مسند أبي يعلى · أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس ‹ أبو قلابة عبد الله بن زيد الجرمي عن أنس · حديث 2791
2791 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي وهيب عن أيوب عن أبي قلابة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يأتي أم سليم فيقيل عندها وكان يصلي على نطع ويقيل وكان كثير العرق فتتبع العرق من النطع فتجعله في قوارير الطيب وكان يصلي على الخمرة K إسناده صحيح
حضرت ابو قلابہ رحمتہ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ وہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ اُم سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تشریف لاتے تھے اور ان کے پاس قیلولہ کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چمڑے کی ایک جائے نماز پر نماز ادا فرماتے تھے پھر اسی پر قیلولہ فرماتے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیلولہ فرماتے ( دو پہر کے وقت آرام کرتے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہت زیادہ پسینہ مبارک آتا تھا تو حضرت اُم سلیم اس جائے نماز سے پسینہ جمع کرتیں اور خوشبو والی شیشیوں میں ڈال لیتی تھیں ‘ چٹان پر نماز پڑھتے تھے۔
أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← إبراهيم بن الحجاج السامي وهيب
Hadith 2791
