Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2036

2036 - حدثنا أحمد بن عيسى حدثنا عبد الله بن وهب قال : أخبرني عمرو بن الحارث عن عبد ربه بن سعيد عن أبي الزبير عن جابر Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لكل داء د واء فاذا أصيب - يعني : دواء الداء - برأ باذن الله K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بیماری کی دواء ہے‘ جب کوئی کسی بیماری کی دوا لیتا ہے تو اللہ کے حکم سے وہ شفاء پاتا ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← أحمد بن عيسى،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2036

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2037

2037 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا عبد الله بن وهب قال : أخبرني عمرو بن الحارث أن بكيرا حدثه أن عاصم بن عمر بن قتادة حدثه Y أن جابر بن عبد الله عاد المقنع ثم قال : لا أبرح حتى تحتجم فاني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ان فيه شفاء K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے مقنع کی عیادت کی‘ پھر فرمایا: میں نہیں ہٹوں گا یہاں تک کہ پچھنے لگوا لوں‘ کیونکہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اس میں شفاء ہے۔

ان فيه شفاء إسناده صحيح ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← لَا أَبْرَحُ حَتَّی تَحْتَجِمَ فَإِنِّي ← أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَادَ الْمُقَنَّعَ ثُمَّ ← أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ بُكَيْرًا، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← هَارُونُ بن معروف

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2037

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2038

2038 - حدثنا هارون حدثنا محمد بن سلمة الحراني قال : أخبرني أو أخبرنا محمد بن إسحاق عن محمد بن يحيى بن حبان عن عمه واسع بن حبان Y عن جابر بن عبد الله أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم من كل جاد عشرة أوسق من التمر بقنو يعلق في المسجد للمساكين K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا ہر اتنے درختوں میں جن میں سے دس وسق کھجور کاٹی جائے‘ اس کے ایک گچھے کو مسجد میں مسکینوں کے لیے لٹکا دیا جائے۔

عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أو ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْحَرَّانِيُّ، ← هَارُونُ:

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2038

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2039

2039 - حدثنا أبو همام قال : أخبرني عبد الله بن وهب قال : أخبرني داوود بن قيس المدني وغيره عن عبد الله بن محمد بن عقيل بن أبي طالب Y عن جابر بن عبد الله أن امرأة سعد بن الربيع قالت : يا رسول الله ان سعدا هلك وترك ابنتين و أخاه فعمد أخوه فقبض ما ترك سعد وانما تنكح النساء على أموالهن فلم يجبها في مجلسه ذلك ثم جاءت فقالت : يا رسول الله ابنتا سعد فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم ادع لي أخاه فجاءه فقال : ادفع الى ابنتيه الثلثين والى امرأته الثمن ولك ما بقي K إسناده حسن

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی نے عرض کی : یا رسول اللہ! سعد وصال کر گیا ہے‘ اس نے دو بیٹیاں اور ایک بھائی وارث چھوڑے ہیں‘ ان کے بھائی نے جان بوجھ کر وہ سارا مال لے لیا ہے جو حضرت سعد نے چھوڑا تھا‘ وہ عورتوں سے ان اموال پر نکاح کرتا ہے‘ وہ اس حوالہ سے کسی مجلس میں جواب نہیں دیتا ہے ۔ پھر دوبارہ آئیں اور عرض کی : یارسول اللہ! سعد کی دو بیٹیاں ہیں ۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے بھائی کو بلاؤ! وہ آیا تو آپ نے فرمایا: سعد کی بیٹیوں کو دو ٹکٹ دو اور اس کی بیوی کو آٹھواں حصہ دو اور باقی تیرے لیے ہے۔

جابر بن عبد الله أن امرأة سعد بن الربيع ← عبد الله بن محمد بن عقيل بن أبي طالب ← داوود بن قيس المدني وغيره ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← أَبُو هَمَّامٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2039

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2040

2040 - حدثنا بشر بن الوليد الكندي حدثنا مسور بن الصلت حدثنا محمد بن المنكد ر عن جابر Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : كل معروف صدقة وما أنفق الرجل على أهله وماله كتب له صدقة قال : وكل نفقة مؤمن في غير معصية فعلى الله خلفه ضامنا الا نفقته في بنيان قال مسور : قال محمد بن المنكد ر : فقلنا لجابر بن عبد الله : ما أراد بقوله : وما وقى به المرء عرضه ؟ قال : يعطي الشاعر وذا اللسان قال جابر كأنه يقول : الذي يتقى لسانه K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے جو آدمی اپنے اہل خانہ پر اپنے مال سے خرچ کرتا ہے‘ اس کے لیے صدقہ کا ثواب لکھا جاتا ہے‘ جس مال سے اپنی عزت بچائے وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے‘ مؤمن جو بھی خرچ کرے بشرطیکہ وہ اللہ کی نافرمانی میں نہ ہو‘ اللہ عزوجل اس کا بدلہ اس کو دے گا مگر جو دیوار میں بنائے جن پیسوں سے تو اس کا ثواب نہیں ملے گا۔مسورفرماتے ہیں کہ محمد بن منکدر کہتے ہیں : ہم نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: ’’وما وقی به المرء عرضه ‘‘ کا مطلب کیا ہے؟ فرمایا: شاعر اور زبان دراز کو دے‘ زبان کو بچانے کے لیے۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: وہ کہتے تھے کہ جس سے زبان محفوظ رہے۔

جَابِرٍ ← محمد بن المنكد ر ← مِسْوَرُ بْنُ الصَّلْتِ، ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2040

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2041

2041 - حدثنا أبو الشيلماني حدثنا خالد بن اسماعيل المخزومي حدثنا عبيد الله بن عمرو عن صالح مولى التوأمة Y عن جابر قال النبي صلى الله عليه و سلم : أيما شاب تزوج في حداثة سنه عج شيطانه : يا ويله ! يا ويله ! عصم مني د ينه

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جو نوجوان اپنی جوانی میں شادی کرتا ہے تو شیطان پکارتا ہے : اے ہلاکت ! اے ہلاکت! اس نے مجھ سے اپنا دین بچا لیا۔

جَابِرٍ ← صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأمَۃِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← خالد بن اسماعيل المخزومي ← أبو الشيلماني

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2041

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2042

2042 - حدثنا الشيلماني بهذا الاسناد عن صالح عن أبي هريرة قال Y لولم يبق من أجلي الا يوم واحد لقيت الله بزوجة اني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : شراركم عزابكم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میری زندگی کا ایک دن بھی باقی ہو تو میں اللہ عزوجل سے حالت شادی میں ملوں گا کیونکہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا: تم میں بُرے لوگ وہ ہیں جن کی شادی وغیرہ نہ ہوئی ہو۔

شراركم عزابكم ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← لولم يبق من أجلي الا يوم واحد لقيت الله بزوجة اني ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← صَالِحٍ، ← الشيلماني بهذا الاسناد

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2042

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2043

2043 - حدثنا أبو يوسف الجيزي حدثنا مؤمل حدثنا عبد الله العمري حدثنا ربيعة بن عطاء Y عن جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كيف أنتم اذا غدي عليكم بجفنة وريح عليكم بأخرى ؟ قالوا : يا رسول الله انا يومئذ لبخير فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بل أنتم اليوم خير K إسناده مسلسل بالضعفاء

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ کیسا وقت ہو گا جب تمہیں طرح طرح کے کھانے پیش کیے جائیں گے؟ صحابہ کرام نے عرض کی : یا رسول اللہ ! وہ لوگ اس دن بہتر ہوں گے۔ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بلکہ تم آج بہتر ہو۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← ربيعة بن عطاء ← عبد الله العمري ← مُؤَمَّلٍ، ← أبو يوسف الجيزي

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2043

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2044

2044 - حدثنا سريج بن يونس حدثنا اسماعيل بن مجالد عن مجالد عن الشعبي عن جابربن عبد الله Y أن أعرابيا أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال انسب الله فأنزل الله : { قل هو الله أحد } الى أخرها K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا‘ عرض کی: اللہ عزوجل کا نسب بیان کریں ! تو اللہ عزوجل نے یہ سورت اُتارى: ’’قل هو الله احد الیٰ آخرہ ‘‘۔

جابربن عبد الله أن أعرابيا أتى النبي صلى الله عليه و سلم ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2044

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2045

2045 - حدثنا خلاد بن أسلم حدثنا عبد المجيد بن أبي رواد حدثنا ابن جريج عن أبي الزبير Y عن جابر : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أحب الطعام إلى الله ما كثرت عليه الأيدي K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ پسندیدہ کھانا وہ ہے جس میں زیادہ لوگ شریک ہوں ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ، ← خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2045

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2046

2046 - حدثنا أبو الحارث سريج بن يونس حدثنا اسماعيل بن مجالد عن مجالد عن الشعبي Y عن جابر قال : جاء أعرابي الى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ثيابنا في الجنة ننسجها بأيدينا ؟ فضحك أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم فقال الأعرابي : لم تضحكون من جاف يسأل عالما ؟ ! فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صد قت يا أعرابي ولكنها ثمرات K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور عرض کی : جو جنت میں ہم لباس پہنیں گے‘ اس کو ہم اپنے ہاتھوں سے بنیں گے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب اس کی بات سن کر ہنس پڑے‘ دیہاتی نے کہا: تم کیوں ہنتے ہو! جاہل ہو کر عالم سے سوال کر رہا ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے دیہاتی ! تو نے سچ کہا! لیکن وہ پھل ( بدلہ نیکیوں کا ) ہوں گے ۔

جَابِرٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ ← أبو الحارث سريج بن يونس

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2046

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2047

2047 - حدثنا سريج بن يونس حدثنا اسماعيل عن مجالد عن الشعبي عن جابر بن عبد الله قال Y سئل النبي صلى الله عليه و سلم عن أبي طالب هل تنفعه نبوتك ؟ قال : نعم أخرجته من غمرة جهنم الى ضحضاح منها . و سئل عن خد يجة - لأنها ماتت قبل الفرائض وأحكام القرآن - فقال : أبصرتها على نهر من أنهار الجنة في بيت من قصب لا صخب فيه ولا نصب . وسئل عن ورقة بن نوفل قال : أبصرته في بطنان الجنة عليه سندس . وسئل عن زيد بن عمرو بن نفيل فقال : يبعث يوم القيامة أمة وحده بيني وبين عيسى عليهما السلام K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: کیا ابو طالب کے لیے آپ کی نبوت فائدہ دے گی؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! میری وجہ سے ان کو جہنم کی نچلی سطح سے نکال کر اوپر لایا گیا ہے‘ خدیجہ کے متعلق پوچھا گیا کیونکہ آپ کا وصال مبارک فرائض اور قرآن کے احکام نازل ہونے سے پہلے ہو گیا تھا۔ آپ نے فرمایا: میں نے ان کا گھر دیکھا ہے جو جنت کی نہروں میں سے ایک نہر پر ہے جس میں تھکاوٹ اور شور نہیں ہے۔ حضرت ورقہ بن نوفل کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: میں نے ان کو جنت میں دیکھا کہ ان پر سندس (ایک قسم کا ریشم) ہے۔ حضرت زید بن عمرو بن نفیل کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ان کو قیامت کے دن ایک امت میں اٹھایا جائے گا جو میرے اور عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← إِسْمَاعِيلُ ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2047

chevron_left Previous
12345…28
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter