مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2842
2842 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا همام حدثنا قتادة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن لكل نبي دعوة دعا بها فاستجيب له وإني اختبأت دعوتي شفاعة لأمتي K إسناده صحيح
حضرت قتادہ رحمتہ اللہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی علیہ السلام کے لیے ایک خاص دعا کا اختیار تھا جو اس نے دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کو قبول فرمایا اور میں نے اپنی دعا کو اپنی اُمت کی شفاعت کے لیے چھپا کر رکھا ہے۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،
Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2842
