Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3010

3010 - حدثنا أبو خيثمة معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : يكبر ابن آدم ويشب منه اثنتان : حرص على المال وطول العمر K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی تو بوڑھا ہوتا جاتا ہے لیکن دو چیزیں اس کی جوان ہوتی جاتی ہیں: (۱) مال کا لالچ (۲) لمبی عمر کا لا لچ ۔

أنس أن نبي الله صلى الله عليه و سلم ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← أبو خيثمة معاذ بن هشام

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3010

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3011

3011 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم وجد تمرة فقال : لولا أن تكون صدقة لأكلتها K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کھجور ملی‘ آپ نے فرمایا: اگر مجھے خوف نہ ہوتاکہ یہ صدقہ کی ہے تو میں اس کو کھا لیتا۔

لولا أن تكون صدقة لأكلتها إسناده صحيح ← أنس أن نبي الله صلى الله عليه و سلم وجد تمرة ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذٌ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3011

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3012

3012 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس قال : Y كان أحب الثياب إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم الحبرة K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کپڑوں میں سب سے زیادہ پسند یدہ لباس نرم منقش یمنی لباس تھا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3012

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3013

3013 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ليصيبن أقواما سفع من النار عقوبة بذنوب أصابوها ثم ليدخلنهم الله الجنة بفضل رحمته K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کچھ لوگوں کو ضرور بضرور جہنم میں رکھا جائے گا‘ گناہوں کی وجہ سے جو انہوں نے کیے ہوں گے‘ پھر اللہ عزوجل ان کو اپنی رحمت سے جنت میں داخل کرے گا ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذٌ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3013

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3014

3014 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن يونس عن أنس قال Y ما أكل النبي صلى الله عليه و سلم على خوان ولا في سكرجة قط ولا خبز له مرققا قال : فقلت لأنس : علام كانوا يأكلون ؟ قال : على السفر . قال أبو موسى : هذا يونس بن أبي الفرات الإسكاف K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دستر خوان پر چھوٹی پیالی میں شوربہ میں ڈبو کر کھاتے تھے۔حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کی: کس چیز پر لوگ کھاتے تھے؟ فرمایا: دسترخوان۔ ابو موسیٰ فرماتے ہیں :یہ راوی جس کا نام سند میں یونس آیا ہے‘ یہ یونس پر بن ابی فرات اسکاف ہیں ۔

أَنَسٍ، ← يُونُسَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3014

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3015

3015 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم جلد في الخمر بالجريد والنعال ثم جلد أبو بكر أربعين فلما كان عمر ودنا الناس من الريف والقرى قال : ما ترون في جلد الخمر ؟ فقال عبد الرحمن بن عوف : أرى أن تجعلها كأخف الحدود قال : فجلد عمر ثمانين K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب کی حد جوتوں اور ٹہنیوں سے لگائی ۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے دور خلافت میں چالیس کوڑے لگائے جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور آیا تو لوگ ایسی زمین کے نزدیک پہنچے جو شاداب تھی (یعنی انگور وغیرہ ہونے لگے ) اور دیہاتوں میں گئے ۔ آپ نے مشورہ کیا کہ شراب کی حد کے متعلق آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: میری رائے یہ ہے کہ آپ مختصر حد رکھیں ۔ تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسّی کوڑے مقرر کیے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3015

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3016

3016 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الدجال مكتوب بين عينيه ك ف ر ـ قال : وذكر قتادة : أنه يقرؤه كل مؤمن : أمي وكاتب ـ يخرج في قلة من الناس ونقص من الطعام يدخل أمصار العرب كلها غير طيبة وهي المدينة قال قائل : يا نبي الله أما يريد المدينة ؟ قال : بلى ولكن الملائكة صافون بنقابها وأبوابها يحرسونها K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہوا ہے: ک‘ ف‘ ر۔ راوی کہتے ہیں: حضرت قتادہ نے ذکر کیا کہ ہر مؤمن اسے پڑھ سکے گا‘ خواہ ان پڑھ ہو یا پڑھا لکھا‘ اس جگہ سے نکلے گا جہاں لوگ کم ہوں گے‘ کھانا بھی کم ہو گا‘ عرب ممالک میں داخل ہو گا‘ سوائے ایک پاکیزہ شہر کے اور وہ مدینہ ہے۔ ایک عرض کرنے والے نے عرض کی: کیا وہ مدینہ کی طرف منہ ہی نہیں کرے گا؟ اے اللہ کے نبی! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مدینہ میں داخل ہونے کا ارادہ کرے گا لیکن اس کی گلیوں اور دروازوں پر فرشتے صفیں بنائے کھڑے ہوں گے اور اس کی حفاظت کر رہے ہوں گے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3016

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3017

3017 - حدثنا أبو موسى حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن قتادة قال : سمعت أنسا Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من نبي إلا قد أنذر أمته الدجال الأعور إنه أعور وإن ربكم ليس بأعور مكتوب بين عينيه كافر K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوا ہو گا۔

أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3017

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3018

3018 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس . Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم كان يقول : اللهم إني أعوذ بك من العجز والبخل والهرم وعذاب القبر وفتنة المحيا والممات K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے : ’’اللهم إنی أعوذ بك الىٰ آخرہ“۔

أنس أن نبي الله صلى الله عليه و سلم كان ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3018

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3019

3019 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ حدثني أبي عن قتادة عن أنس قال Y ما من أهل الجنة أحد يسره أن يرجع إلى الدنيا غير الشهيد فإنه يحب أن يرجع إلى الدنيا يقول : حتى أقتل عشر مرات في سبيل الله مما يرى أعطاه الله من الكرامة K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جنتیوں میں سے کوئی بھی اس بات سے خوش نہ ہو گا کہ وہ دنیا میں واپس آئے سوائے شہید کے‘ کیونکہ وہ دنیا کی طرف لوٹنا پسند کرے گا‘ وہ کہے گا: یہاں تک کہ میں دس بات اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤ‘ یہ اس وجہ سے ہو گا کہ وہ دیکھ چکا ہو گا‘ وہ کرامت جو اللہ تعالیٰ اسے عطا کر چکا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذٌ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3019

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3020

3020 - حدثنا أبو موسى حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن قتادة قال : سمعت أنسا يحدث Y عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه K إسناده صحيح

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے اسی طرح بیان کرتے ہوئے سنا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه إسناده صحيح ← أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3020

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3021

3021 - حدثنا أبو موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يقال للكافر : أرأيت لو كان لك ملء الأرض ذهبا أكنت تفتدي به ؟ فيقول : نعم فيقال له : قد سئلت أيسر من ذلك K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کافر کو کہا جائے گا۔ اگر تیرے لیے دنیا کی مثل سونا ہو تو اس عذاب سے چھٹکارے کے لیے فدیہ دے گا ؟ وہ کہے گا: جی ہاں! اس کو کہا جائے گا: تجھ سے اس سے زیادہ آسان مطالبہ کیا گیا تھا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3021

chevron_left Previous
1…141516…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter