Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2340

2340 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا ابن أبي زائدة عن ابن أبي ليلى عن عطاء Y عن ابن عباس قال : لم يعتمر النبي صلى الله عليه و سلم عمرة إلا من ذي القعدة K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمرہ شریف ذی القعدہ میں کرتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2340

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2341

2341 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا هشيم عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن مقسم Y عن ابن عباس قال : لما قدم النبي صلى الله عليه و سلم خيبر دفع أرضيها ونخلها مقاسمة على النصف K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیبر آئے ، خیبر کی زمین اور باغات ان کو نصف نصف دیئے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← هُشَيْمٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2341

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2342

2342 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا عبدة و حميد عن هشام بن عروة عن أبيه قال Y حدثتني عائشة أن يد سارق لم تقطع على رسول الله صلى الله عليه و سلم إلا في ثمن حجفة أو ترس K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جاتا تھا مگر جحفہ یا تُرس کی قیمت کے برابر چوری کرنے پر کاٹ دیا جاتا تھا ۔

أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عبدة و حميد ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2342

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2343

2343 - حدثنا عثمان حدثنا حسين بن عيسى الحنفي حدثنا الحكم بن أبان عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : ليؤذن خياركم وليؤمكم قراؤكم K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو بہتر ہو وہ اذان دے اور تم میں جو قاری ہو وہ امامت کروائے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، ← حسين بن عيسى الحنفي ← عُثْمَانَ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2343

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2344

2344 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن أبي نضرة Y عن ابن عباس قال : من سره أن يحرم ما حرم الله ورسوله فليحرم نبيذ الجر K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو پسند کرتا ہے کہ وہ حرام معلوم کرے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرام کیا ہے وہ مٹکے کی نبیذ کو حرام جانے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ← غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2344

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2345

2345 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تستقبلوا ولا تحفلوا ولا ينفق بعضكم لبعض K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ پیشاب کرتے وقت قبلہ رُخ منہ کرو اور نہ پیٹھ کرو اور نہ جانوروں کے تھنوں میں دودھ روکو اور نہ ایک دوسرے پر (فضول خرچی سے ) خرچ کرو۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2345

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2346

2346 - حدثنا خلف بن هشام البزار و أبو عبد الرحمن العلاف وغيرهما قالوا حدثنا أبو عوانة عن بكير بن الأخنس عن مجاهد Y عن ابن عباس قال : فرض الله الصلاة على لسان نبيكم صلى الله عليه و سلم في الحضر أربعا وفي السفر ركعتين وفي الخوف ركعة K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر نماز اقامت کی حالت میں چار فرض کی ہیں اور سفر کی حالت میں دو اور خوف کی حالت میں امام کے پیچھے ایک رکعت ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← خلف بن هشام البزار و أبو عبد الرحمن العلاف وغيرهما

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2346

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2347

2347 - حدثنا عبيد الله بن عمر القراريري حدثنا حماد بن زيد حدثنا الجعد أبو عثمان اليشكري عن أبي رجاء العطاردي Y عن ابن عباس يرويه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من رأى من أميره شيئا يكرهه فليصبر فإنه من يفارق الجماعة شبرا فيموت مات ميتة جاهلية K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو حکمران میں کسی ناپسند چیز کو دیکھے وہ صبر کرے۔ پس جو جماعت سے ایک بالشت علیحدہ ہوا، پس اسی حالت میں مر گیا تو وہ جاہلیت کی موت پر مرا۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ يَرْوِيهِ ← أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، ← الجعدُ أبو [عثمانَ] اليَشكريُّ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عبيد الله بن عمر القراريري

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2347

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2348

2348 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن حنش عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من شرب شرابا حتى يذهب بعقله الذي أعطاه الله فقد أتى بابا من أبواب الكبائر K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے شراب پی یہاں تک کہ اس کی عقل چلی گئی جو اللہ نے اس کو دی تھی ۔ پس اس نے کبیرہ گناہوں کا دروازہ کھول دیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← حنش ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2348

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2349

2349 - حدثنا أبو يوسف الجيزي حدثنا مؤمل حدثنا حماد بن زيد حدثنا عمر بن مالك النكري عن ابن الجوزاء Y عن ابن عباس - قال حماد : ولا أعلمه إلا قد رفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم - قال : عرى الإسلام وقواعد الدين ثلاثة عليهن أسس الإسلام من ترك منهن واحدة فهو بها كافر حلال الدم : شهادة أن لا إله إلا الله والصلاة المكتوبة وصوم رمضان ثم قال ابن عباس : تجده كثير المال لا يزكي فلا يزال بذاك كافرا يحل دمه وتجده كثير المال لم يحج فلا يزال بذاك كافرا ولا يحل دمه K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام کا کنڈا اور دین کی بنیاد تین اشیاء پر ہے: جس نے ان میں سے ایک بھی چھوڑی وہ اس کے ساتھ کافر ہو جائے گا ۔ اس کا خون حلال ہے۔گواہی دینا ’’اشہدان لا الہ الا اللہ اور فرض نماز اور رمضان کے روزے‘‘ ۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں بہت زیادہ مال کا ہونا اس کی زکوٰۃ ادا نہ کرنا اس کے ساتھ کافر ہو جاتا ہے اس کا خون جائز نہیں ، جس کے پاس بہت زیادہ پیسہ ہو ۔ اس ساتھ حج نہ کرے وہ بھی کافر ہے اس کا خون جائز نہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابن الجوزاء ← عمر بن مالك النكري ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُؤَمَّلٍ، ← أبو يوسف الجيزي

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2349

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2350

2350 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا عبد الواحد بن زياد حدثنا سليمان الأعمش عن سالم بن أبي الجعد Y عن ابن عباس قال : جاء رجل من بني عامر إلى النبي صلى الله عليه و سلم كان يداوي ويعالج فقال له يا محمد إنك تقول أشياء فهل لك أن أداويك ؟ قال : فدعاه رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم قال له : هل لك أن أريك آية ؟ وعنده نخل وشجر قال : فدعا رسول الله صلى الله عليه و سلم عذقا منها فأقبل إليه وهو يسجد ويرفع ويسجد ويرفع حتى انتهى إليه فقام بين يديه ثم قال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : ارجع إلى مكانك فرجع إلى مكانه فقال : والله لا أكذبك بشيء تقوله بعدها أبدا ثم قال : يا عامر بن صعصعة إني والله لا أكذبه بشيء يقوله بعدها أبدا قال : والعذق : النخلة K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بنی عامر کا ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا‘ وہ دوا بھی دیتا تھا اور علاج بھی کرتا تھا۔ اس نے عرض کی : اے محمد ! آپ کچھ فرماتے ہیں: کیا آپ کو دواء کی ضرورت ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو بلوایا پھر فرمایا: کیا تجھے کوئی معجزہ دکھاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک کھجور کا درخت تھا‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو بلایا‘ وہ درخت آپ کے پاس سجدہ کرتے ہوئے اور اٹھتا ہوا آیا اور سجدہ کرتے ہوئے اور اس نے اپنا سر اٹھایا یہاں تک کہ آپ کے پاس پہنچ چکا تھا‘ وہ آپ کے سامنے کھڑا ہو گیا‘ پھر اس درخت کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اپنی جگہ چلا جا‘ وہ اپنی جگہ واپس چلا گیا‘ اس نے عرض کی : اللہ کی قسم! میں آپ کو کسی شی کے ساتھ نہیں جھٹلاؤں گا‘ اس نے اس کے بعد ہمیشہ کہا‘ پھر فرمایا: اے عامر بن صعصعہ ! بے شک اللہ کی قسم میں اس کے بعد ہمیشہ آپ کو کسی شی سے نہیں جھٹلاؤں گا۔ امام ابو یعلیٰ فرماتے ہیں: عذق سے مراد کھجور کا درخت ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2350

مسند أبي يعلى · أول مسند ابن عباس ‹ أول مسند ابن عباس · حديث 2351

2351 - حدثنا خلف بن هشام البزار حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة Y عن ابن عباس قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن أبي شيخ كبير لا يستطيع الحج أفأحج عنه ؟ قال : فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : نعم فحج مكان أبيك K إسناده ضعيف

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی: یا رسول اللہ ! میرے باپ کی عمر زیادہ ہے‘ وہ حج کرنے کی طاقت نہیں رکھتا کیا میں اس کی طرف سے حج کروں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی ہاں! اس نے اپنے باپ کی طرف سے حج کیا۔

جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ،

Musnad Abu Yaalaa · The first Musnad Ibn Abbas › Chapter · Hadith 2351

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter