Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2673

2673 - حدثنا نصر بن علي بن نصر الجهضمي حدثنا موسى بن المغيرة حدثنا أبو موسى الصفار قال Y سألت ابن عباس ـ أو سئل ـ أي الصدقة أفضل ؟ قال : قال رسول الله صلى الله صلى الله عليه و سلم : أفضل الصدقة الماء ألم تسمع إلى أهل النار لما استغاثوا بأهل الجنة قالوا : { أفيضوا علينا من الماء أو مما رزقكم الله } [ الأعراف : 50 ] K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو موسیٰ الصفار فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا یا سوال کیا گیا کہ کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: افضل صدقہ پانی ہے، کیا تو نے سنا نہیں کہ جب اہل جہنم‘ اہل جنت سے مدد طلب کریں گے تو وہ کہیں گے ’’ہم پر پانی بہاؤ یا جو اللہ نے تم کو دیا ہے‘‘۔

سألت ابن عباس أو سئل أي الصدقة أفضل ← أبو موسى الصفار ← موسى بن المغيرة ← نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ الْجَهْضَمِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2673

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2674

2674 - حدثنا الحسن بن شبيب حدثنا شريك عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : والله لأغزون قريشا والله لأغزون قريشا والله لأغزون قريشا ـ إن شاء الله من حفظي هذا أو نحوه K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! میں ضرور قریش سے جہاد کروں گا‘ اللہ کی قسم! میں ضرور قریش سے جہاد کروں گا‘ اللہ کی قسم! میں ضرور قریش سے جہاد کروں گا‘ اگر اللہ نے چاہا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← شَرِيکٍ ← الحسن بن شبيب

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2674

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2675

2675 - حدثنا عبد الغفار بن عبد الله حدثنا علي بن مسهر عن مسعر بن كدام عن سماك بن حرب عن عكرمة عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم والله لأغزون قريشا والله لأغزون قريشا والله لأغزون قريشا ثم سكت ساعة فقال : إن شاء الله K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! میں ضرور قریش سے جہاد کروں گا‘ اللہ کی قسم! میں ضرور قریش سے جہاد کروں گا‘ اللہ کی قسم! میں ضرور قریش سے جہاد کروں گا‘ پھر آپ کچھ دیر خاموش رہے‘ پھر فرمایا: اگر اللہ نے چاہا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← عبد الغفار بن عبد الله

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2675

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2676

2676 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا معاوية بن هشام أخبرنا سفيان عن حبيب عن عطاء عن ابن عباس قال Y جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : كيف أصبحتم ؟ قال : بخير من قوم لم يعودوا مريضا ولم يشهدوا جنازة K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کیسے کی؟ فرمایا: اس قوم سے بہتر کی جس نے مریض کی عیادت نہیں کی اور جنازہ میں شرکت نہیں کی ۔

بخير من قوم لم يعودوا مريضا ولم يشهدوا جنازة إسناده صحيح ← جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال كيف أصبحتم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← حَبِيبٍ ← سُفْيَانَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2676

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2677

2677 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا ابن وهب حدثني مخرمة بن بكير عن أبيه عن ابن عباس قال Y فذكرت صلاة الليل فقال بعضهم : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : نصفه ثلثه ربعه فواق حلب ناقة فواق حلب شاة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رات کی نماز کے متعلق ذکر کیا‘ بعض نے کہا: بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آدھی رات تہائی رات، چوتھائی رات کو نماز پڑھتے تھے‘ جتنی بار اوٹنی کا دودھ دوسری مرتبہ دھویا جائے اور بکری کا دودھ دوسری مرتبہ دھویا جائے ۔

فذكرت صلاة الليل فقال بعضهم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← هَارُونُ بن معروف

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2677

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2678

2678 - حدثنا موسى حدثنا يحيى بن سعيد عن داود بن قيس حدثني صالح مولى التوأمه عن ابن عباس قال Y جمع رسول الله صلى الله عليه و سلم بين الظهر والعصر والمغرب والعشاء في سفر ولا مطر , قال : قلت : ما أراد بذلك ؟ قال : أراد التوسعة على أمته K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر اور عصر اور مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع کیا‘ بغیر سفر و بارش میں۔ راوی پوچھتے ہیں : اس سے کیا مقصد تھا ؟ فرمایا: اپنی اُمت پر گنجائش کے لیے ۔ ( یعنی پہلی نماز کو آخری وقت میں اور دوسری کو اوّل وقت میں ادا کرنا ) ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأمَۃِ ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2678

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2679

2679 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا عبد الرحمن عن أشعث عن عكرمة عن ابن عباس قال Y خرج ضمرة بن جندب من بيته مهاجرا فقال لأهله : احملوني فأخرجوني من أرض المشركين إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فمات في الطريق قبل أن يصل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فنزل الوحي { ومن يخرج من بيته مهاجرا إلى الله ورسوله ثم يدركه الموت } حتى بلغ { وكان الله غفورا رحيما } [ النساء : 100 ] K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ضمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے گھر سے ہجرت کے لیے نکلنے کا ارادہ کیا، انہوں نے اپنے خاندان سے کہا۔ مجھے سواری پر بیٹھا دو۔ مجھے مشرکین کے ملک سے نکال دو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف وہ راستہ میں فوت ہو گئے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف پہنچنے سے پہلے ہی یہ آیت نازل ہوئی: ”جو اپنے گھر سے ہجرت کر کے نکلے اللہ اور اس کے رسول کی طرف اس حالت اس کو موت آ جائے ( یہاں تک ) اللہ بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے (النساء:۹۲)۔

خرج ضمرة بن جندب من بيته مهاجرا ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَشْعَثَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2679

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2680

2680 - حدثنا عبد الله بن عمر حدثنا عبدة عن الأعمش عن مسعود بن مالك عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری صباء ہوا سے مدد کی گئی ہے، قوم عاد کی ہلاکت د بور کے ساتھ کی گئی تھی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← مَسْعُودِ بْنِ مَالِکٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدَةُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2680

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2681

2681 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا عثام بن علي أخبرنا الأعمش عن حبيب بن أبي ثابت عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي الركعتين من الليل ثم ينصرف فيستاك K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کو دو رکعت نفل پڑھے پھر اس کے بعد مسواک کی۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2681

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2682

2682 - حدثني سليمان أبو أيوب الشاذكوني قال : حدثني عبد الرحمن عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لأبي قتادة في سلب سلبه : دعه وسلبه K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو قتادہ سے کہا: جس نے قتل کیا اس کا سامان اسی کے لیے ہے‘ اس کو چھوڑ دو‘ جس نے قتل کیا سامان اسی کے لیے ہے جس نے قتل کیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← سليمان أبو أيوب الشاذكوني

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2682

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2683

2683 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن بكر بن وائل عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله عن ابن عباس قال Y جاء سعد بن عبادة إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : إن أمي ماتت وعليها نذر ولم تقضه فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : اقضه عنها K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کی: یا رسول اللہ! میری والدہ فوت ہو گئی ہیں انہوں نے نذر مانی تھی وہ اس کو پورا نہ کر سکیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرمایا: ان کی طرف سے نذر پوری کرو ۔

إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ وَلَمْ تَقْضِهِ ← جاء سعد بن عبادة إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← بكر بن وائل ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2683

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2684

2684 - حدثنا معاذ بن شعبة حدثنا عباد بن العوام حدثنا هلال بن خباب عن عكرمة عن ابن عباس قال Y نظر رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى أحد فقال : ما يسرني أنه ذهب لآل محمد أنفقه في سبيل الله أموت يوم أموت وعندي مه ديناران K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُحد کی طرف دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں پسند نہیں کرتا ہوں کہ آل ِمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سونا ہو، میں اس سے خرچ کر دوں جس دن میں وصال کروں اور میرے پاس دو دینار ہوں ۔

نظر رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى أحد ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← هِلَالُ بْنُ خَبَّابٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← معاذ بن شعبة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2684

chevron_left Previous
1…567…15
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter