Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2511

2511 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا زيد بن الحباب حدثنا سيف بن سليمان قال : حدثني قيس بن سعد عن عمرو بن د ينار Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم قضى بيمين وشاهد K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور ایک قسم کے ساتھ فیصلہ فرما۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عمرو بن د ينار ← قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2511

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2512

2512 - حدثنا ابن نمير حدثنا عبد السلام عن خصيف عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أهل في دبر الصلاة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرض نماز کے بعد لا الہ الا اللہ پڑھا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← خُصَيْفٍ ← عَبْدُ السَّلامِ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2512

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2513

2513 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو خالد عن ابن إسحاق عن خصيف عن سعيد بن جبير قال : Y ذ كرت لابن عباس إهلال رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : أوجب رسول الله صلى الله عليه و سلم الإحرام حين فرغ من صلاته ثم خرج فلما ركب راحلته فاستوت به قائما أهل فأدرك ذلك منه قوم فقالوا : أهل حين استقلت به راحلته وذلك أنهم لم يدركوا إلا ذلك ثم سار حتى علا البيداء فأهل فأدرك معه رجال فقالوا : أهل حين علا البيداء K إسناده ضعيف

حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام کا ذکر کیا، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھا جس وقت نماز سے فارغ ہوئے پھر آپ نکلے ۔ جب سواری پر سوار ہوئے اس پر سیدھے ہو کر بیٹھ گئے ۔ احرام باندھا‘ صحابہ کرام نے یہ دیکھا، انہوں نے کہا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت احرام باندھا جس وقت جانے لگے ۔ انہوں نے کیوں یہ حالت دیکھی تھی پھر آپ چلے یہاں تک کہ مقام بیداء پر چڑھے‘ آپ نے احرام باندھا۔ آپ کے ساتھ کچھ لوگ تھے‘ انہوں نے خیال کیا کے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھا ہے۔

سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← خُصَيْفٍ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبُو خَالِدٍ؛ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2513

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2514

2514 - حدثنا داود بن عمرو بن زهير الضبي حدثنا ابن أبي الزناد عبد الرحمن بن عبد الله عن أبيه عن القاسم بن محمد Y عن ابن عباس قال : لاعن رسول الله صلى الله عليه و سلم بين العجلاني و امرأته وقال زوجها يومئذ : يا رسول الله والله ما قربتها منذ عفرنا وجعل رسول الله صلى الله عليه و سلم يومئذ يقول : اللهم بين وزوج المرأة أصهب الشعر حمش الذراعين والساقين وكان الذي رميت به ابن سوداء فجاءت بغلام أسود جعد قطط عبل الذراعين خد ل الساقين فقال له رجل : يا أبا عباس كيف قلت ؟ قال : قلت : جاءت به على النعت السيئ فقال له ابن شداد بن الهاد : أهي التي قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لو كنت راجما بغير بينة ؟ قال : لا تلك امرأة كانت قد أعلنت في الإسلام K إسناده حسن

حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی عجلان کے قبیلہ کے ایک آدمی اور ایک عورت کے درمیان لعان کروایا‘ اس عورت کے شوہر نے کہا: اللہ کی قسم! میں اس کے قریب نہیں گیا ہوں جب سے ہم نے کھیتی کو سیراب کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے اللہ! واضح فرما! اس عورت کا شوہر ہلکے بالوں اور پہلے بازوؤں اور پنڈلیوں والا تھا اور جس کی طرف اس کو منسوب کیا جاتا تھا، جو لڑکا اس نے جنا وہ کالے اور گھنگھریالے بالوں والا تھا اور موٹی کلائیوں والا اور موٹی پنڈلیوں والا ۔ ابن شداد فرماتے ہیں: اے ابن عباس! کیا وہ وہی عورت تھی جس کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر میں کسی عورت کو بغیر گواہوں کے رجم کرتا تو اس کو ضرور رجم کرتا ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: نہیں! وہ عورت وہ تھی جس نے اسلام میں لعان کیا تھا۔

زوجها يومئذ ← لاعن رسول الله صلى الله عليه و سلم بين العجلاني و امرأته ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← أَبِيهِ ← ابن أبي الزناد عبد الرحمن بن عبد الله ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ زُهَيْرٍ الضَّبِّيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2514

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2515

2515 - حدثنا داود بن عمرو حدثنا محمد بن مسلم عن عمرو بن د ينار عن عكرمة Y عن ابن عباس أن رجلا قال : يا رسول الله توفيت أمي ولم توص أفينفعها أن أتصدق عنها ؟ قال : نعم K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میری والدہ وصال کر گئی ہیں اگر میں ان کی جانب سے صدقہ کروں تو ان کو نفع ہو گا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلاً ← عِكْرِمَةَ، ← عمرو بن د ينار ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2515

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2516

2516 - حدثنا داود بن عمرو حدثنا محمد بن مسلم عن عمرو بن دينار عن أبي معبد مولى ابن عباس Y سمعت ابن عباس يقول : خطب رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : لا تسافر امرأة إلا ومعها ذو محرم قال : فقام رجل فقال : إني قد اكتتبت في الغزو وقد أردت أن أحج بامرأتي فقال النبي صلى الله عليه و سلم : احجج مع امرأتك K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ بیٹھے‘ کوئی عورت سفر نہ کرے مگر اپنے محرم کے ساتھ ۔ ایک آدمی کھڑا ہوا اور عرض کی: یا رسول اللہ! میں فلاں فلاں جہاد میں جا رہا ہوں ، میری عورت حج کے لیے جا رہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو اپنی بیوی کے ساتھ حج کرنے کو چل۔

إني قد اكتتبت في الغزو وقد أردت أن أحج بامرأتي ← فَقَامَ رَجُلٌ ← لا تسافر امرأة إلا ومعها ذو محرم ← خطب رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2516

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2517

2517 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا حماد بن بن سلمة عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : مررت ليلة أسري بي برائحة طيبة فقلت : ما هذه الرائحة يا جبريل ؟ قال : هذه ماشطة بنت فرعون كانت تمشطها فوقع المشط من يدها فقالت : بسم الله قالت ابنة فرعون : أبي ؟ قالت ربي ورب أبيك قالت : أقول له إذا قالت : قولي له قال لها : أو لك رب غيري قالت : ربي وربك الذي في السماء قال : فأحمى لها بقرة من نحاس فقالت : إن لي إليك حاجة قال : وما حاجتك ؟ قالت : أن تجمع عظامي وعظام ولدي قال : ذلك لك علينا لمالك علينا من الحق فألقى ولدها في البقرة واحدا واحدا فكان آخرهم صبي فقال لها : يا أمه اصبري فإنك على الحق قال ابن عباس فأربعة تكلموا وهم صبيان : ابن ماشطة بنت فرعون وصبي جريج و عيسى بن مريم والرابع لا أحفظه K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں معراج کی رات بڑی پاک ہوا کے پاس سے گزرا میں نے کہا اے جبرائیل علیہ السلام یہ کون سی ہوا ہے؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے عرض کی: ماشطہ بنت فرعون ہے۔ وہ کنگھی کر رہی تھی‘ اس کے ہاتھ سے کنگھی گری۔ اس نے کہا: بسم اللہ! فرعون کی بیٹی نے کہا: کیا میرا باپ رب نہیں ہے؟ ماشطہ نے کہا: میرا رب اور تیرے باپ کا رب ۔ اس نے کہا اس وقت ۔ اس نے کہا: تو بھی کہہ! اس نے کہا: تیرا رب میرے علاوہ کوئی اور ہے؟ اس نے کہا: میرا اور تیرا رب آسمان میں ہے۔ اس نے اس پر گائے کا گوبر ڈالا‘ اس لڑکی نے کہا: مجھے آپ سے کام ہے‘ اس نے کہا: کیا کام ہے؟ اس نے کہا: میری اور میری اولاد کی ہڈیاں جمع کرو! اس نے کہا: تجھے بھی اور جو بھی حق سے ہٹے گا‘ اس کو ڈالا جائے گا‘ اس نے اس کے بچوں کو ایک ایک کر کے ڈال دیا آخر میں ایک بچہ ڈالا‘ اس نے کہا: اے امی! صبر کرنا بے شک تو حق پر ہے۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : چار بچوں نے حالت بچپن میں کلام کیا ہے ان میں سے ایک ابن ماشطہ بنت فرعون‘ جریج والے بچہ نے‘ عیسیٰ ابن مریم نے‘ چوتھا مجھے یاد نہیں ۔ (وہ بچہ جس نے حضرت یوسف علیہ السلام کی پاک دامنی کی گواہی دی تھی۔ سیالکوٹی ) ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حماد بن بن سلمة ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2517

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2518

2518 - حدثنا أبو همام حدثنا أبي عن زياد بن خيثمة عن إسماعيل السدي عن عكرمة Y عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لحد له K إسناده حسن

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے لحد بنائی گئی تھی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← إِسْمَاعِيلَ السُّدِّيِّ، ← زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، ← أَبِي ← أَبُو هَمَّامٍ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2518

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2519

2519 - حدثنا أبو بكر بن أبي شبية حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن عبد الله بن المؤمل عن عطاء Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا اختلف الناس فالحق في مضر وإذا عزت ربيعة فذلك ذل الإسلام K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب لوگوں میں اختلاف ہو جائے تو حق قبیلہ مصر کے ساتھ ہو گا۔ جب قبیلہ ربیعہ کوعزت دی گئی تو اس وقت اسلام کمزور ہو جائے گا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمَؤَمَّلِ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أبو بكر بن أبي شبية

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2519

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2520

2520 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبيد الله بن موسى عن إبراهيم بن إسماعيل عن داود بن حصين عن عكرمة Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم : للجار أن يضع خشبة على جدار جاره وإن كره والطريق الميتاء سبع أذرع ولا ضرر ولا ضرار K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پڑوسی کے لیے حق ہے کہ وہ اپنی لکڑی پڑوسی کی دیوار پر رکھے اگرچہ وہ نا پسند کرے اور خالی راستہ سات گز بنا لیا کرو، اپنے بھائی کو نقصان پہنچانا نہیں ہے نہ نقصان کے بدلے نقصان دینا ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ، ← إبراهيم بن إسماعيل ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2520

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2521

2521 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن كريب عن كريب قال Y سمعت ابن عباس قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : ملعون من انتقص شيئا من تخوم الأ رض بغير حقه K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا :لعنتی ہے وہ جو کسی شئی کی کمی کرے زمین کے بیج میں سے بغیرحق کے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← محمد بن كريب ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2521

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2522

2522 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو خالد عن حجاج عن الحكم عن مقسم Y عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ليس منا من وطئ حبلى K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے جو حاملہ سے وطی کرے۔ (زنا ہونے کی وجہ سے حاملہ ہو‘ وہ کسی مرد سے شادی کر لے تو یہ مرد اس عورت سے وطی نہ کرے کیونکہ اس طرح نسب میں شک ہو گا‘ ہاں! اگر اپنی بیوی ہو تو اس سے حالت ِحمل میں بھی وطی جائز ہے۔ دستگیر غفرلہ ) ۔

ليس منا من وطئ حبلى إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← حجاج، ← أَبُو خَالِدٍ؛ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2522

chevron_left Previous
1…101112…19
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter