Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · محمد بن سيرين عن أنس ‹ محمد بن سيرين عن أنس · حديث 2836

2836 - حدثنا محمود بن عمرو بن جبلة حدثنا محمد بن مروان عن هشام عن محمد عن أنس بن مالك قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يغشانا ويخالطنا فكان معنا صبي يقال له أبو عمير فقال : يا أبا عمير ما فعل النغير ؟ K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لاتے تو ہمارے سال خلط ملط ہو جاتے ( گھل مل جاتے) اور (ایک بار ) ہمارے پاس ایک بچہ تھا جس کو ابو عمیر کہا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابو عمیر! چڑیا کے بچے نے کیا کیا ؟

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← محمد بن مروان ← محمود بن عمرو بن جبلة

Musnad Abu Yaalaa · Muhammad bin Sirin on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2836

مسند أبي يعلى · محمد بن سيرين عن أنس ‹ محمد بن سيرين عن أنس · حديث 2837

2837 - حدثنا موسى بن محمد بن حيان حدثنا سهب بن حماد حدثنا حفص بن سليمان حدثنا كثير بن شنظير عن ابن سيرين عن أنس بن مالك قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : طلب العلم فريضة على كل مسلم K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے‘ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← کَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ ← حفص بن سليمان ← سهب بن حماد ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ

Musnad Abu Yaalaa · Muhammad bin Sirin on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2837

مسند أبي يعلى · محمد بن سيرين عن أنس ‹ محمد بن سيرين عن أنس · حديث 2838

2838 - حدثنا موسى بن محمد بن حيان حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن محمد عن أنس قال Y نهينا أن يبيع حاضر لباد K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے‘ کہتے ہیں: ہمیں منع کیا گیا تھا کہ شہری دیہاتی کے لیے بیع کرے۔

نهينا أن يبيع حاضر لباد إسناده حسن ← أَنَسٍ، ← مُحَمَّدٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ

Musnad Abu Yaalaa · Muhammad bin Sirin on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2838

مسند أبي يعلى · محمد بن سيرين عن أنس ‹ محمد بن سيرين عن أنس · حديث 2839

2839 - حدثنا موسى بن حيان حدثنا عبد الرحمن حدثنا حماد بن زيد عن أيوب عن محمد قال Y كان أنس قليل الحديث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم وكان إذا حدث قال أو كما قال K إسناده حسن

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ ٍسے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت کم حدیث روایت کرتے تھے اور جب وہ حدیث بیان کرتے تو ساتھ میں کہتے :’’او كما قال ‘‘۔

إسناده حسن ← أَوْ كَمَا ← رسول الله صلى الله عليه و سلم وكان إذا حدث ← كَانَ أَنَسٌ قَلِيلَ الْحَدِيثِ ← مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← موسى بن حيان

Musnad Abu Yaalaa · Muhammad bin Sirin on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2839

مسند أبي يعلى · محمد بن سيرين عن أنس ‹ محمد بن سيرين عن أنس · حديث 2840

2840 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا حفص عن هشام عن محمد قال Y رمى رسول الله صلى الله عليه و سلم الجمار والحلاق جالس فأمر بالبدن فنحرت وقال للحلاق : هنا وأشار بيده إلى جانب الأيمن قال : فقسم شعره بين من يليه قال : ثم أشار إلى الحلاق إلى جانبه الأيسر فحلقه فأعطاه أم سليم K رجاله ثقات إلا أنه منقطع غير أن الحديث صحيح

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمرہ کی ( کنکریاں ماریں ) اور حجام بیٹھا ہوا تھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کا حکم دیا تو نحر کر دیا گیا ( قربانیاں کر دی گئیں ) اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجام سے فرمایا: ادھر آؤ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست نبوت کے ساتھ اپنی دائیں جانب اشارہ فرمایا ، کہتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے موئے مبارک جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لوگ تھے ان میں تقسیم کر دیئے۔(راوی) کہتے ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجام سے بائیں جانب کا اشارہ کیا تو اس نے حجامت بنائی(بائیں جانب کی ) وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُم سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دے دی۔

مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← حَفْصٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Muhammad bin Sirin on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2840

مسند أبي يعلى · محمد بن سيرين عن أنس ‹ محمد بن سيرين عن أنس · حديث 2841

2841 - حدثنا إبراهيم بن سعيد حدثنا حسين بن محمد عن جرير بن حازم عن محمد بن سيرين قال Y [ قال أنس ] : أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين في طست فقال في حسنه شيئا فقال أنس : إنه كان أشببهم برسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت محمد سیرین رحمتہ اللہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ عبید اللہ بن زیاد کے پاس ایک برتن میں امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سر انور لایا گیا تو اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسن کے بارے میں کچھ کہا تو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ یہ چہرہ لوگوں میں سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ انور سے مشابہت رکھتا ہے۔

في حسنه شيئا ← أنس أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين في طست ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← إِبْرَاھِیمُ بْنُ سَعِیدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Muhammad bin Sirin on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2841

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter