Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2697

2697 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن سعيد بن جبير عن ابن عباس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لبى حتى رمى الجمرة K إسناده حسن

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ کوکنکری مارتے وقت تک تلبیہ پڑھتے رہتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2697

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2698

2698 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن حبيب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس Y عن [ النبي صلى الله عليه و سلم ] قال : لا يبغض الأنصار رجل يؤمن بالله واليوم الآخر أو لا أبغضه الله ورسوله K إسناده حسن

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انصار سے بغض وہ آدمی نہیں رکھتا جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو۔ اگر بغض رکھا گیا تو اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے ناراض ہوں گے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَبِيبٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2698

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2699

2699 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن عبد الملك بن أبي بشير عن عبد الله بن المساور قال : سمعت ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس المؤمن الذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه K إسناده حسن

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ کامل مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کے سوئے اور اس کا پڑوسی بھوکا ر ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُسَاوِرِ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَشِيرٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2699

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2700

2700 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن أبي الزبير عن عائشة و ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أخر الطواف يوم النحر إلى الليل K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نحر کے دن طواف کو رات تک مؤخر کیا۔

عائشة و ابن عباس ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2700

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2701

2701 - حدحثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن عبد الرحمن بن عابس قال : سمعت ابن عباس يقول Y خرجت مع رسول الله صلى الله صلى الله عليه و سلم يوم عيد فصلى ثم خطب ثم أتى النساء فوعظهن وذكرهن وأمرهن بالصدقة K إسناده حسن

حضرت عبدالرحمٰن بن عابس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عید کے دن نکلا‘ آپ نے پہلے نماز پڑھائی اس کے بعد خطبہ دیا پھر عورتوں کے پاس آئے‘ ان کو وعظ ونصیحت کی اور ان کو صدقہ کا حکم دیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَابِسٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← حدحثنا موسى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2701

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2702

2702 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن أبي إسحاق عن التميمي عن ابن عباس قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يكثر السواك حتى رأينا ـ أو خشينا ـ أنه سينزل عليه K إسناده حسن

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کثرت سے مسواک کرتے تھے یہاں تک کہ ہم کو خوف ہوا کہ اس کے متعلق کہ (فرض کا) حکم نہ نازل ہو جائے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← التميمي ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2702

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2703

2703 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن حدثنا زائدة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصلي على الخمرة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چڑھائی پر نماز پڑھتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← زَائِدَۃَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2703

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2704

2704 - حدثنا أحمد بن إبراهيم الدروقي حدثنا النضر بن كثير قال Y صلى إلى جنبي عبد الله بن طاووس فكان إذا سجد السجدة الأولى فرفع رأسه منها رفع يديه تلقاء وجهه فأنكرت ذلك فقلت لوهيب بن خالد : إن هذا يصنع شيئا لم أر أحدا يصنعه ! قال : فقلت وهيب له : تصنع شيئا لم نر أحدا يصنعه فقال عبد الله بن طاووس : رأيت أبي يصنعه فقال أبي : رأيت ابن عباس يصنعه قال : وذكر أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يصنعه K إسناده ضعيف

حضرت نضر بن کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن طاؤس کے پہلو میں نماز پڑھی‘ جب پہلا سجدہ کیا تو آپ نے اپنا سر اٹھایا‘ اس میں اپنے ہاتھ اٹھائے اور چہرے کے سامنے کر لیے۔ میں نے اس کو نا پسند سمجھا ۔ میں نے وہیب بن خالد سے کہا: اس نے ایسا کام کیا ہے کہ میں نے ایسے کرتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا۔ حضرت وہیب نے عبداللہ بن طاؤس سے کہا: آپ نے ایسا کام کیا جو ہم نے اس سے پہلے کسی کو کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔ حضرت عبداللہ بن طاؤس نے فرمایا: میں نے اپنے والد کو ایسے ہی کرتے دیکھا میرے والد نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایسے ہی کرتے ہوئے دیکھا‘ حضرت ان عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے کرتے تھے۔

النَّضْرُ بْنُ كَثِيرٍ ← أحمد بن إبراهيم الدروقي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2704

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2705

2705 - حدثتا محمد بن عباد حدثنا سفيان قال : حدثني إبراهيم بن يحيى عن الحكم بن أبان عن عكرمة قال : قال ابن عباس Y ما أمن [ الله ] من خلقه أحدا إلا محمدا صلى الله عليه و سلم قال : { ليغفر لك الله ما تقدم من ذنبك وما تأخر } [ الفتح : 2 ] الآية . وقال للملائكة : ومن يقل منهم : { إني إله من دونه فذلك نجزيه جهنم كذلك نجزي الظالمين } [ الأنبياء : 29 ] K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مخلوق میں سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کسی کو امن نہیں ہوا۔’’اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سب ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت کے پہلے اور آخر کے گناہ معاف کر دیئے ہیں‘‘ (الفتح:۲) اور فرشتوں سے کہا گیا: ’’جوان میں سے کہیں : میں اللہ کے علاوہ خدا ہوں‘ ہم نے اس کی جزاء جہنم تیار کر کے رکھی ہے‘‘(الانبیاء:۲۹) ۔

عِكْرِمَةَ، ← الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَحْيَى، ← سُفْيَانَ، ← حدثتا محمد بن عباد

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2705

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2706

2706 - حدثنا أبو معمر حدثنا عبد السلام عن يزيد الدالاني عن الحسن قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يمس لحيته في الصلاة K إسناده ضعيف

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کی حالت میں اپنی داڑھی مبارک کو ہاتھ لگاتے تھے۔

الْحَسَنِ، ← يَزِيدَ الدَّالاَنِيِّ ← عَبْدُ السَّلامِ، ← أَبُو مَعْمَرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2706

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2707

2707 - حدثنا بندار حدثنا عبد الرحمن بن عثمان البكراوي عن إسماعيل المكي عن أبي رجاء عن ابن عباس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم : اتقوا النار ولو بشق تمرة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہنم سے بچو! اگر کھجور کا ٹکڑا صدقہ کرنے سے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي رَجَاءٍ، ← إسماعيل المكي ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ الْبَكْرَاوِيُّ، ← بُنْدَارٌ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2707

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2708

2708 - حدثنا أبو معمر حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن أبي إسحاق عن الأرقم بن شرحبيل عن ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أخذ من القراءة من حيث انتهى أبو بكر K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں سے قرأت شروع کی تھی جہاں پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ختم کی تھی۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الأرقم بن شرحبيل ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← أَبُو مَعْمَرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2708

chevron_left Previous
1…789…15
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter