Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2083

2083 - حدثنا عبيد الله بن عمرالقواريري حدثنا يزيد بن زريع حدثنا الحجاج الصواف عن أبي الزبير حدثني جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم دخل على أم السائب - أوأم المسيب - وهي تزفزف فقال : مالك يا أم السائب - أو أم المسيب - تزفزفين ؟ قالت : الحمى لا بارك الله فيها فقال لا تسبي الحمى فإ نها تذهب خطايا ابن آد م كما يذهب الكير خبث الحديد K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُم سائب یا اُم مسیّب کے پاس آئے وہ کانپ رہی تھیں‘ آپ نے فرمایا: اے اُم سائب ! کیا ہوا ہے؟ آپ نے عرض کی: بخار ہے‘ اللہ اس میں برکت نہ دے۔ آپ نے فرمایا: بخار کو گالی نہ دے بے شک بخار ابن آدم کے گناہ اسی طرح ختم کر دیتا ہے جس طرح لوہار کی بھٹی لوہے سے میل کچیل نکال دیتی ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← عبيد الله بن عمرالقواريري

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2083

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2084

2084 - حدثنا القواريري حدثنا يزيد بن زريع حدثنا محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد عن جابر قال Y بينا نحن عند رسول الله صلى الله عليه و سلم إذ جاءه رجل بمثل البيضة من ذهب أصابها ببعض المغازي قال : فقام بها عن شقه الأ يسر فقال له : يا رسول الله خذ هذه مني صدقة فوالله ما أصبحت أملك مالا غيرها فأعرض عنه ثم جاءه عن شقه الأيمن فقال له مثل ذ لك فأعرض عنه ثم جاء من بين يد يه فقال له مثل ذ لك فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هاتها مغضبا قال : فلما أعطاه خذفه بها لو أصابه أوجعه أوعقره ثم قال : يجيء أحدكم بماله - أو كما قال - لا يملك غيره يتصدق به ثم يقعد بعد ذلك يتكفف الناس ؟ ! إنما الصدقة عن ظهر غنى خذ عنا مالك لا حاجة لنا به ) K رجال ثقات

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے‘ اچانک ایک آدمی سونے کا انڈہ لے کر آیا جو اس کو کسی جنگ سے ملا تھا۔ اس کو لے کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا اور عرض کی : یا رسول اللہ! میری طرف سے یہ صدقہ قبول کیجیے ۔ اللہ کی قسم! میں اس مال کے علاوہ کسی اور چیز کا مالک نہیں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے اعراض فرمایا۔ پھر وہ دائیں جانب سے آ گیا۔ پھر اس نے یہی بات کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے اعراض فرمایا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے کی طرف سے آیا۔ اس نے پہلی والی بات کہی ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو غصہ کی حالت میں فرمایا۔ جب اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :تم میں سے کوئی مال لے کر آتا ہے یا اس جیسا کوئی اور وہ کہتا ہے وہ اس کے علاوہ کا مالک نہیں ہے وہ صدقہ بھی کرتا ہے پھر اس کے بعد بیٹھ جائے گا اور لوگوں سے مانگتا پھرے گا ۔صدقہ مال دار پر ہے اپنا مال ہم سے لے ہمیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ۔

جَابِرٍ ← مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2084

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2085

2085 - حدثنا أبوموسى الهروي حدثنا المعافى عن إبراهيم بن يزيد عن عطاء عن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل معروف يصنعه أحدكم إلى غني أو فقير فهو صدقة له يوم القيامة K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ نیکی جوتم کسی مال دار یا غریب سے کرتے ہو وہ قیامت کے دن اس کے لیے صدقہ ہوگی ۔

جَابِرٍ ← عَطَاءٍ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ ← الْمُعَافَي ← أبوموسى الهروي

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2085

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2086

2086 - حدثنا منصور بن أبي مزاحم حد ثنا عبد الرحمن بن أبي الموال عن محمد بن المنكدر عن جابر قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يعلمنا الإستخارة كما يعلمنا وذكر الحديث K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو استخارہ سکھاتے تھے جس طرح کہ نماز ۔ پھر باقی حدیث ذکر کی ۔

الحديث إسناده صحيح ← كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يعلمنا الإستخارة كما يعلمنا ← جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الْمَوَالِ، ← منصور بن أبي مزاحم حد

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2086

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2087

2087 - حدثنا أبو إبراهيم الترجماني حدثنا بقية بن الوليد عن عمر عن أبي الزبير عن جابر Y أن بقرة انقلبت على خمر فشربت فخافوا عليها فأتوا النبي صلى الله عليه و سلم فقال : كلوا ولا بأس بأكلها K إسناده ضعيف جدا

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک گائے شراب پر ٹوٹ پڑی‘ اس نے اس سے پیا‘ اس پر خوف ہوا‘ سو وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں اس کے متعلق پوچھنے کے لیے آئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھاؤ! اس کا گوشت کھانے میں کوئی حرج نہیں ۔

أَبِي الزُّبَيْرِ ← عُمَرَ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← أَبُو إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2087

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2088

2088 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو أحمد عن شريك عن ابن عقيل عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أراد أن يصوم فليتسحر ولو بشيء K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو روزہ رکھنے کا ارادہ کرے وہ سحری کر لے اگرچہ تھوڑی چیز ہی کیوں نہ ہو۔

جَابِرٍ ← ابْنِ عَقِيلٍ ← شَرِيکٍ ← أَبُو أَحْمَدَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2088

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2089

2089 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا الفرات بن أبي الفرات القرشي قال : سمعت عطاء بن أبي رباح يحدث عن جابر بن عبد الله قال Y كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فنمت ثم استيقظت ثم نمت ثم استيقظت فقام رجل من المسلمين فقال : الصلاة الصلاة قال : فخرج إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم ورأسه يقطر فصلى بنا ثم قال : لولا أن أشق على أمتي لأ حببت أن يصلوا هذه الصلاة هذه الساعة . قال الفرات : أظنها العشاء

حضرت برابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، میں سو گیا تھا پھر میں جاگا پھر سو گیا پھر اٹھا تو صحابہ کرام میں سے ایک آدمی کھڑا ہوا تھا اس نے اعلان کیا نماز نماز ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم میں سے نکلے اس حالت میں کہ آپ کے سر سے پانی کے قطرے گر رہے تھے ہم کو نماز پڑھائی‘ پھر فرمایا: اگر مجھے اپنی اُمت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں پسند کرتا یہ نماز پڑھنا اس وقت میں ۔ راوی حدیث حضرت فرات فرماتے ہیں: میرا خیال یہ ہے کہ اس سے مراد نماز عشاء ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← الفرات بن أبي الفرات القرشي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2089

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2090

2090 - حدثنا محمد بن عمرو بن جبلة حدثنا محمد بن مروان عن هشام عن أبي الزبير عن جابر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من أيام أفضل عند الله من أيام عشر ذي الحجة قال : فقال رجل : يا رسول الله هي أفضل أم عدتهن جهادا في سبيل الله ؟ فقال : هي أفضل من عدتهن جهادا في سبيل الله إلا عفيرا يعفر [ وجهه ] في التراب وما من يوم أفضل عند الله من يوم عرفة ينزل الله إلى السماء الدنيا فيباهي بأهل الأرض أهل السماء فيقول انظروا إلى عبادي شعثا غبرا ضاحين جاؤوا من كل فج عميق لم يروا رحمتي ولم يروا عذابي فلم أرى يوما أكثر عتيقا من النار من يوم عرفة K رجاله ثقات

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ذی الحجہ کے دس دنوں سے زیادہ افضل دن اللہ کے ہاں کوئی دن نہیں ہیں ۔ عرض کی گئی: یا رسول اللہ! ذی الحجہ کے دن افضل میں یا راہ خدا میں جہاد کرنا افضل ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: راہ خدا میں جہاد کرنے سے بھی افضل ہے۔(مگر ایک لحاظ سے جہاد افضل ہو سکتا ہے ) وہ اسی طرح کہ اپنے چہرے کو مٹی سے غبار آلود کر لے عرفہ کے دن سے افضل اللہ کے ہاں کوئی دن نہیں ہے۔ اس دن اللہ عزوجل کی رحمت آسمان دنیا کی طرف اترتی ہے‘ اہل آسمان کے سامنے زمین والوں پر فخر کرتا ہے‘ فرماتا ہے: دیکھو میرے بندوں کی طرف پراگندہ حالت میں آئے ہیں‘ ہر تنگ گلی سے آئے ہیں‘ انہوں نے میری رحمت نہیں دیکھی اور میرا عذاب نہیں دیکھا‘ عرفہ کے دن جہنم سے آزاد ہونے والے میں نے کبھی نہیں دیکھے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← هِشَامٍ ← محمد بن مروان ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2090

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2091

2091 - حدثنا حجاج بن يوسف حدثنا يعقوب حدثنا أبي عن صالح عن ابن شهاب عن أبي سلمة قال : سمعت جابرا يحد ث أنه Y سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لما كذبتني قريش حين أسري بي إلى بيت المقدس قمت في الحجر فجلى الله لي بيت المقدس وطفقت أخبرهم عن آياته وأنا أنظر إليه K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب قریش نے مجھے جھٹلایا جس رات بیت المقدس کی طرف سیر کروائی گئی‘ میں ایک پتھر پر کھڑا ہوا‘ اللہ عزوجل نے بیت المقدس کو میرے سامنے ظاہر کر دیا‘ سو میں ان کو نشانیاں بتانے لگا‘ اس حالت میں کہ میں اس کی طرف دیکھ رہا تھا۔

جابرا يحد ث ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحٍ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ، ← حجاج بن يوسف

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2091

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2092

2092 - حد ثنا حجاج حد ثنا يزيد بن هارون أخبرنا ابن أبي ذ ئب عن الزهري عن أبي سلمة Y عن جابر عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أعمر عمرى [ له ] ولعقبة فهي له بتا لا يجوز للمعطي فيها [ شرط ] ولا مثنوية K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے غیر آباد زمین کو آباد کیا وہ اس کے لیے اور اس کے بعد والوں کے لیے ہمیشہ ہے‘ عطا کر نے والے کے لیے اس میں کوئی شرط جائز نہیں اور کسی تعریف کا حقدار ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابن أبي ذ ئب ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← حجاج حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2092

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2093

2093 - حد ثنا حجاج حد ثنا يعقوب حد ثنا أبي عن صالح عن ابن شهاب أن أبا سلمة بن عبد الرحمن أخبر Y عن جابر بن عبد الله أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قضى أيما رجل أعمر رجلا عمرى له ولعقبه فقال : أععطيكها وعقبك ما بقي منكم أحد فإنها لمن أعطيها وإنها لا ترجع إلى صاحبها من أجل أنه أعطى عطاء وقعت فيه المواريث K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ کیا کہ کوئی آدمی کسی کے لیے آباد کردہ زمین کا فیصلہ کر دے تو وہ اس کے لیے ہے‘ اور اس کے بعد والوں کے لیے ہے جو اس کے بعد آئیں گے وہ ان کے لیے ہو گا‘ کیونکہ اس کو دیا گیا ہے‘ اس کے مالک کو واپس دینا جائز نہیں ہے کہ اس نے دیا ہے‘ یہ اب وراثت ہو گا ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← ابن شهاب أن أبا سلمة بن عبد الرحمن أخبر ← صَالِحٍ، ← أَبِي ← يعقوب حد ← حجاج حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2093

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2094

2094 - قال حد ثنا محمد بن عبد الرحمن بن سهم الأنطاكي حد ثنا بقية بن الوليد حد ثنا مبشر بن عبيد عن أبي الزبير Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تنكح النساء إلا من الأكفاء ولا يزوجهن إلا الأولياء ولا مهر د ون عشرة د راهم K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عورت کا نکاح نہ کیا جائے مگر کفوء میں‘ عورتیں خود نکاح نہ کریں مگر اپنے ولیوں کی اجازت سے، مہر دس درہموں سے کم نہیں ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← مبشر بن عبيد ← بقية بن الوليد حد ← محمد بن عبد الرحمن بن سهم الأنطاكي حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2094

chevron_left Previous
1…789…28
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter