Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2310

2310 - حدثنا ابن نمير حدثنا إسحاق بن منصور حدثنا إسرائيل عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في غزاة فهاجت ريح منتنة فقال النبي صلى الله عليه و سلم : هؤلاء قوم من المنافقين ذكروا أناسا فاغتابوهم K رجاله رجال الصحيح وهو على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں نکلے بہت تیز ہوا آئی ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ہوا بھیجی گئی ہے کسی منافق کی موت کی خبر دینے کے لیے، جب مدینہ شریف آئے تو وہ مر گیا تھا ان منافقین میں سے بڑا۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← اِسْرَائِیْلُ ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2310

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2311

2311 - حدثنا ابن نمير حدثنا محمد بن عبيد و يعلى عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر Y عن أبي سعيد قال : دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم وهو يصلي على حصير ويسجد عليه ودخلت عليه وهو يصلي متوشحا K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اس حال میں آئے کہ آپ چٹائی پر نماز پڑھ رہے تھے اور میں آپ کے پاس آیا‘ آپ ایک کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھ رہے تھے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← محمد بن عبيد و يعلى ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2311

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2312

2312 - حدثنا ابن نمير حدثنا محمد بن عبيد عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر أن عمر رأى رجلا توضأ فترك موضع الظفر على قدمه فأمره بالإعادة K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے وضو کیا‘ لیکن اپنے پاؤں پر ناخن کے برابر جگہ چھوڑ دی تو آپ نے اسے دوبارہ وضوکرنے کا حکم دیا۔

أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2312

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2313

2313 - حدثنا ابن نمير حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر أنه سئل عن الرجل يضحك في الصلاة فقال : يعيد الصلاة ولا يعيد الوضوء K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو نماز میں ہنستا ہے‘ تو آپ نے فرمایا: وہ دوبارہ نماز لوٹائے اور وضو دوبارہ نہ کرے۔

الرَّجُلِ يَضْحَكُ فِي الصَّلَاةِ؟ ← جَابِرٍ أَنَّهُ سُئِلَ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2313

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2314

2314 - حدثنا ابن نمير حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : لو دخلت على قوم يصلون ما سلمت عليهم K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں ایسی قوم کے پاس آؤں جو نماز پڑھ رہی ہو میں ان کو سلام نہیں کروں گا۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2314

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2315

2315 - حدثنا ابن نمير حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : كنت أميح لأ صحابي يوم بدر K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بدر کے دن اپنے دوستوں کو پانی پلاتا رہا۔

كنت أميح لأ صحابي يوم بدر إسناده صحيح على شرط مسلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2315

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2316

2316 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو بكر بن عياش عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : إذا دخل قبره - يعني الميت - فجاءه الملك قام يهب كما يهب النائم فيسألانه فيجيبهم فيقولان : ما دينك ؟ فيقول : الإسلام دعوني حتى أخرج فيقولان له : اسكت K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میت کو قبر میں داخل کیا جاتا ہے تو فرشتہ آتا ہے اس کو اٹھاتا ہے جس طرح سوئے ہوئے کو اٹھایا جاتا ہے۔ اس سے دونوں سوال کرتے ہیں وہ ان کا جواب دیتا ہے وہ دونوں کہتے ہیں تیرا دین کیا ہے؟ وہ کہتا ہے : اسلام ۔ وہ کہتا ہے: مجھے چھوڑ دو، میں نکلوں( اور گھر والوں کو بتاؤں ) وہ دونوں اسے کہتے ہیں: خاموش رہو۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2316

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2317

2317 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي حدثنا الأعمش عن أبي سفيان Y قال : سألت جابرا وهو مجاور بمكة وكان نازلا في بني فهر فسأله رجل : هل كنتم تدعون أحدا من أهل القبلة مشركا ؟ قال : معاذ الله ! ففزع لذلك قال : هل كنتم تدعون أحدا منكم كافرا ؟ قال : لا K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابی سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا وہ مکہ کے مجاور تھے ۔ بنی فہر کے گھر تھے ان سے ایک آدمی نے پوچھا کیا تم اہل قبلہ میں سے کسی کو مشرک کہہ کر پکارتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :اللہ کی پناہ! آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا: تم کسی کو کافر کہہ کر پکارتے تھے؟ ان میں سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :نہیں ۔

أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2317

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2318

2318 - حدثنا ابن نمير حدثنا قبيصة عن سفيان عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر رفعه قال : كان يقول : يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك فقلنا : يا رسول الله تخاف علينا وقد آمنا بما جئت به ؟ فقال : إن القلوب بين - وأشار الأعمش بإصبعين - K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: ”اے دلوں کے پلٹنے والے میرے دل کو پلٹ اپنے دین پر‘‘ ۔ عرض کی گئی : یارسول اللہ! ہم پر آپ خوف کرتے ہیں حالانکہ ہم ایمان لائے ہیں‘ اس پر جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے کر آئے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک دل دو انگلیوں کے درمیان ہے جس طرف چاہے پلٹ دے۔ حضرت اعمش نے دو انگلیوں کے ساتھ اشارہ کیا۔

يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك فقلنا ← كان ← جابر رفعه ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2318

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2319

2319 - حدثنا ابن نمير حدثنا يعلى حدثنا الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : أتي النبي صلى الله عليه و سلم فقيل له : إن الحمى قد ألحت علينا فقال : إن شئتم أن ترفع عنكم رفعت وإن شئتم أن تكون لكم طهورا ؟ قالوا : تكون لنا طهورا K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا‘ آپ سے عرض کی گئی :بخار ہم پر بہت زیادہ ہے‘ آپ نے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں تم سے دعا کر کے اٹھا دیتا ہوں اور اگر چاہو تو تمہارے گناہوں کا کفارہ ہو جائے ؟ انہوں نے عرض کی: ہمارے لیے گناہوں کا کفارہ ہو جائے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← يعلى ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2319

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2320

2320 - حدثنا عبيد الله بن عمرالقواريري حدثنا يحيى بن سعيد حدثنا جعفر بن محمد حدثنا أبي قال Y قال لي جابر بن عبد الله : سألني ابن عمك الحسن بن محمد عن غسل الجنابة فقلت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصب بيده على رأسه ثلاثا قال : إن شعري كثير قال : قلت : يا ابن أخي كان شعر رسول الله صلى الله عليه و سلم أكثر من شعرك وأطيب K إسناده صحيح

حضرت جعفر بن محمد فرماتے ہیں: ہمیں میرے والد نے بیان کیا کہ مجھے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: مجھ سے آپ کے چچا زاد حسن بن محمد نے غسلِ جنابت کے متعلق پوچھا تھا تو میں نے کہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھ کے ساتھ اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتے تھے‘ انہوں نے کہا: میرے بال بہت زیادہ ہیں ۔ میں نے کہا: اے میرے بھائی کے بیٹے! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال تمہارے بالوں سے زیادہ تھے اور تم سے زیادہ خوبصورت تھے۔

لِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: ((سَأَلَنِي ابْنُ عَمِّكَ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبِي ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عبيد الله بن عمرالقواريري

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2320

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2321

2321 - حدثنا أبو سعيد القواريري حدثنا حماد بن زيد حدثنا أيوب عن أبي الزبير Y عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم ذكر الثوم والبصل أو أحدهما فقال : إن الملائكة تتأذى مما يتأذى منه ابن آدم K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لہسن اور پیاز یا ان میں سے کسی ایک کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک فرشتوں کو بھی وہی چیز اذیت پہنچاتی ہے جو چیز ابن آدم کو اذیت پہنچاتی ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أبو سعيد القواريري

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2321

chevron_left Previous
1…25262728
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter