Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2986

2986 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : اعتدلوا في السجود ولا يفترش أحدكم ذراعيه كالكلب K إسناده ضعيف ولكن الحديث صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سجدہ میں پیٹھ سیدھی رکھو‘ کتے کی طرح کلائیاں نہ بچاؤ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2986

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2987

2987 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي و عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان لا يرفع يديه في شيء من الدعاء إلا في الاستسقاء حتى يرى بياض إبطيه غير أن عبد الأعلى قال : حتى يرى بياض إبطيه أو بياض إبطه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی دعا میں بھی اتنے ہاتھ بلند نہیں کرتے تھے جتنے بارش مانگنے کے لیے دعا میں کرتے تھے‘ اس دعا میں آپ کی بغلوں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی ۔عبدالاعلیٰ علاوہ کسی نے ’’يرى بياض ابطيه ‘‘ یا ’’بیاض إبطہ ‘‘ کے الفاظ نقل کیے ہیں۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابن أبي عدي و عبد الأعلى ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2987

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2988

2988 - حدثنا أبو موسى حدثنا يحيى عن ابن أبي عروبة عن قتادة أن أنس بن مالك Y حدثهم عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه إسناده صحيح ← قَتَادَةُ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، ← ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَحْيَى ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2988

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2989

2989 - حدثنا أحمد بن المقدام العجلي حدثنا معتمر قال : سمعت أبي يحدث عن قتادة عن أنس Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إني لأتوب في اليوم سبعين مرة K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں دن میں ستر مرتبہ توبہ کرتا ہوں ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعْتَمِرٌ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2989

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2990

2990 - حدثنا أحمد بن المقدام حدثنا معتمر حدثنا أبي عن قتادة عن أنس قال Y كانت عامة وصية رسول الله صلى الله عليه و سلم الصلاة حين حضره الموت وما ملكت أيمانكم حتى يغرغرها ـ أو يغرر بها ـ في صدره ولا يفيض بها لسانه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت وفات کے وقت یہ تھی : نماز کا خیال کرنا اور جو تمہاری ملکیت میں غلام ہیں ان سے اچھا سلوک کرنا‘ آپ کے سینے سے آواز نکل رہی تھی لیکن زبان سے آواز نہیں آ رہی تھی ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعْتَمِرٌ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2990

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2991

2991 - حدثنا أحمد بن المقدام حدثنا معتمر قال : سمعت أبي يحدث عن قتادة عن أنس Y [ عن النبي صلى الله عليه و سلم ] قال : إن في الجنة لشجرة يسير الراكب في ظلها ـ كان في كتاب أبي يعلى ـ ألف عام لا يقطعها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک درخت ہے سوار اگر سوای پر اس کے سایہ میں چلے تو وہ سایہ ختم نہیں ہو گا۔ امام ابو یعلی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں: مراد ایک ہزار سال تک چلے تو اس کی مسافت ختم نہ ہو گی ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعْتَمِرٌ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2991

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2992

2992 - حدثنا موسى بن عبد الرحمن حدثنا عمرو بن سعيد الأبح عن سعيد عن قتادة عن أنس قال Y خدمت رسول الله صلى الله عليه و سلم عشر سنين لم يقل لشيء فعلته : لم فعلته ؟ ولا لشيء لم أفعله : ألا فعلته K إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دس سال تک خدمت کی‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی کچھ نہیں کہا جو میں نے کیا ، کہ تو نے یہ کیوں کیا؟ نہ اس شے کے متعلق جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اور میں نے نہیں کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں فرمایا کہ تو نے یہ کیوں نہیں کیا ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عمرو بن سعيد الأبح ← مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2992

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2993

2993 - حدثنا موسى بن عبد الرحمن حدثنا عمرو بن سعيد الأبح عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يخرج من النار من قال : لا إله إلا الله وفي قلبه من الخير ما يزن شعيرة ويخرج من النار من قال : لا إله إلا الله وفي قلبه من الخير ما يزن حنطة ويخرج من النار من قال : لا إله إلا الله وفي قلبه من الخير ما يزن ذرة قال فقيل لسعيد : يا أبا النضر يخرجون بعدما أدخلوا ؟ قال : ما أنتم عرب ؟ ! فيكون خروج إلا بعد دخول ؟ ! K إسناده ضعيف ولكن الحديث صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دوزخ سے نکلے گا‘ جس نے کہا: لا الہ الا اللہ! اس حال میں کہ اس کے دل میں جَو کے وزن کے برابر بھلائی ہو اور دوزخ سے نکلے گا ہر وہ آدمی جس نے اپنی زبان سے لا الہ الا اللہ کہا‘ اس حال میں کہ اس کے دل میں گندم کے دانے کے برابر بھلائی ہو اور دوز خ سے نکلے گا جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور نکلے گا دوزخ سے جس نے کہا: لا الہ الا اللہ‘ اور اس کے دل میں ہو بھلائی میں سے اتنا جو ذرہ برابر وزن ہو۔ راوی کا بیان ہے کہ حضرت سعید سے عرض کی گئی ہے: اے ابو نصر ! وہ جہنم میں داخل ہونے کے بعد نکلیں گے؟ فرمایا: کیا تم عربی نہیں ہو؟ پس نکلنا‘ داخل ہونے کے بعد ہو گا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عمرو بن سعيد الأبح ← مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2993

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2994

2994 - حدثنا محمد بن المثنى حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة قال : سمعت قتادة يحدث عن أنس Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الأنصار كرشي وعيبتي إن الناس يكثرون ويقلون فاقبلوا من محسنهم واعفوا عن مسيئهم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انصار میرے ساتھی اور میری محرم راز ہیں بے شک لوگ زیادہ اور کم ہوتے رہیں گے۔ ان کی اچھائی قبول کرو اور ان کی برائی سے درگزر کرو۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2994

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2995

2995 - حدثنا محمد بن المثنى حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة قال : سمعت قتادة يحدث عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لأبي بن كعب : إن الله أمرني أن أقرأ عليك : { لم يكن الذين كفروا } [ البينة : 1 ] قال : وسماني ؟ قال : نعم قال : فبكى K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: بے شک اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ تجھے قرآن سناؤں! وہ سورہ یہ ہے :’’لم يكن الذين كفروا ‘‘ عرض کی: میرا نام لیا؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ رو پڑے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2995

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2996

2996 - حدثنا محمد بن المثنى حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة قال : سمعت قتادة يحدث عن أنس قال : Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لولا أن لا تدافنوا لدعوت الله أن يسمعكم من عذاب القبر K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے خوف نہ ہوتا کہ تم دفن کرنا چھوڑ دو گے تو میں ضرور اللہ سے دعا کرتا کہ تم عذاب قبر کو سنتے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2996

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2997

2997 - حدثنا محمد بن المثنى حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة قال : سمعت قتادة يحدث عن أنس Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سووا صفوفكم فإن تسوية الصف من تمام الصلاة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی صفیں درست کیا کرو۔ بے شک صف کا سیدھا کرنا یہ نماز کے مکمل ہونے سے ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2997

chevron_left Previous
1…121314…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter