مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2416
2416 - حدثنا عبد الأعلى قال حدثني المعتمر بن سليمان قال : سمعت ليثا عن أبي فزارة عن سعيد بن جبير أو مقسم Y عن ابن عباس رفع الحد يث إلى النبي صلى الله عليه و سلم
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً یہ حدیث بیان کرتے ہیں۔ معتمر دوسری مرتبہ ابو فزارہ سے‘ وہ مقسم سے‘ وہ سعید سے‘ وہ ابن عباس اور ابن عباس مرفوعاً یہ حدیث حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ یہ کلمات ہر بیماری کی دواء ہیں:”اعوذ بكلمات الله الىٰ آخرہ ‘‘۔۳۳ فرشتے اللہ کی بارگاہ میں آئے اور عرض کرنے لگے: اس زمین سے ہم کو بھی دے! اللہ عزوجل نے فرمایا: تم زمین سے لے لو! محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دَم کے ساتھ اپنے چہروں پر ملو‘ جس نے اس پر مال لیا یا اس کو کسی سے چھپایا وہ بھی کامیاب نہیں ہو گا ۔
ابن عباس رفع الحد يث إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← سعيد بن جبير أو مقسم ← أَبِي فَزَارَةَ ← ليثا ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Hadith 2416
