Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2625

2625 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر : أخبركم أبو يوسف عن الحجاج عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة . Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من أدرك ركعة من الجمعة صلى إليها أخرى K إسناده ضعيف

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو جمعہ کی ایک رکعت ملی ، دوسری رکعت اس کے ساتھ ملائے ۔

من أدرك ركعة من الجمعة صلى إليها أخرى إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الْحَجَّاجِ، ← قرئ على بشر أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2625

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2626

2626 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر : أخبركم أبو يوسف عن الحجاج عن نافع عن ابن عمر Y مثل ذلك K إسناده ضعيف

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

ابن عمر مثل ذلك إسناده ضعيف ← نَافِعٍ ← الْحَجَّاجِ، ← قرئ على بشر أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2626

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2627

2627 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر : أخبركم أبو يوسف عن عبد الله بن المحرر عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن جابر Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه نهى أن يتبع الميت صوت أو نار K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا: جنازہ کے پیچھے آواز (رونے) یا اس کے ساتھ آگ لے جانے سے۔

جَابِرٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عبد الله بن المحرر ← قرئ على بشر أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2627

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2628

2628 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر : أخبركم أبو يوسف عن يحيى بن أبي أنيسة عن زبيد الأيامي عن أبي عبد الرحمن السلمي عن عبد الله بن مسعود قال Y شغل المشركون رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الصلوات : الظهر والعصر والمغرب والعشاء حتى ذهب ساعة من الليل ثم أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بلالا فأذن وأقام ثم صلى الظهر ثم أمره فأذن وأقام فصلى العصر ثم أمره فأذن وأقام فصلى المغرب ثم أمره فأذن وأقام فصلى العشاء K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مشرکین نے چار نمازوں سے مشغول رکھا، ظہر،عصر،مغرب اور عشاء ۔ یہاں تک کہ رات کا ایک حصہ چلا گیا ۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا حضرت بلال کو کہ اذان دو اورا قامت کہو۔ پھر ظہر کی نماز پڑھائی پھر اذان اور اقامت کا حکم دیا عصر کی نماز پڑھائی ، پھر اذان اور ا قامت کا حکم دیا مغرب کی نماز پڑھائی ، پھر اذان اور اقامت کا حکم دیا عشاء کی نماز پڑھائی ۔

شغل المشركون رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← زُبَيْدٍ الْإِيَامِيِّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← قرئ على بشر أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2628

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2629

2629 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر بن الوليد : أخبركم أبو يوسف عن إسحاق بن راشد عن الزهري عن عبد الله بن ثعلبة العذري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال للشهداء يوم أحد : أنا الشهيد على هؤلاء يوم القيامة زملوهم بجراحاتهم ودمائهم ولا تغسلوهم K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن ثعلبہ العذری رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے شہداء احد سے فرمایا: میں تم پر قیامت کے دن گواہی دوں گا تمام پر شہادت کی‘ ان کو ان کے زخموں اور خونوں کے ساتھ لپیٹ دو اور انہیں غسل نہ دو۔

الشهيد على هؤلاء يوم القيامة زملوهم بجراحاتهم ودمائهم ولا تغسلوهم إسناده حسن ← للشهداء يوم أحد ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← عبد الله بن ثعلبة العذري ← الزُّهْرِيِّ، ← إسحاق بن راشد ← قرئ على بشر بن الوليد أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2629

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2630

2630 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر بن الوليد : أخبركم أبو يوسف عن محمد بن أسحاق عن إسماعيل بن أمية عن عطاء بن أبي رباح عن ابن عباس أنه قال : Y كتب إليه نجدة يسأله : هل للعبد من المغنم سهم ؟ وهل كن ـ النساء ـ يحضرن الحرب مع رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ ومتى يجب للصبي السهم من المغنم ؟ وعن سهم ذوي القربى . قال : فكتب إليه ابن عباس أنه لا حق للعبد في المغنم ولكن يرضخ له وكتب النساء كن يخرجن مع النبي صلى الله عليه و سلم يداوين الجرحى وأنه يرضخ لهن وأنه لا حق للصبي في المغنم حتى يحتلم . وكتب إليه في سهم ذوي القربى أن عمر عرض علينا أن يزوج منه أيمنا ويقضي منه من مغرمنا فأبيتا ذلك عليه إلا أن يسلمه كله وأبى ذلك K رجاله ثقات والحديث صحيح

حضرت عطاء بن رباح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میری طرف نجدہ نے خط لکھا یہ پوچھنے کے لیے کہ کیا غلام کے لیے مالِ غنیمت میں سے حصہ ہے؟ کیا عورتیں جنگ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حاضر ہوتی تھیں؟ بچہ کے لیے مالِ غنیمت میں سے کتنا حصہ ہے؟ اور قریبی رشتہ دار کے لیے کتنا حصہ ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کو جواباً خط لکھا کہ غلام کے لیے مالِ غنیمت میں سے کوئی حصہ نہیں ہے لیکن اس سے تھوڑا دے دو اور لکھا کہ عورتیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلتی تھیں اور زخمیوں کو دواء دیتی تھیں‘ ان کے لیے بھی تھوڑا سا حصہ ہوتا تھا، بچوں کے لیے بالغ ہونے تک مالِ غنیمت میں سے کوئی حصہ نہیں ہے اور لکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رشتہ داروں کے لیے حصہ ہے‘ حضرت عمر ہم کو حصہ دیتے تھے کہ ہمیں ہمارے بچوں کی شادی کرنے کے لیے اور ہمارا قرض ادا کرنے کے لیے ہم نے انکار کر دیا مگر سارے لینے کا مطالبہ کیا تو انہوں نے انکار کر دیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← قرئ على بشر بن الوليد أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2630

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2631

2631 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر أخبركم أبو يوسف عن محمد بن إسحاق عن أبي جعفر و الزهري و إسماعيل بن أمية عن يزيد بن هرمز أنه قال Y أنا كتبت كتاب ابن عباس إلى نجدة : كتبت إلي تسألني عن قتل الولدان وأنا عالم موسى قتل وليدا وقد نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن قتل الولدان فلو كنت تعلم في الولدان ما كان يعلم عالم موسى كان ذلك . وكتبت أن النساء كن يحضرن الحرب مع رسول الله صلى الله عليه و سلم ويرضخ لهن ولا يضرب لهن بسهم بالفيء ؟ وقد كنا يحضرن الحرب مع رسول الله صلى الله عليه و سلم ويرضخ لهن ولا يضرب لهن بسهم . زاد إسماعيل في الحديث : وكتبت تسألني عن العبيد هل كانوا يحضرون الحرب مع رسول الله صلى الله عليه و سلم وهل كان يضرب لهم بسهم ؟ فكتب إليه بالعبيد كما كتب في النساء . وكتبت تسألني عن اليتيم متى يخرج من اليتم فإذا احتلم خرج من اليتم وضرب لهم بسهم

حضرت یزید بن هرمز فرماتے ہیں کہ میں نے نجدہ کی طرف حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خط لکھا تھا‘ میری طرف لکھا یہ پوچھنے کے لیے کہ بچوں کے قتل کے متعلق حالانکہ حضرت خضر علیہ السلام نے بچوں کو قتل کیا تھا حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بچوں کے قتل کرنے سے منع کیا ہے‘ باوجود یکہ آپ حضرت خضر علیہ السلام کے متعلق جانتے تھے اور لکھا کہ کیا عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جنگ میں شریک ہوتی تھیں‘ ان کے لیے حصہ ہوتا تھا اور ان کے لیے مال فئی سے حصہ نہیں ہوتا تھا‘ بے شک وہ عورتیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک ہوتی تھیں‘ اور ان کے لیے حصہ ہوتا تھا۔ اسماعیل نے حدیث میں اضافہ کیا کہ مجھ سے پوچھا ہے کہ غلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جنگ میں حاضر ہوتے تھے اور کیا ان کے لیے حصہ ہوتا تھا ؟ آپ نے جواباً لکھا غلاموں کے متعلق وہی جو عورتوں کے متعلق لکھا تھا مجھ سے پوچھا: یتیم پن کب ختم ہوتا ہے؟ تو جب بالغ ہو جائے تو وہ یتیم پن اس سے ختم ہو جاتا ہے اور ان کے لیے حصہ مقرر کیا جاتا رہا ہے ۔

يَزِيدَ بْنِ هُرْمُزَ ← أبي جعفر و الزهري و إسماعيل بن أمية ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← قرئ على بشر أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2631

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2632

2632 - أخبرنا أبو يعلى قال محمد بن أبي بكر المقدمي : حدثنا معاذ بن هشام عن أبيه عن قتادة عن أنس عن أبي هريرة Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من قام ليلة على القدر إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه K إسناده صحيح

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جولیلۃ القدر کی رات ایمان اور ثواب کی نیت سے قیام کرے، اس کے پہلے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِيهِ ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2632

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2633

2633 - أخبرنا أبو يعلى حدثنا عمرو بن مالك حدثنا عبد الرحمن بن عثمان أبو بحر البكراوي حدثنا بحر بن مرارا عن جده عبد الرحمن بن أبي بكرة عن أبيه قال : Y رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي في نعليه

حضرت ابی بکرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نعلین شریف میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔(اگر صاف ہو‘ گندگی وغیرہ نہ ہو تو جائز ہے‘ لیکن بہتر ہے کہ اتار کر پڑھے ) ۔

رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي في نعليه ← أَبِيهِ ← جده عبد الرحمن بن أبي بكرة ← بحر بن مرارا ← عبد الرحمن بن عثمان أبو بحر البكراوي ← عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2633

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2634

2634 - أخبرنا أبو يعلى حدثنا جبارة بن مغلس حدثنا شريك و أبو شهاب عن عاصم عن الشعبي عن ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أتي بدلو من زمزم وهو يطوف فشرب وهو قائم K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آب زم زم لایا گیا ایک ڈول اس حالت میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طواف کر رہے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہونے کی اسے نوش فرمایا ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← عَاصِمٍ، ← شريك و أبو شهاب ← جبارة بن مغلس ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2634

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2635

2635 - أخبرنا أبو يعلى حدثنا جبارة حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن عطاء عن ابن عباس Y بمثل ذلك K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی کی مثل روایت ہے۔

ابن عباس بمثل ذلك إسناده ضعيف ← عَطَاءٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← جبارة ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2635

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2636

2636 - أخبرنا أبو يعلى قال : قرئ على بشر بن الوليد : أخبركم أبو يوسف عن عمرو بن يحيى الأنصاري عن سعيد مولى شقران مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم . Y أن ابن عمر حدثه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصلي على حمار وهو متوجه إلى خيبر K إسناده حسن

حضرت سعید مولیٰ شقران مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گدھے پر نماز پڑھی ( نفلی ) اس حال میں کہ اس کا منہ خیبر کی جانب تھا۔

عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْأَنْصَارِيُّ، ← قرئ على بشر بن الوليد أخبركم أبو يوسف ← أَبُو يَعْلَى

Hadith 2636

chevron_left Previous
1234…15
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter