مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3022
3022 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة حدثنا أنس بن مالك Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن لكل نبي دعوة دعا بها في أمته وإني اختبأت دعوتي شفاعة لأمتي يوم القيامة K إسناده صحيح
حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت انس بن ما لک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں حدیث سنائی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک ہر نبی کو اپنی پوری اُمت کے لیے ایک خاص دعا کا حق دیا گیا بے شک میں نے اپنی اُمت کے لیے شفاعت کی خاطر اپنی دعا کو چھپا کے رکھ لیا۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،
Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3022
