مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2274
2274 - حدثنا ابن نمير حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : إني رأيت في المنام كأن رأسي قطع فضحك النبي صلى الله عليه و سلم فقال : إذا لعب الشيطان بأحدكم فلا يحدث به الناس K رجاله رجال الصحيح
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عرض کی : میں نے دیکھا گویا میری ناک ماری گئی ہے یا میرا سر کاٹ دیا گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کیوں بتاتا ہے کہ شیطان اس کے ساتھ کھیلا ہے۔
جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2274
