Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2595

2595 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن نافع بن عمر عن ابن أبي مليكة قال Y كتب إلي ابن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لو أن الناس أعطوا بدعواهم لا دعى ناس من الناس دماء ناس وأموالهم ولكن اليمين على المدعى عليه K إسناده صحيح

حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھے ایک خط لکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :اگر لوگوں کو ان کے دعویٰ کے مطابق چیز دی جائے تو اس طرح دوسرے لوگوں کے خون اور اموال کا دعویٰ کرنے لگیں گے لیکن قسم مدعی علیہ پر ہے۔

إلي ابن عباس ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← زُهَيْرٍ

Hadith 2595

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2596

2596 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن سابق حدثنا إبراهيم بن طهمان عن أبي الزبير Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم سرب نساءه ليلة جمع قبل الزحام K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کمزور عورتوں کو مزدلفہ کی رات روشنی ہونے سے پہلے (منٰی شریف کی طرف روانہ کر) دیا تھا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2596

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2597

2597 - حدثنا زهير حدثنا سعيد بن عامر عن همام عن عطاء Y أن ابن الزبير صلى المغرب فسلم في ركعتين ثم قام ليستلم الركن فسبح به القوم فرجع فصلى ركعة . قال : فأتيت ابن عباس فأخبرته بذ لك فقال : ما أماط عن سنة نبيه صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے مغرب کی نماز پڑھائی ۔ دو رکعتوں پر سلام پھیر دیا پھر کھڑے ہوئے تاکہ رکن کو اسلام کریں ۔ لوگوں نے سبحان اللہ کہا‘ آپ واپس آئے، ایک اور رکعت پڑھائی۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا‘ میں نے اس کے متعلق خبر دی‘ آپ نے فرمایا: وہ حضور رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنت کی توجہ نہیں کی ۔

عَطَاءٍ، ← هَمَّامٌ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← زُهَيْرٍ

Hadith 2597

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2598

2598 - حدثنا زهير حدثنا حسين بن محمد حدثنا إسرائيل عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الرؤيا الصالحة جزء من سبعين جزء من النبوة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اچھا خواب نبوت کے ستر اجزاء میں سے ایک جزء ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← زُهَيْرٍ

Hadith 2598

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2599

2599 - حدثنا زهير حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عطاء بن السائب عن طاووس Y عن ابن عباس يرفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم - قال جرير وغيره : لم يرفعه - قال : الطواف بالبيت مثل الصلاة إلا أنكم تتكلمون فيه ومن تكلم فيه فلا يتكلم إلا بخير K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خانہ کعبہ کا طواف نماز کی طرح ہے۔ مگر اتنا فرق ہے کہ اس میں گفتگو کر سکتے ہو ۔ جس نے گفتگو کی اس پر حرج نہیں ۔ مگر گفتگو بہتر ہو ۔

جرير وغيره لم يرفعه ← ابن عباس يرفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← طَاوُوسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2599

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2600

2600 - حدثنا زهير حدثنا عبد الجبار الخطابي حدثنا عبيد الله بن عمرو عن عبد الكريم عن قيس بن حبتر Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ثمن الكلب خبيث وقال : إذا جاءك يطلب ثمن الكلب فاملأ كفه ترابا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کتے کی کمائی خبیث ہے اور فرمایا: جب تیرے پاس کتے کی کمائی آئے تو ان کی ہتھیلی کو مٹی سے بھر دے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← قيس بن حبتر ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عبد الجبار الخطابي ← زُهَيْرٍ

Hadith 2600

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2601

2601 - حدثنا زهير حدثنا أبو معاوية عن الحجاج عن الحكم عن يحيى بن الجزار Y عن ابن عباس قال : صلى رسول الله صلى الله عليه و سلم في فضاء ليس بين يديه شيء K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھلے میدان میں نماز پڑھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے کوئی شئی نہیں تھی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← الْحَكَمِ ← الْحَجَّاجِ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← زُهَيْرٍ

Hadith 2601

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2602

2602 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن عبيد حدثنا عثمان بن حكيم قال : سألت سعيد بن جبير عن صوم رجب كيف ترى فيه ؟ فقال Y حدثني ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصوم حتى نقول : لا يفطر ويفطر حتى نقول : لا يصوم K إسناده صحيح

حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: رجب کے روزہ کے متعلق آپ اس میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: مجھے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ رکھتے تھے، یہاں تک کہ ہم کہتے آپ افطار نہیں کریں گے۔ آپ افطار کرتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ آپ روزہ نہیں رکھیں گے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← صوم رجب كيف ترى فيه فقال ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2602

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2603

2603 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن جعفر الرقي حدثنا عبيد الله يعني ابن عمرو عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : قوم يخضبون بالسواد في آخر الزمان كحواصل الحمام لا يريحون رائحة الجنة K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک قوم ہو گی آخر زمانہ میں وہ اپنے آپ کو کالے خضاب سے رنگے گی وہ ایسے ہوں گے جیسے کبوتر کی بھوٹ ہوتے ہیں ۔ وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائیں گے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ ← زُهَيْرٍ

Hadith 2603

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2604

2604 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن جعفر حدثنا عبيد الله عن عبد الكريم عن عكرمة Y عن ابن عباس قال أبو جهل : لئن رأيت محمدا يصلي عند الكعبة لأتيته حتى أطأ على عنقه قال : فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو فعل لأخذته الملائكة عيانا ولو أن اليهود تمنوا الموت لماتوا ورأوا مقاعدهم من النار ولو خرج الذين يباهلون رسول الله صلى الله عليه و سلم لرجعوا لا يجدون أهلا ولا مالا K إسناده صحيح

ابن عباس ہی نہ فرماتے ہیں کہ ابوجہل نے کہا: اگر میں نے محمد کو کعبہ کے پاس نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو میں اس کے پاس ضرور جاؤں گا اور اس کی گردن روند دوں گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ ایسا کرتا تو ضرور فرشتے سب کے سامنے اسے پکڑ لیتے ، اگر یہودی مرنے کی تمنا کرتے تو ضرور مر جاتے اور ان کو جہنم کا ٹھکانا دکھایا جاتا اور اگر وہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مباھلہ کرنے کے لیے آئے تھے جب وہ واپس جاتے تو نہ خاندان کے لوگوں کو اور نہ مال پاتے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← زُهَيْرٍ

Hadith 2604

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2605

2605 - حدثنا زهير حدثنا يحيى بن أبي بكير حدثنا إسرائيل عن عبد الله بن مسلم عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقبل الركن اليماني [ و ] يضع خده عليه K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رکن یمانی کا بوسہ لیتے اور اس پر اپنا رخسار مبارک رکھتے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← زُهَيْرٍ

Hadith 2605

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2606

2606 - حدثنا شيبان حدثنا همام حدثنا قتادة عن عكرمة Y عن ابن عباس في قول الله عز و جل : { كان الناس أمة واحدة } [ البقرة : 213 ] قال : على الإسلام كلهم وقال الكلبي : يعني على الكفر كلهم K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ پاک کے اس ارشاد کے متعلق: ”لوگ ایک امت تھے‘‘ (البقرہ:۲۱۳) حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ سارے کے سارے اسلام پر تھے۔امام کلبی فرماتے ہیں : سارے کفر پر تھے۔

الكلبي يعني على الكفر كلهم إسناده صحيح ← عَلَى الإِسْلامِ كُلُّهُمْ ← ابن عباس في قول الله عز و جل ← عِكْرِمَةَ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← شَيْبَانَ

Hadith 2606

chevron_left Previous
1…16171819
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter