Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2803

2803 - حدثنا يعقوب بن إبراهيم الدورقي حدثنا محمد بن عبد الرحمن الطفاوي عن أيوب عن قلابة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا نعس أحدكم في صلاته فلينصرف فليرقد K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کو نماز میں اونگھ آ جائے تو اسے چاہیے کہ وہ پھر جائے اور سو جائے ۔

إذا نعس أحدكم في صلاته فلينصرف فليرقد إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قلابة ← أَيُّوبَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Hadith 2803

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2804

2804 - حدثنا جعفر بن مهران حدثنا عبد الوارث عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس قال Y أمر بلال أن يثني الأذان أن يوتر الإقامة K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے‘ کہتے ہیں کہ بلال کو حکم دیا گیا کہ اذان میں جفت کریں اور اقامت میں طاق کریں ۔

أمر بلال أن يثني الأذان أن يوتر الإقامة إسناده حسن ← أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← جعفر بن مهران

Hadith 2804

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2805

2805 - حدثني مخلد بن أبي زميل حدثنا عبيد الله بن عمرو الرقي عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى بأصحابه فلما قضى صلاته أقبل عليهم بوجهه فقال : أتقرؤون في صلاتكم خلف الإمام والإمام يقرأ ؟ فسكتوا فقالها ثلاث مرات فقال قائل ـ أو قال قائلون ـ إنا لنفعل قال فلا تفعلوا ليقرأ أحدكم بفاتحة الكتاب في نفسه K إسناده جيد

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اصحاب کو نماز پڑھائی جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: کیا تم اپنی نمازوں میں امام کے پیچھے پڑھتے ہواور امام بھی پڑھتا ہے؟ لوگ خاموش رہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ تین بار فرمایا تو پھر ایک کہنے والے نے کہا: یا زیادہ کہنے والوں نے کہا ( راوی کو شک ہے) بے شک ہم ایسا کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر تم اب ایسا نہ کروتم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ سورۃ فاتحہ کو اپنے دل میں پڑھ لے۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ، ← مَخْلَدُ بْنُ أَبِي زُمَيْلٍ،

Hadith 2805

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2806

2806 - حدثنا سويد بن سعيد حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم انكفأ إلى كبشين أقرنين أملحين فذبحهما بيده K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوسینگھوں والے سفید مائل بہ سیاہی مینڈھے لائے ان دونوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ

Hadith 2806

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2807

2807 - حدثنا إسحاق حدثنا عبد الوهاب حدثنا أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مثل کی روایت کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله إسناده صحيح ← أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← إِسْحَاقُ

Hadith 2807

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2808

2808 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة و أبو خيثمة قالا : حدثنا إسماعيل بن علية عن خالد عن أبي قلابة قال : قال أنس Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن لكل أمة أمينا وإن أميننا أيتها الأمة أبو عبيدة بن الجراح K إسناده صحيح

حضرت ابو قلابہ رحمتہ اللہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک ہر اُمت کا ایک امین ہوتا ہے اور بے شک اس اُمت کا ہمارا امین ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← أبو بكر بن أبي شيبة و أبو خيثمة

Hadith 2808

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2809

2809 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد بن زيد عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان في بيته وكان غلام رسول الله يقال له أنجشة يحدو فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ويحك يا أنجشة رويدا سوقك بالقوارير . قال أبو قلابة : يعني النساء K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کاشانہ اقدس میں جلوہ افروز تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک غلام تھا جس کو انجشہ کہا جاتا تھا وہ گانا شروع ہو گیا وہ حدی خواں تھا ( یعنی وہ گیت جو اونٹوں کو ہانکنے کے وقت گاتے تھے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے انجشہ ! تیرے لیے ہلاکت ہو! شیشوں کے چلانے میں آہستگی اختیار کر ۔ حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں : یعنی عورتوں کو ۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← إِسْحَاقُ

Hadith 2809

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2810

2810 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا إسماعيل حدثنا أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أتى على أزواجه وسواق يسوق بهن يقال له : أنجشة فقال : ويحك يا أنجشة رويدك سوقك بالقوارير قال : قال أبو قلابة : تكلم رسول الله صلى الله عليه و سلم بكلمة لو تكلم بها بعضكم لعبتموها عليه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج کے پاس آئے‘ وہ آپ کی ازواج کو بازار لے جاتا تھا اس کو انجشہ کہا جاتا تھا۔ آپ نے فرمایا: تیرے لیے ہلاکت ہو! شیشوں کے چلانے (عورتوں کو لے جانے) میں آہستگی کر۔ حضرت قلابہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بات کی‘ اگر تم میں سے کوئی ایک وہ کلمہ اپنے منہ سے نکالتا تو تم اس پر ہنستے۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 2810

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2811

2811 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا إسماعيل حدثنا أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى الظهر بالمدينة أربعا وصلى العصر بذي الحليفة ركعتين K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر مدینہ شریف میں چار رکعتیں پڑھیں اور عصر ذی الخلیفہ کے مقام پر دو رکعتیں پڑھیں ۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 2811

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2812

2812 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد بن زيد عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى الظهر بالمدينة أربعا وصلى العصر بذي الحليفة ركعتين K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر مدینہ میں چار رکعتیں پڑھیں اور عصر ذوالحلیفہ پر (۲) دو رکعتیں پڑھیں ۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← إِسْحَاقُ

Hadith 2812

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2813

2813 - حدثنا إسحاق حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ثلاث من كن فيه وجد بهن حلاوة الإيمان : أن يكون الله ورسوله أحب إليه مما سواهما وأن يحب المرء لا يحبه إلا لله وأن يكره أن يعود الكفر كما يكره أن توقد له نار فيقذف فيها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں جس میں ہوں اس نے ایمان کی حلاوت کو پالیا (۱) اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جمیع ما سوا ہما ( ان دونوں کے علاوہ باقی سب سے ) زیادہ محبت کرے(۲) آدمی کسی سے بھی محبت کرے تو صرف اللہ کے لیے (۳) آدمی کفر میں لوٹنا اس طرح ناگوار جانے جس طرح کہ وہ اس بات کو نا پسند سمجھتا ہے کہ اس کو آگ میں ڈالا جائے آگ کو بھڑکا کر ۔

أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← إِسْحَاقُ

Hadith 2813

مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2814

2814 - حدثنا إسحاق حدثنا عبد الوهاب حدثنا أيوب عن أبي قلابة عن أنس قال Y كنت ردف أبي طلحة وأنهم ليصرخون بهما : الحج والعمرة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ سارے لوگ‘ حج وعمرہ کا تلبیہ بلند آواز سے پڑھ رہے تھے۔

كنت ردف أبي طلحة وأنهم ليصرخون بهما الحج والعمرة إسناده صحيح ← أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← إِسْحَاقُ

Hadith 2814

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter