مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2440
2440 - وعن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن عزرة عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : سمع النبي صلى الله عليه و سلم رجلا يلبي عن شبرمة فقال : أيها الملبي عن شبرمة من شبرمة ؟ قال : أخ لي - أو نسيب لي - قال : حججت عن نفسك ؟ قال : لا قال : فاحجج عن نفسك ثم حج عن شبرمة K إسناده صحيح
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی سے سنا کہ وہ تلبیہ پڑھ رہا تھا شبرمہ کی طرف سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کون شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھ رہا ہے اور شبرمہ کون ہے؟ اس نے عرض کی کہ میرا بھائی ہے یا میرا رشتہ دار ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے اپنی طرف سے حج کر لیا ہے؟ اس نے عرض کی نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پہلے اپنی طرف سے حج کر پھر شبرمہ کی طرف سے کر ۔
شبرمة إسناده صحيح ← نفسك ثم حج ← فاحجج ← لَا۔ ← نَفْسِکَ؟ ← حججت ← أخ لي أو نسيب لي ← شبرمة من شبرمة ← شبرمة فقال أيها الملبي ← النبي صلى الله عليه و سلم رجلا يلبي ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← وعن سعيد بن أبي عروبة
Hadith 2440
