Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2475

2475 - وعن هشيم حدثنا ابن أبي ليلى عن عطاء Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يلبي بالعمرة حتى يستلم الحجر K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمرہ کا تلبیہ پڑھتے تھے یہاں تک کہ حجر اسود کو چوم لیتے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← وعن هشيم

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2475

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2476

2476 - وعن هشيم حدثنا يزيد بن أبي زياد عن مقسم Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : اللهم اغفر للمحلقين فقال رجل : والمقصرين ؟ فقال : اللهم اغفر للمحلقين قال في الثالثة أو الرابعة والمقصرين K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی دعا کرتے تھے: اے اللہ ! حلق کرنے والوں کو بخش دے، ایک آدمی نے عرض کی: یا رسول اللہ ! قصر کرنے والوں کے لیے بھی دعا کیجیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر دعا کی اے اللہ ! حلق کرنے والوں کو بخش دے۔ تیسری مرتبہ یا چوتھی مرتبہ دعا کی : اے اللہ ! قصر کرنے والوں کو بھی بخش دے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← وعن هشيم

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2476

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2477

2477 - وعن هشيم حدثنا خالد عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : مسح النبي صلى الله عليه و سلم رأسي ودعا لي بالحكمة K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرے لیے علم کی دعا کی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← خَالِدٌ، ← هُشَيْمٌ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2477

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2478

2478 - حد ثنا أبوخيثمة حدثنا هشيم عن أبي بشر عن عكرمة قال Y رأيت رجلا عند المقام يكبر في كل رفع ووضع فلقيت ابن عباس فقلت : إني رأيت رجلا يكبر في كل رفع ووضع فقال : أوليست تلك صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ لا أم لعكرمة ؟ ! K إسناده صحيح

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو دیکھا مقام ابراہیم علیہ السلام کے پاس تکبیر کہتے ہوئے ، اٹھتے اور جھکتے وقت ۔ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملاقات کی اور پوچھا کہ میں نے ایک آدمی کو دیکھا ہے وہ مقام ابراہیم علیہ السلام کے پاس اٹھتے اور جھکتے ہوئے تکبیر کہتا تھا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کیا یہی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا عکرمہ کی ماں نہیں ہے؟ (اس جملہ میں مذمت ہے ) ۔

عِكْرِمَةَ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمٌ ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2478

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2479

2479 - وعن هشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم سئل عن ذراري المشركين فقال : الله أعلم بما كانوا عاملين K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشرکین کے بچوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ زیادہ جانتا ہے کہ انہوں نے کیا کرنا تھا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← وعن هشيم

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2479

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2480

2480 - حدثنا زهير حدثنا عباد بن العوام عن هلال بن خباب عن عكرمة Y عن ابن عباس أن ضباعة بنت الزبير بن عبد المطلب أتت النبي صلى الله عليه و سلم فقالت : يا رسول الله إني أريد أن أحج أفأشترط ؟ قال : نعم اشترطي قالت : كيف أقول ؟ قال : قولي : لبيك اللهم لبيك محلي من الأرض حيث تحبسني K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئیں اور عرض کی : یا رسول اللہ! میں حج کرنا چاہتی ہوں، کیا میں شرط لگاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! عرض کی : یا رسول اللہ! کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو کہہ! ’’ میں حاضر ہوں‘ اے اللہ! میں حاضر ہوں ، اسی جگہ احرام کھول دوں گی جہاں مجھے روک لیا جائے ‘‘۔

عِكْرِمَةَ، ← هِلَالُ بْنُ خَبَّابٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2480

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2481

2481 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عباد أخبرنا الحجاج عن الحكم عن مقسم Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم خطب ميمونة فجعلت أمرها إلى العباس فزوجها النبي صلى الله عليه و سلم K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو نکاح کا پیغام بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ معاملہ حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کر دیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شادی کر دی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← الْحَجَّاجِ، ← عَبَّادٌ ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2481

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2482

2482 - حدثنا أبوبكر بن أبي شيبة و عبد الله بن عمر بن أبان قالا : حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن يعقوب بن عتبة عن عكرمة Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم صدق أمية بن الصلت في بيتين من شعره قال : ( رجل وثور تحت رجل يمينه والنسر للأ خرى وليث مرصد ) . قال النبي صلى الله عليه و سلم : صد ق . قال : ( والشمس تطلع كل آخر لبلة حمراء يصبح ضوؤها يتورد ) . ( تأبى فما تطلع لنا في رسلها إلا معذ بة وإلا تجلد ) . قال النبي صلى الله عليه و سلم : صدق K رجاله ثقات

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیہ بن ابی صلت کی ان دو شعروں میں اس کی تصدیق کی : ’’ آدمی اور بیل‘ اس کے دائیں ہاتھ کے نیچے ہیں‘ باز دوسرے ہاتھ کے لیے اور شیر کی تاڑ ہے ‘‘۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا‘ اسنے مزید کہا: ’’اور سورج ہر رات کے پیچھے طلوع ہوتا ہے‘ اس حال میں کہ وہ سرخ ہوتا ہے‘ آہستہ آہستہ‘ اس کی روشنی گلاب کے پھول کی مانند ہوتی جاتی ہے ‘ وہ باز رہتا ہے‘ جب وہ طلوع ہوتا ہے تو اس کے پیچھے خوشگواری ہوتی ہے‘ پھر وہ سخت اور مضبوط ہو جاتا ہے‘‘۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أبوبكر بن أبي شيبة و عبد الله بن عمر بن أبان

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2482

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2483

2483 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحجاج عن المنهال عن عبد الله بن الحارث Y عن ابن عباس قال رسول الله : من دخل على مريض لم تحضر وفاته قال : أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك سبع مرات شفي K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مریض کے پاس آئے ، اس حالت میں کہ اس پر نزع کا وقت نہ ہو، یہ دعا پڑھے: میں اللہ عظیم ، عرشِ عظیم کے مالک سے سوال کرتا ہوں‘ اسے شفاء دے ، سات مرتبہ اس کو شفاء دی جائے گی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْمِنْهَالُ ← الْحَجَّاجِ، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2483

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2484

2484 - حدثنا أبو بكر حدثنا حفص عن الحجاج عن الحكم عن مقسم Y عن ابن عباس قال : كتب رسول الله صلى الله عليه و سلم كتابا بين المهاجرين والأنصار : أن لا يغفلوا معاقلهم وأن يفدوا عانيهم بالمعروف والإصلاح بين الناس K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہاجرین و انصار کے درمیان خط لکھا کہ وہ اپنی دیتوں سے غافل نہ ہوں اور نیکی کے ساتھ اور لوگوں کے درمیان صلح کرانے کے ساتھ اپنے قیدی کا فدیہ ادا کریں۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← الْحَجَّاجِ، ← حَفْصٌ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2484

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2485

2485 - حدثنا أبو بكر حدثنا عثام بن علي عن الأ عمش عن حبيب عن سعيد . Y عن ابن عباس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي ركعتين ثم يستاك K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعت نماز ادا کرتے اور پھر مسواک کرتے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدٌ، ← حَبِيبٍ ← اْلَٔا عْمَشِ، ← عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2485

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2486

2486 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابن عجلان عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم توضأ فغرف غرفة فغسل وجهه ثم غرف غرفة فغسل يده اليمنى ثم غرف غرفة فغسل يده اليسرى ثم غرف غرفة فمسح برأسه و أذنيه داخلهما بالسبابتين وخالف إبهاميه التي ظاهر أذنيه فمسح ظاهرهما و باطنهما ثم غرف غرفة فغسل رجله اليمنى ثم غرف غرفة فغسل رجله اليسرى K إسناده حسن

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چلو لیا اور اپنے چہرے کو دھویا پھر ایک چلو لیا اس کے ساتھ اپنے دائیں ہاتھ کو دھویا پھر چلو لیا اس کے ساتھ بائیں ہاتھ کو دھویا پھر ایک چلو لیا اس کے ساتھ سر کا مسح کیا اور کانوں کا مسح کیا دونوں سبابہ انگلیاں دونوں کانوں میں داخل فرمائیں، انگوٹھوں کی پشت کانوں کے ظاہر پر پھیری ، دونوں کانوں کے ظاہر کا مسح کیا اور باطن کا مسح کیا پھر ایک چلو لیا اس کے ساتھ دائیں پاؤں کو دھویا پھر ایک چلو لیا اور اس کے ساتھ بائیں پاؤں کو دھویا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2486

chevron_left Previous
1…789…19
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter