Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2428

2428 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا وهيب بن خالد حدثنا ليث عن طاووس Y عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : خمس يقتلهن المحرم : الحدأة والفأرة والعقرب والغراب والكلب العقور K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ چیزوں کو حرم میں مار دو (۱) چیل (۲) چوہے(۳) بچھو(۴) کوے(۵) کاٹنے والے کتے کون ۔

خمس يقتلهن المحرم الحدأة والفأرة والعقرب والغراب والكلب العقور إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوُوسٍ، ← لَيْثٌ، ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Hadith 2428

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2429

2429 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا عبد الله بن وهب قال : أخبرني عمرو بن الحارث أن بكيرا حدثه عن كريب مولى ابن عباس Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم حين د خل البيت وجد فيه صورة إبراهيم و صورة مريم وقال : أما إنهم قد سمعوا أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه صورة هذا ابراهيم مصور فما باله يستقسم ؟ K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت خانہ کعبہ میں داخل ہوئے اس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کی تصویروں کو پایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا ان لوگوں نے سنا نہیں کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو یہ ابراہیم علیہ السلام کی تصویر بنانے والے کو معلوم ہونا چاہیے‘ پس آپ کو پانسے ڈال کر فال لینے سے کیا کام ہے؟ یا پانسوں کے ذریعے گوشت بانٹیں؟

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← کُرَیْبٍ مَوْلٰی ابْنِ عَبَّاسٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ بُكَيْرًا، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← هَارُونُ بن معروف

Hadith 2429

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2430

2430 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا عبد الله بن وهب قال : أخبرني عمرو عن عبد ربه بن سعيد قال : حدثني المنهال بن عمرو - و مرة قال : أخبرني سعيد بن جبير عن عبد الله بن الحارث Y عن ابن عباس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا عاد المريض جلس عند رأسه ثم قال سبع مرات : أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك قال : فإن كان في أجله تأخير [ عوفي ] من وجعه ذلك K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مریض کے سر کے پاس بیٹھتے تھے ۔ پھر سات مرتبہ یہ دعا پڑھتے ’’اسأل الله العظيم الیٰ آخرہ ‘‘ اگر اس کی مدت اس بیماری میں ہے تو وہ ضرور اس بیماری سے ٹھیک ہو جاتا ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← المنهال بن عمرو و مرة ← عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ← عَمْرٍو، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← هَارُونُ بن معروف

Hadith 2430

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2431

2431 - حدثنا علي بن الجعد أخبرنا أبو جعفر الرازي عن عمرو بن دينار عن طاووس Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أمرت بالسجود على سبعة أعضاء ونهيت أن أكف ثوبا أو شعرا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا کہ سات اعضاء پر سجدہ کروں اور منع کیا گیا کہ کپڑوں اور بالوں کو سمیٹوں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوُوسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← أبو جعفر الرازي ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ

Hadith 2431

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2432

2432 - وعن أبي جعفر عن عبد الكريم بن أبي المخارق عن مقسم Y عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم في رجل جامع امرأته وهي حائض فقال : إن كان دما عبيطا فليتصدق بدينار وإن كان فيه صفرة فنصف دينار

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنی بیوی سے حالت حیض میں جماع کرے، اگر گاڑھا خون تھا وہ ایک دینار صدقہ کرے اگر اس میں زرد رنگ کا خون ہے تو نصف دینار صدقہ کرے۔

النبي صلى الله عليه و سلم في رجل جامع امرأته وهي حائض ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ ← أَبِي جَعْفَرٍ،

Hadith 2432

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2433

2433 - حدثنا محمد بن بكار حدثنا خالد بن عبد الله الواسطي عن يزيد بن أبي زياد عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم المخنث من الرجال والمترجلات من النساء فقلت : وما المترجلات من النساء ؟ قال : المتشبهات من النساء بالرجال K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی اس مرد پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرتا ہے اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں ۔ میں نے عرض کی : متر جلات من النساء کا مطلب کیا ہے؟ فرمایا: عورتوں کا مردوں کی مشابہت اختیار کرنا ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ

Hadith 2433

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2434

2434 - حدثنا محمد بن بكار حدثنا الوليد بن أبي ثور عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : على كل منسم من الإنسان صلاة فقال رجل من القوم : هذا شديد ومن يطيق هذا ؟ قال : أمر بالمعروف ونهي عن المنكر صلاة وإن حملا عن الضعيف صلاة وإن كل خطوة يخطوها أحد كم إلى صلاة صلاة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کے ہر عضو ( راستہ ) پر صلوٰۃ ہے۔ ایک آدمی نے عرض کی: یا رسول اللہ! یہ بہت سخت حکم ہے، اس کی کون طاقت رکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نیکی کا حکم دینا بھی صلوٰۃ ہے، اگر کمزور کو اٹھائے یہ بھی صلوٰۃ ہے اور ہر قدم جو نماز کے لیے اٹھے وہ بھی صلوٰۃ ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ

Hadith 2434

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2435

2435 - حدثنا أبومعمر حدثنا أبوالأحوص عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : على كل منسم من ابن آدم كل يوم صدقة فذكر نحو هذا الحديث K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کے ہر عضو پر ہر روز صدقہ ہے۔ اس کے بعد اس جیسی حدیث ذکر کی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أبوالأحوص ← أبومعمر

Hadith 2435

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2436

2436 - حدثنا أبوهمام حدثنا حماد بن أسامة حدثنا هشام بن حسان عن زيد بن الحواري Y عن ابن عباس قال : قيل : يا رسول الله أنفضي إلى نسائنا في الجنة كما نفضي إليهن في الدنيا ؟ قال : والذي نفس محمد بيده إن الرجل ليفضي بالغداة الواحدة إلى مئة عذراء K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا ہم جنتی عورتوں کے ساتھ جماع کریں گے جس طرح دنیا میں ہم جماع کرتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جان ہے! آ دمی ایک صبح سو کنواری کے ساتھ جماع کرے گا ۔

قِيلَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← زيد بن الحواري ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ ← أبوهمام

Hadith 2436

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2437

2437 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا علي بن هاشم بن البريد عن مبارك بن حسان عن عطاء Y عن ابن عباس قال : قيل يا رسول الله أي جلسائنا خير ؟ قال : من ذ كركم الله رؤيته وزاد في علمكم منطقه وذكركم بالآخرة عمله K إسناده لين

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی گئی: یا رسول اللہ ! ہمارے لیے کون سی مجلسیں بہتر ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جن کو دیکھ کر خدا یاد آ جائے ، تمہارے علم میں اضافہ ہو جائے اور اس کے عمل سے تم کو آخرت یاد آ جائے ۔

قِيلَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← مبارك بن حسان ← عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Hadith 2437

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2438

2438 - حدثنا عبد الله بن عمر حدثنا ابن المبارك حدثنا شريك عن خصيف عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : فقدت قطيفة حمراء يوم بدر مما أصيب من المشركين فقال أناس لعل النبي صلى الله عليه و سلم أخذها ؟ فأنزل الله : { وما كان لنبي أن يغل } [ آل عمران : 161 ] قال خصيف : فقلت لسعيد : ما كان لنبي أن يغل ؟ فقال : بل يغل ويقتل أيضا K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بدر کے دن سرخ رنگ کی چادر نہ پائی گئی جو مشرکین سے ملی تھی ۔ لوگوں نے کہا، ہوسکتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لے لی ہو۔ اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی: ” کسی نبی (علیہ السلام ) کے لیے مناسب نہیں کہ وہ خیانت کرے‘‘ ( آل عمران ) حضرت خصیف کہتے ہیں کہ میں نے سعید سے کہا، نبی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ خیانت کرے تو انہوں نے کہا خیانت اور قتل بھی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← خُصَيْفٍ ← شَرِيکٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ

Hadith 2438

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2439

2439 - حدثنا الحسن بن حماد حدثنا عبدة بن سليمان حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن أيوب عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : لما تزوج علي فاطمة قال النبي صلى الله عليه و سلم : أعطها شيئا قال : ما عندي شيء قال : فأين درعك الحطمية ؟ K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شادی کی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: اس کا حق مہر دو! حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: میرے پاس کوئی شئی نہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے پاس بھاری زرہ تھی ، وہ کہاں ہے؟

لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ فَاطِمَةَ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ،

Hadith 2439

chevron_left Previous
12345…19
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter