Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2238

2238 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا ابن جريج قال : قال عطاء Y سمعت جابرا يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تجمعوا بين الرطب والبسر وبين الزبيب والتمر K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کشمش اور کھجور اور خشک کھجور اور تر کھجور جمع کرنے سے منع کیا۔

جَابِرًا ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2238

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2239

2239 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا زكريا بن إسحاق حدثنا أبو الزبير Y عن جابر قال : غزا رسول الله صلى الله عليه و سلم إحدى وعشرين غزوة K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اکیس غزوات میں شرکت فرمائی ۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عقبہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ موجود تھا۔

جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2239

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2240

2240 - قال أبو الزبير Y قال جابر : شهدت رسول الله يوم العقبة K إسناده صحيح

جابر شهدت رسول الله يوم العقبة إسناده صحيح ← أَبُو الزُّبَيْرِ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2240

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2241

2241 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا زكريا حدثنا أبو الزبير Y أنه سمع جابرا يقول غزوت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم تسع عشرة غزوة قال جابر : لم أشهد بدرا ولا أحدا منعني أبي قال فلما قتل عبد الله يوم أحد لم أتخلف عن رسول الله صلى الله عليه و سلم في غزوة قط K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ۱۹ غزوات میں شرکت کی ۔حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ احُد اور بدر میں میں شریک نہیں ہوا‘ میرے باپ نے منع کیا تھا۔ جب اُحد کے دن میرے باپ عبداللہ کو قتل کیا گیا ( اس کے بعد) میں کسی جنگ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پیچھے نہیں رہا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم في غزوة قط إسناده صحيح ← فلما قتل عبد الله يوم أحد لم أتخلف ← جابر لم أشهد بدرا ولا أحدا منعني أبي ← غزوت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم تسع عشرة غزوة ← جَابِرًا ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← زَکَرِیَّا، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2241

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2242

2242 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا زكريا بن إسحاق حدثنا أبو الزبير Y أنه سمع جابر بن عبد الله يقول : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يتمسح بعظم أو ببعر K إسناده صحيح

حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہڈی یا مینگنی سے استنجاء کرنے سے منع کیا ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2242

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2243

2243 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا زكريا حدثنا عمرو بن دينار قال Y سمعت جابر بن عبد الله يحدث أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان ينقل معهم الحجارة للكعبة وعليه إزاره فقال له العباس عمه : يا ابن أخي لو حللت إزارك فجعلته على منكبك دون الحجارة ؟ قال : فحله فجعله على منكبه قال فسقط مغشيا قال : فما رئي بعد ذلك اليوم عريانا K إسناده صحيح

حضرت عمر و بن دینار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تعمیر کعبہ کے لیے لوگوں کے ساتھ پتھر اٹھا رہے تھے‘ آپ نے تہبند پہنا ہوا تھا‘ حضرت عباس آپ کے چچا نے عرض کی: اے میرے بھتیجے! اگر آپ اپنا تہبند اتار کر اپنے کندھے پر رکھ لیں پتھروں کی آسانی کے لیے ۔ آپ نے اس کو اُتار کر اپنے کندھے پر رکھا۔ آپ بے ہوش ہو کر گر پڑے‘ اس کے بعد میں نے آپ کو کبھی بھی برہنہ نہیں دیکھا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← زَکَرِیَّا، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2243

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2244

2244 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا ابن جريج أخبرنا أبو الزبير أنه Y سمع جابر بن عبد الله يزعم أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن الصور في البيت ونهى الرجل أن يصنع ذلك K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا گھر میں تصویر رکھنے سے اور تصویریں بنانے سے ۔

جابر بن عبد الله يزعم ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2244

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2245

2245 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا ابن جريج قال : أخبرني أبو الزبير Y أنه سمع جابرا يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يغرس رجل مسلم غرسا ولا زرعا فيأكل منه سبع أو طائر أو شيء إلا كان له فيه أجر K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان بھی کوئی شی اُگاتا ہے اور اس سے کوئی بھی کھائے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہو جائے گا۔ جو بھی اس سے چوری کی جائے جو بھی اس سے پرندہ کھائے جو بھی وحشی اس سے کھائے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرًا ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2245

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2246

2246 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا ابن جريج قال : أخبرني أبو الزبير Y أنه سمع جابرا أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يمسح أحدكم بالمنديل حتى يلعق يده إنه لا يدري في أي طعامه يبارك له وإن الشيطان يرصد الناس عند كل شيء حتى عند طعامهم ولا يرفع القصعة حتى يلعقها فإن آخر الطعام فيه البركة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تم میں سے کوئی اپنے ہاتھ رومال سے صاف نہ کرے کیونکہ وہ نہیں جانتاکہ کھانے کے کس حصہ میں برکت سے بے شک شیطان لوگوں کی ہرشی کے پاس شریک ہوتا ہے یہاں تک کہ کھاتے وقت بھی کوئی پیالہ نہ اٹھائے یہاں تک کہ اس کو صاف کر لے کیونکہ کھانے کے آخری حصہ میں برکت ہوتی ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جابرا أنه ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2246

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2247

2247 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا ابن جريج قال : أخبرني أبو الزبير Y أنه سمع جابرا أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إذا طعم أحدكم فسقطت لقمته من يده فلميط ما أرابه ثم ليطعمها ولا يدعها للشيطان فإن الرجل لا يدري في أي طعامه يبارك له فيه K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اس کا لقمہ گر جائے تو وہ اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑ کیونکہ آدمی نہیں جانتا ہے کہ کھانے کے کس حصہ میں برکت ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جابرا أنه ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2247

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2248

2248 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا زكريا بن إسحاق حدثنا أبو الزبير Y أنه سمع جابرا يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا رأيتم الهلال فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين يوما K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم چاند دیکھ لو تو روزہ رکھو جب حیاند دیکھو تو عید کرو‘ اگر تم پر آسمان غبار آلود ہو تو تیس دن مکمل کرو ۔

جَابِرًا ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2248

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2249

2249 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح حدثنا ابن جريج قال : أخبرني أبو الزبير Y أنه سمع جابرا يقول : اعتزل رسول الله صلى الله عليه و سلم نساءه شهرا فخرج صبح تسع وعشرين فقال بعض القوم : يا رسول الله أصبحنا من تسع وعشرين ؟ فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إن الشهر تسع وعشرون ثم صفق النبي صلى الله عليه و سلم بيديه ثلاثا : مرتين بالأصابع كلها والثالثة بتسع منها K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی عورتوں سے ایک ماہ تک علیحدہ رہے‘ انتیس کی صبح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے جب بعض صحابہ کرام نے عرض کی: یارسول اللہ! ہم نے انتیس کی صبح کی ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مہینہ انتیس کا بھی ہوتا ہے ۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں کے ساتھ تین مرتبہ مارا‘ دو مرتبہ اپنی تمام انگلیوں کے ساتھ تیسری مرتبہ ان میں سے نو کے ساتھ اشارہ کیا۔

أَبُو الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2249

chevron_left Previous
1…202122…28
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter