Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2392

2392 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن عمرو أخبرني بذا أبو معبد Y عن ابن عباس - قال : ثم أنكره بعد عن ابن عباس - قال : كنا نعرف انقضاء صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم بالتكبير K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز سے فراغت کو تکبیر کے ساتھ معلوم کر لیتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ثم أنكره بعد ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← بذا أبو معبد ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 2392

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2393

2393 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم نكح ميمونة وهو محرم K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حالتِ احرام میں نکاح کیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2393

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2394

2394 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن أبي الشعثاء Y عن ابن عباس قال : صليت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم بالمدينة ثمانيا جميعا وسبعا جميعا K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ شریف میں نماز پڑھی آٹھ مکمل اور سات مکمل اکٹھی نمازیں پڑھیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي الشَّعْثَاءِ، ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2394

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2395

2395 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال : أخبرني أبو الشعثاء Y أنه سمع ابن عباس سمع النبي صلى الله عليه و سلم وهو يخطب : من لم يجد نعلين لبس خفين ومن لم يجد إزار لبس سراويل K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس حالت میں سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو نعلین نہ پائے(حالتِ احرام میں) تو وہ موزے پہن لے، جو تہبند نہ پائے وہ شلوار پہن لے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أبو الشعثاء أنه ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 2395

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2396

2396 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم وهو يخطب وهو يقول : إنكم ملاقوا الله حفاة عراة مشاة غرلا K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ سے ملاقات کرو گے ( قیامت کے دن ) اس حالت میں کہ تم ننگے پاؤں اور ننگے جسم پیدل اور بلاختنہ ہو گے ۔

إنكم ملاقوا الله حفاة عراة مشاة غرلا إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم وهو يخطب وهو ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 2396

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2397

2397 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء Y عن ابن عباس قال : ليس المحصب بشيئ إنما هو منزل نزله رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وادیٔ محصب (ایک جگہ کا نام ہے ) ٹھہرنے کی جگہ نہیں ہے‘ (حج کے وقت ) ٹھہرنا اس جگہ ہے جہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 2397

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2398

2398 - وعن ابن عيينة عن عمرو عن عطاء و ابن جريج عن عطاء Y عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و سلم أخرها حتى ذهب من الليل ما شاء الله فقال له عمر : يا رسول الله رقد النساء والولدان فخرج وقال : لولا أن أشق على أمتي لصليتها هذه الساعة - يعني العشاء - K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عشاء کو مؤخر کیا جتنا اللہ نے چاہا ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی : یا رسول اللہ ! عورتیں اور بچے سو گئے ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے اپنی اُمت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں عشاء کی نماز کو ضرور اس وقت پڑھتا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← عطاء و ابن جريج ← عَمْرٍو، ← وعن ابن عيينة

Hadith 2398

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2399

2399 - وعن عمرو قال : سمعت عوسجة مولى ابن عباس يحد ث Y عن ابن عباس أن رجلا مات على عهد النبي صلى الله عليه و سلم ولم يترك قرابة إلا عبدا هو أعتقه فقال : النبي صلى الله عليه و سلم : أعطوه ميراثه

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارک میں فوت ہو گیا‘ اس نے سوائے غلام کے کوئی رشتہ دار نہیں چھوڑا تھا جس کو اس نے آزاد کیا تھا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آدمی کی وراثت اس غلام کو دے دی۔

عوسجة مولى ابن عباس يحد ث ← عَمْرٍو،

Hadith 2399

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2400

2400 - وعن ابن عيينة حدثنا إبراهيم بن عقبة عن كريب Y عن ابن عباس أن امرأة أخرجت صبيا من محفة لها فقالت : يا رسول الله ألهذا حج ؟ قال : نعم ولك أجر K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت بچہ لے کر آئی‘ اس عورت نے عرض کی : یا رسول اللہ! کیا اس کے لیے حج ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی ہاں ! اور تیرے لیے ثواب ہے ۔

ابن عباس أن امرأة أخرجت صبيا من محفة لها فقالت ← كُرَيْبٍ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، ← وعن ابن عيينة

Hadith 2400

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2401

2401 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة عن أبي الزبير عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : صليت مع النبي صلى الله عليه و سلم ثمانيا وسبعا جميعا قيل له : لم فعل ذ لك ؟ قال : أراد أن لا يحرج أمته K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آٹھ یا سات اکٹھی نمازیں پڑھیں‘ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا کیوں کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس سے مراد یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت پر حرج نہ ہو۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2401

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2402

2402 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم الجزري عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : نهى النبي صلى الله عليه و سلم أن يتنفس في الإناء أو ينفخ فيه K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ برتن میں سانس لی جائے یا پھونک ماری جائے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2402

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2403

2403 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة عن سليمان عن طاووس Y عن ابن عباس قال : كان الناس ينصرفون كل وجه : فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا ينفرن أحدكم حتى يكون آخر عهده بالبيت K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام ( حج کر کے ) ہر جگہ سے واپس چلے جاتے تھے‘ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی نہ بھاگے یہاں تک کہ وہ خانہ کعبہ کا آخری طواف نہ کر لے۔

كان الناس ينصرفون كل وجه ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوُوسٍ، ← سُلَیْمَانَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ

Hadith 2403

chevron_left Previous
1234…19
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter