنیا میں قدموں کے بل چلایا ہے، وہ اس پر قادر نہیں ہے کہ اس کو قیامت کے دن ان کے چہروں کے بل چلائے ؟ حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: کیوں نہیں! ہمارے رب کی عزت کی قسم !
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ رَجُلًا ← قَتَادَةَ ← شَيْبَانَ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3046
