Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2769

2769 - حدثنا أبو كريب محمد بن العلاء حدثنا مصعب بن المقدام عن مبارك بن فضالة عن الحسن عن أنس قال Y لما نزل برسول الله الموت قالت فاطمة : واكرباه ! قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا بنية لا كرب على أبيك بعد اليوم K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر موت نازل ہوئی تو حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا: ہائے اتنی تکلیف! تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے میری بیٹی! آج کے بعد تیرے باپ پر کوئی تکلیف نہیں ہو گی ۔

فاطمة واكرباه ← لَمَّا نَزَلَ بِرَسُولِ اللَّهِ الْمَوْتُ، ← أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ← أبو كريب محمد بن العلاء

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2769

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2770

2770 - حدثنا أبو كريب حدثنا المحاربي عن عمرو بن مساور العجلي عن الحسن عن أنس قال Y لم يرد رسول الله صلى الله عليه و سلم سفرا قط إلا قال حين ينهض من جلوسه : اللهم بك انتشرت وإليك توجهت وبك اعتصمت اللهم أنت ثقتي وأنت رجائي اللهم اكفني ما أهمني وما لا أهتم به وما أنت أعلم به مني وزودني التقوى واغفر لي ذنبي ووجهي للخير حيث ما توجهت قال : ثم يخرج K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے ، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی بھی سفر کے لیے ارادہ نہیں کرتے مگر جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی جگہ سے اٹھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے: اے اللہ! تیرے نام سے میں نے اپنے سفر کا آغاز کیا اور تیری ہی طرف میں متوجہ ہوا، تیری ہی رسی کو میں نے مضبوطی سے تھاما، اے اللہ! تو میری آس ہے اور تو ہی میری امید ہے، اے اللہ! تو مجھے کافی ہے جس کا میں نے ارادہ کیا اور جس کا نہیں کیا اور جس کو تو بہتر جانتا ہے اور تو میرے تقویٰ کو بڑھا دے اور میری وجہ سے سب کے گناہ بخش دے میں جہاں بھی توجہ کروں تو بھلائی کی طرف متوجہ کرنا مجھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلتے ۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← عمرو بن مساور العجلي ← الْمُحَارِبِيُّ2 ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2770

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2771

2771 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا المحاربي عن إسماعيل بن مسلم عن الحسن و قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كان له لسانان في الدنيا جعل الله له لسانين من نار K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کی دنیا میں دو زبانیں ہوں اللہ تعالیٰ اس کی آگ کی دوزبانیں بنا دے گا۔

أَنَسٍ، ← الحسن و قتادة ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← الْمُحَارِبِيُّ2 ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2771

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2772

2772 - حدثنا حميد بن مسعدة السامي عن عرعرة بن البرند حدثنا إسماعيل المكي عن الحسن و قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من كان له لسانان في الدنيا جعل الله له لسانين في نار يوم القيامة K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کی دنیا میں دو زبانیں ہوں گی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے لیے آگ سے دو زبانیں بنا دے گا۔

أَنَسٍ، ← الحسن و قتادة ← إسماعيل المكي ← عَرْعَرَةُ بْنُ الْبِرِنْدِ، ← حميد بن مسعدة السامي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2772

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2773

2773 - حدثنا محمد بن عباد المكي و حاتم بن إسماعيل حدثنا شريك عن الأعمش عن يزيد بن أبان عن الحسن عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن القرآن غنى لا فقر بعده ولا غنى دونه K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک قرآن غنی کرنے والا ہے، قرآن کے بعد فقر نہیں اور نہ ہی اس کے علاوہ کوئی غنی ہے۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ ← الْاَعْمَشِ ← شَرِيکٍ ← محمد بن عباد المكي و حاتم بن إسماعيل

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2773

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2774

2774 - حدثنا محمد بن عباد المكي حدثنا أبو سعيد مولى بني هشام عن مبارك عن الحسن عن أنس قال Y غلا السعر على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا : يا رسول الله لو سعرت لنا ؟ فقال : إن الله هو القابض الباسط إني لأمنعكم ولا أعطيكموه إني لأرجو أن ألقى الله وليس أحد منكم يطلبني بمظلمة ظلمتها إياه في نفس ولا مال K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں اشیاء کے نرخ بہت مہنگے ہو گئے ، لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا آپ نے ہمارے لیے نرخ مقرر فرمائے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ ہی رزق کو تنگ کرنے والا اور وہی اس کو پھیلانے والا ہے۔ بے شک نہ ہی میں نے وہ تم سے روکا ہے اور نہ ہی تم کو وہ دیا ہے میں تو اس بات کی امید رکھتا ہوں کہ میں اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملوں کہ تم میں سے کوئی ایک بھی مجھ سے کسی بھی زیادتی کا مطالبہ نہ کرے جو کہ میں نے اس پر کی ہو نہ ہی کسی کی ذات میں اور نہ ہی کسی کے مال میں ۔

غلا السعر على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا ← أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← مُبَارَكٌ، ← أبو سعيد مولى بني هشام ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2774

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2775

2775 - حدثنا الحكم بن موسى حدثنا مبشر بن إسماعيل الحلبي عن تمام بن نجيح عن الحسن عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من حافظين رفعا إلى الله ما حفظا فيرى الله في أول الصحيفة خيرا ـ أو في آخرها ـ إلا قال الله لملائكته : اشهدوا أني قد غفرت لعبدي ما بين طرفي الصحيفة K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حافظین ( کراماً کاتبین ) جو بھی محفوظ کرتے ہیں وہ اس کو محفوظ کر کے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بھیج کر دیتے ہیں جو بھی انہوں نے محفوظ کیا ہوتا ہے۔ صحیفے کے اوّل میں اور اس کے آخر میں اللہ تعالیٰ بھلائی دیکھے تو اللہ تعالیٰ ملائکہ سے فرماتا ہے: گواہ ہو جاؤ میں نے اپنے بندے کے صحیفے کی دونوں طرفوں کے جو کچھ بھی مابین ہے اس کو بخش دیا۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← تمام بن نجيح ← مبشر بن إسماعيل الحلبي ← الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2775

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2776

2776 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن الزبرقان أبو همام الأهوازي عن يونس عن الحسن عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا يبيع حاضر لباد وإن كان أخاه أو أباه K رجاله رجال الصحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی شہری کسی دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے اگرچہ وہ اس کا بھائی ہو یا اس کا باپ ۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← محمد بن الزبرقان أبو همام الأهوازي ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2776

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2777

2777 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن عن أنس Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن المرء مع من أحب K رجاله رجال الصحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی اسی کے ساتھ جنت میں ہو گا جس سے وہ محبت کرتا ہے۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← أَشْعَثَ، ← حَفْصٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2777

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2778

2778 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا أبو معاوية حدثنا إسماعيل بن مسلم عن الحسن عن أنس Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أحب الأسماء إلى الله عبد الله وعبد الرحمن والحارث K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے نزدیک پسندیدہ ترین نام عبداللہ ،عبدالرحمٰن اور حارث ہیں ۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2778

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2779

2779 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا محمد بن بشر حدثنا الحسن بن صالح عن أبي ربيعة عن الحسن عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ثلاثة تشتاق إليهم الجنة : علي و عمار و سلمان

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین ایسے شخص ہیں جن کی جنت مشتاق ہے :علی‘ عمار اور سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← أبي ربيعة ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2779

مسند أبي يعلى · مسند ابن عباس ‹ مسند ابن عباس · حديث 2780

2780 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا يحيى بن آدم حدثنا الحسن بن صالح عن أبي ربيعة عن الحسن عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الجنة تشتاق إلى ثلاثة : علي و عمار و سلمان

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت مشتاق ہے تین آدمیوں کی :علی ،عمار اور سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی ۔

أَنَسٍ، ← الْحَسَنِ، ← أبي ربيعة ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2780

chevron_left Previous
1…12131415
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter