Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2012

2012 - حدثنا إسحاق حدثنا هشام بن يوسف عن ابن جريج قال : حد ثني أبوالزبير Y أنه سمع جابر بن عبد الله يقول : لم يطف النبي صلى الله عليه و سلم ولا أصحابه بين الصفا والمروة إلا طوافا واحدا : طوافه الأول K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے صفاء و مروہ کے درمیان صرف ایک ہی طواف کیا تھا وہی پہلا طواف ( چکر لگایا تھا)۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أبوالزبيرِ، أنَّه ← حَدَّ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2012

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2013

2013 - حدثنا إسحاق حدثنا عبد الرزاق أخبرنا معمر عن الزهري عن ابن أبي صعير عن جابر قال Y لما كان يوم أحد أشرف النبي صلى الله عليه و سلم على الشهداء الذين استشهدوا يومئذ فقال : زملوهم بدمائهم فإني قد شهد ت على هؤلاء فكان يد فن الرجلان والثلاثة في القبر الواحد ويسأل أيهم كان أقرأ للقرآن فيقدمه . قال جابر : فدفن أبي و عمي يومئذ في قبر واحد K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب اُحد کا دن تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان شہداء پر کھڑے ہوئے جو اس دن شہید ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان کو خون کے ساتھ ہی لپیٹ دو۔ میں وہاں موجود تھا۔ پس دو اور تین آدمی کو ایک قبر میں دفن کر تے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوچھتے تھے ان میں قرآن کا قاری کون ہے اس کو مقدم کرتے ۔حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے باپ اور چچا کو اس دن ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا تھا۔

جَابِرٍ ← ابْنِ أَبِي صُعَيْرٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2013

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2014

2014 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن محمد بن المنكد ر سمعه من جابر : و عمروابن دينار Y سمع جابر بن عبد الله يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : د خلت الجنة فرأيت فيها دارا أو قصرا فسمعت فيه صوتا أو ضوضاء فقلت : لمن هذا ؟ قيل هو لابن الخطاب قال سفيان : زاد ابن المنكد ر فأرد ت أن أد خله فذ كرت غيرتك فبكى عمر قال : يا نبي الله أو أغار عليك ؟ ! K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا میں نے اس میں گھر دیکھا، اس میں میں نے آواز سنی ، عرض کی گئی: یہ ابن خطاب کا ہے۔ میں نے ارادہ کیا کہ اس میں داخل ہوتا ہوں، پس مجھے تیری غیرت یاد آ گئی ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رو پڑے‘ عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں آپ پر غیرت کروں گا ؟

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← محمد بن المنكد ر سمعه من جابر و عمروابن دينار ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2014

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2015

2015 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن محمد بن المنكد ر سمع جابر بن عبد الله يقول Y قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا جابر هل اتخذتم أنماطا ؟ قلت : أي رسول الله وأنى لنا أنماط قال : أما إنها ستكون K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت میں نے شادی کی: کیا تم نے قالین بنائے ہیں؟ میں نے عرض کی: ہمارے پاس قالین کیسے ہو سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا:عنقریب ہوں گے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← محمد بن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2015

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2016

2016 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن محمد بن المنكدر سمع جابر بن عبد الله يقول : Y ولد لرجل منا غلام فسماه القاسم فقلنا : لا نكنيك أبا القاسم ولا ننعمك عينا فأتى رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر ذ لك له فقال : اسمه عبد الرحمن K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم سے ایک آدمی کے ہاں بچہ پیدا ہوا اس کا نام قاسم رکھا۔ ہم نے کہا ہم اس کی کنیت ابو القاسم نہیں رکھنے دیں گے۔ آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا اور اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام عبدالرحمٰن رکھا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2016

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2017

2017 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن عبد الله بن محمد بن عقيل و محمد بن المنكدر Y عن جابر بن عبد الله أن النبي صلى الله عليه و سلم أكل لحما ثم صلى ولم يتوضأ وأن أبا بكر أكل لحما ثم صلى ولم يتوضأ وأن عمر بن الخطاب أكل لحما ثم صلى ولم يتوضأ K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گوشت کھایا اور نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ، حضرت ابو بکر وعمر وعثمان نے گوشت کھایا اور نماز پڑھی لیکن وضو نہیں کیا ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عبد الله بن محمد بن عقيل و محمد بن المنكدر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2017

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2018

2018 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان حدثنا محمد بن المنكد ر سمع من جابر بن عبد الله قال Y مرضت فأتاني النبي صلى الله عليه و سلم و أبو بكر وهما يمشيان فوجداني قد غشي علي فتوضأ رسول الله صلى الله عليه و سلم فصب علي وضوءه فأفقت فسألته فقلت : يا رسول الله كيف أصنع في مالي ؟ فلم يجبني حتى نزلت آية الميراث يعني قوله : { يوصيكم الله في أولادكم } [ النساء : 11 ] K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بیمار ہوا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ چل کر میری عیادت کے لیے میرے پاس آئے۔ مجھے دونوں نے غشی کی حالت میں پایا ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور مجھ پر اس کا پانی ڈالا ، میں افاقہ کی حالت میں ہو گیا۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں اپنے مال میں کیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے جواب نہیں دیا۔ یہاں تک کہ میراث کی آیت نازل ہوئی:’’يوصيكم الله في اولادكم‘‘ (النساء:11) ۔

من جابر بن عبد الله ← محمد بن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2018

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2019

2019 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن محمد بن المنكد ر عن جابر قال Y قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لو قد جاء مال البحرين أعطيتك هكذا وهكذا وهكذا ) وحثا سفيان يرينا بيده ثلاث حثيات نحو رأسه فلم يقد م مال البحرين حتى قبض رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما أن قد م مال البحرين قام أبو بكر فقال : من كانت له على رسول الله صلى الله عليه و سلم عدة أو د ين فليأت قال جابر : فأتيته فقلت : إن النبي صلى الله عليه و سلم وعدني قال : فأعطاني ثم أتيته بعد ذلك أسأله فلم يعطني ثم أتيته الثالثة فقلت : قد سألتك فلم تعطني وسألت فلم تعطني فإما أن تعطي وإما أن تبخل علي فقال : وأي الداء أدوأ من البخل ! ما منعتك من مرة إلا وأنا أريد أن أعطيك K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اگر بحرین سے مال آیا تو میں آپ کو اتنا دوں گا۔ راوی حدیث حضرت سفیان نے ہمیں تین چُلو دیکھا‘ بحرین سے مال نہیں آیا تھا کہ م کا وصال ہو گیا‘ جب بحرین سے مال آیا تو حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہوئے‘ آپ نے فرمایا: جس کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وعدہ کیا ہو یا آپ پر کسی کا قرض ہو تو وہ آئے۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں آیا۔ میں نے عرض کی : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھے عطا کیا۔ پھر میں اس کے بعد آیا اور میں نے مانگا تو مجھے نہیں دیا۔ پھر میں تیسری مرتبہ آیا تو میں نے آپ سے مانگا تو آپ نے مجھے نہیں دیا، میں نے مانگا آپ نے مجھے نہیں دیا‘ اب آپ نے دیا ہے‘ آپ نے میرے ساتھ بخل کیا‘ بخل سے زیادہ کون سی بیماری ہے۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے آپ سے روکا نہیں تھا‘ میں نے آپ کو دینا چاہتا تھا ۔

جَابِرٍ ← محمد بن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2019

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2020

2020 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن عمرو بن د ينار عن محمد بن علي عن جابر مثله . Y إلا أنه قال : فقال : حثا لي حثية فعددتها فوجدتها خمس مئة قال : فقال : خذ مثلها مرتين K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی کی مثل روایت ہے‘ مگر انہوں نے فرمایا: میرے لیے اس نے چلو بھرا تو میں نے ان کو گنا تو میں نے انہیں پانچ سو پایا‘ پس آپ نے فرمایا: دو مثل اور لےلو۔

فقال خذ مثلها مرتين إسناده صحيح ← فقال حثا لي حثية فعددتها فوجدتها خمس مئة ← جابر مثله إلا أنه ← محمد بن علي ← عمرو بن د ينار ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2020

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2021

2021 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن محمد بن المنكد ر سمع جابرا يقول Y قتل أبي يوم أحد فجيء به وقد مثل به فوضع بين يدي رسول الله صلى الله عليه و سلم فجعلت أريد أن أكشف عنه وينهاني قومي مرتين فأمربه النبي صلى الله عليه و سلم فرفع قال سفيان : كأنهم ردوا إلى مصارعهم قال : سمع صوت صائحة فقال : من هذه فقالوا ابنة عمرو أو أخت عمرو قال : فلم تبكي ؟ - أو : لا تبكي - فما زالت الملائكة تظله بأجنحتها حتى رفع K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے باپ کو اُحد میں قتل کیا گیا۔ میں ان کے پاس آیا ان کا مثلہ کیا گیا تھا۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے رکھا گیا۔ میں نے چاہا کہ ان کے چہرے سے پردہ اٹھاؤں۔ میری قوم نے مجھے منع کر دیا‘ دو مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اٹھانے کا حکم دیا۔ حضرت سفیان ( راوی حدیث ) فرماتے ہیں: گویا ایک رونے والی کی سی آواز سنی‘ کہا: یہ کون ہے؟ انہوں نے عرض کی : عمرو کی بیٹی ہے یا عمرہ کی بہن ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو کیوں روتی ہے؟ یا یہ فرمایا: تو نہ رو اس کو فرشتے مسلسل اپنے پروں کے ساتھ گھیرے ہوئے ہیں یہاں تک کہ اٹھا لیا جائے گا (یعنی جنازہ)۔

جَابِرًا ← محمد بن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2021

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2022

2022 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن ابن المنكد ر سمع جابرا يقول Y ندب رسول الله صلى الله عليه و سلم الناس يوم الخندق فانتدب الزبير ثم ندب الناس فانتدب الزبير فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لكل نبي حواري وحواري الزبير K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کو خندق کے دن فرمایا۔ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے آپ کو پیش ہونے کے لیے کہا۔ پھر آپ نے لوگوں کو ابھارا پھر حضرت زبیر نے اپنے آپ کو پیش کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کا خاص مددگار ہوتا ہے میرا خاص مددگار زبیر ہے۔

جَابِرًا ← ابن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2022

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2023

2023 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن محمد ابن المنكد ر سمع جابرا يقول Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المد ينة كالكير تنفي خبثها وينصع طيبها K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مدینہ بھٹی کی طرح ہے‘ پلیدی کو دور کر دیتا ہے اور پاکی کو باقی رکھتا ہے ۔

جَابِرًا ← محمد ابن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2023

chevron_left Previous
1234…28
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter