مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2024
2024 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن محمد ابن المنكد ر Y سمع جابرا يقول : كانت يهود تقول : من أتى امرأته في قبلها من د برها كان الولد أحول فنزلت : { نساؤكم حرث لكم فاتوا حرثكم أنى شئتم } [ البقرة : 223 ] K إسناده صحيح
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک یہودی تھا وہ کہتا تھا جو آدمی اپنی بیوی کے پاس پیچھے سے آگے والے راستہ میں وطی کرے وہ بچہ بھینگا ہوتا ہے‘ یہ آیت نازل ہوئی ’’تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں تو جہاں سے چاہو اپنی کھیتی میں آؤ‘‘ (البقرہ:۲۲۳)۔
جَابِرًا ← محمد ابن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ
Hadith 2024
