Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2166

2166 - حدثنا الحسن بن عمر بن شقيق حدثنا يزيد عن حسين عن عطاء بن أبي رباح Y عن جابر أن رجلا أعتق غلاما له عن دبر منه فقال النبي صلى الله عليه و سلم : من يشتريه مني ؟ قال : فاشتراه نعيم بن عبدالله فأخذ ثمنه فدفعه إليه K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے غلام آزاد کیا۔ وہ غلام مد بر تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے کون خریدے گا؟ اس کو نعیم بن عبداللہ نے خریدا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے پیسے لے کر اس کو دے دیا۔

فاشتراه نعيم بن عبدالله فأخذ ثمنه فدفعه إليه إسناده صحيح ← دبر منه فقال النبي صلى الله عليه و سلم من يشتريه مني ← جابر أن رجلا أعتق غلاما له ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← حُسَيْنٌ ← يَزِيدُ: ← الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2166

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2167

2167 - حدثنا الحسن بن عمر بن شقيق حدثنا يزيد عن حبيب عن أبي الزبير Y عن جابر بن عبدالله بمثل حديث حسين عن عطاء وزاد فيه : قال : قال نبي الله صلى الله عليه و سلم : إذا كان أحدكم فقيرا فليبدأ بنفسه K رجاله ثقات

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی فقیر ہو (تو صدقہ دینا چاہیے ) وہ اپنے سے ابتداء کرے۔

عطاء وزاد فيه ← جابر بن عبدالله بمثل حديث حسين ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَبِيبٍ ← يَزِيدُ: ← الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2167

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2168

2168 - حدثنا أبو بكر بن زنجويه حدثنا عبد الله الرزاق أخبرنا معمر عن عبد الله بن محمد بن عقيل Y عن جابر قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : من تمام الصلاة إقامة الصف K إسناده حسن

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نماز کامکمل ہونا صف کے مکمل ہونے سے ہے۔

جَابِرٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← مَعْمَرٌ، ← عبد الله الرزاق ← أبو بكر بن زنجويه

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2168

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2169

2169 - حدثنا أبوعلي مجاهد بن موسى حدثنا أحمد بن عبد الله بن يونس حدثنا زهير حدثنا أبي الزبير Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شہری دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے‘ لوگوں کو چھوڑ دو کیونکہ اللہ عزوجل بعض کو بعض کی وجہ سے رزق دیتا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، ← أبوعلي مجاهد بن موسى

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2169

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2170

2170 - و بإسناده قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن بيع الثمر حتى يطيب K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کو پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا۔

بيع الثمر حتى يطيب إسناده صحيح على شرط مسلم ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← و بإسناده

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2170

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2171

2171 - حدثنا مجاهد بن موسى حدثنا أحمد بن عبدالله حدثنا زهير حدثنا أبوالزبير Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كان شريكا في ربعة أو نخل فليس له أن يبيعه حتى يؤذن شريكه فإن رضي أخذ وإن كره ترك K إسناده صحيح على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی باغ یا کھجوروں کے باغ میں شریک ہو تو اس کے لیے جائز نہیں ہے فروخت کرنا یہاں تک کہ شریک سے اجازت لے لے اگر راضی ہو جائے تو لے لے اگر ناراض ہو تو چھوڑ دے۔

جَابِرٍ ← أبوالزبير ← زُهَيْرٍ ← أحمد بن عبدالله ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2171

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2172

2172 - حدثنا أبوأسحاق إبراهيم بن عبد الله الهروي حدثنا إسماعيل بن عليه حدثنا الحجاج بن أبي عثمان عن أبي الزبير Y عن جابر انطلق رسول الله صلى الله عليه و سلم ليصلح بين بني عمرو بن عوف من الأنصار قال : وحضرت الصلاة فقال بلا ل لأبي بكر : أأؤذن فتصلي بالناس ؟ قال : نعم فأقام بلال فتقدم أبو بكر فصلى بالناس وجاء رسول الله صلى الله عليه و سلم فجعلوا يصفقون بأيديهم لأبي بكر وكان أبو بكر لا يكاد يلتفت إذ كان في الصلاة فلما صفقوا التفت فرأى رسول الله صلى الله عليه و سلم فتأخر فأومأ النبي صلى الله عليه و سلم بيده إليه أن يصلي فأبى فتقد م رسول الله صلى الله عليه و سلم فصلى فلما قضى صلاته قال لأبي بكر : ما منعك أن تصلي ؟ قال : ما كان لأبن أبي قحافة أن يؤم رسول الله صلى الله عليه و سلم فأقبل على القوم فقال : ما بال التصفيق ؟ إنما التصفيق في الصلاة للنساء فأذا كانت لأحدكم حاجة فليسبح K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلے تاکہ بنی عمرو بن عوف انصار کے درمیان صلح کروا دیں ۔ اتنے میں نماز کا وقت ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ارشاد فرمایا کہ ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلاؤ۔ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: جی ہاں! حضرت بلال نے اقامت پڑھی۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آگے بڑھے۔ لوگوں کو نماز پڑھائی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے‘ صحابہ کرام حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ہاتھوں سے تالیاں بجا کر آگاہ کرنے لگے۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز میں اِدھر اُدھر متوجہ نہیں ہوتے تھے۔ جب تالیاں بجنے لگیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے متوجہ ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر پیچھے ہونے لگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا کہ نماز پڑھاتے رہیں۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تیار نہ ہوئے ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آگے بڑھے اور نماز پڑھائی ۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا : آپ ان کو کیا رکاوٹ تھی نماز پڑھانے میں؟ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : ابو قحافہ کے بیٹے کو زیب نہیں دیتا کہ وہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امامت کروائے۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: تالیاں بجانے کا کیا سبب ہے؟ تالیاں بجانا نماز میں عورتوں کا کام ہے جب تم میں سے کسی کو نماز میں کوئی حاجت ہوتو وہ’’ سبحان اللہ‘‘ پڑھے۔

أَبِي الزُّبَيْرِ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَبَى عُثْمَانَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← أبوأسحاق إبراهيم بن عبد الله الهروي

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2172

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2173

2173 - حدثنا إبراهيم الهروي حدثنا إسماعيل بن إبراهيم حدثنا الحجاج بن أبي عثمان حدثني أبو الزبير Y أن جابر حدثهم قال : مر رسول الله صلى الله عليه و سلم بأم السائب - أو أم المسيب - وهي تزفزف من الحمى فقال لها : ما شأنك يا أم السائب تزفزفين ؟ قالت : الحمى لا بارك الله فيها قال : لا تسبيها فإنها تذهب خطايا ابن ادم كما يذهب الكير خبث الحد يد K رجاله رجال الصحيح خلا إبراهيم بن عبدالله الهروي

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت اُم سائب یا اُم مسیّب کے پاس آئے وہ کانپ رہی تھیں‘ آپ نے فرمایا : اے اُم سائب ! کیا ہوا ہے؟ آپ نے عرض کی: بخار ہے‘ اللہ اس میں برکت نہ دے ۔ آپ نے فرمایا: بخار کو گالی نہ دے بے شک بخار ابن آدم کے گناہ اسی طرح ختم کر دیتا ہے جس طرح لوہار کی بھٹی لوہے سے میل کچیل نکال دیتی ہے۔

أَبُو الزُّبَيْرِ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَبَى عُثْمَانَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أبراهيم الهروي

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2173

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2174

2174 - حدثنا أبراهيم الهروي حدثنا إسماعيل بن إبراهيم حدثنا الحجاج بن أبي عثمان عن أبي الزبير Y عن جابر قال قدم : رجل المد ينة مهاجرا قال : فحم حمى شديدة فأتى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال يا رسول الله : أقلني الهجرة فقال : لا والله لا أقيلك إن الأسلام لا يقال قال الحجاج : وذكر أنه غيرمرة كل ذلك يأبى عليه فخرج بغير أذنه فأخبر به النبي صلى الله عليه و سلم فقال : أنها طيبة تنفي خبث الرجال كما ينفي الكير خبث الحديد K رجاله رجال الصحيح خلا إبراهيم بن عبدالله الهروي

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی ہجرت کر کے مدینہ آیا‘ اس کو سخت بخار ہو گیا‘ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور عرض کی: یا رسول اللہ ! مجھ سے ہجرت کا اقالہ فرمائیں‘ یعنی واپس کے جانے دیں‘ حجاج فرماتے ہیں: اس نے کئی مرتبہ ذکر کی‘ آپ نے ہر مرتبہ انکار کیا‘ وہ آپ کی اجازت کے بغیر نکلا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خبر دی گئی تو آپ نے فرمایا : مدینہ بُرے لوگوں کو ایسے دور کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے سے زنگ دور کر دیتی ہے۔

فحم حمى شديدة فأتى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال ← قدم رجل المد ينة مهاجرا ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَبَى عُثْمَانَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أبراهيم الهروي

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2174

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2175

2175 - حدثنا أبراهيم حدثنا إسماعيل بن إبراهيم حدثنا الحجاج بن أبي عثمان عن أبي الزبير Y عن جابر قال : قد م الطفيل بن عمرو الد وسي على رسول الله صلى الله عليه و سلم بمكة فقال لرسول الله : هلم إلىحصن حصين وعدد وعدة - قال أبو الزبير : الدوس : حصن في رأس جبل لا يؤتى إلا في مثل الشراك - فقال له رسول الله : أمعك من واءرك ؟ قال : لا أدري قال : فأعرض عنه لما ذخر الله للانصار قال : فلما قدم رسول الله صلى الله عليه و سلم المدينة قدم الطفيل بن عمرو مهاجرا الى رسول الله صلى الله عليه و سلم ومعه رجل من رهطه فحم ذلك الرجل حمى شديدة فخرج فأخذ شفرة فقطع بها دواحله فشخب حتى مات فدفن فجاء فيما يرى النائم في الليل إلى الطفيل بن عمرو في شارة حسنة وهو مخمر يده فقال له الطفيل : أفلان ؟ قال : نعم قال : كيف فعلت ؟ قال : صنع بي ربي خيرا : غفر لي بهجرتي إلى نبيه قال : فما فعلت يداك ؟ قال : قال ربي : لن نصلح منك ما أفسدت من نفسك فقص الطفيل رؤياه على رسول الله صلى الله عليه و سلم فرفع يده فقال : اللهم وليديه فاغفر اللهم وليديه فاغفر اللهم وليديه فاغفر K رجاله رجال الصحيح غير إبراهيم بن عبدالله الهروي

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت طفیل بن عمرو الدوسی‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس مکہ شریف آئے‘ اس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی :حصین کے قلعہ کی طرف تشریف لے چلیں‘ کچھ لوگ انتظار میں ہیں اور کچھ کھانا تیار ہے‘ حضرت ابو زبیر کا قول ہے: دوس‘ پہاڑ کی چوٹی پر ایک قلعہ ہے جو تسمے کی مانند ہے۔سو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: کیا تیرے ساتھ تیرے پیچھے کوئی اور بھی ہے؟ اس نے جواب دیا: میں نہیں جانتا ہوں ۔ راوی کا بیان ہے: اس نے اعراض کیا اس چیز کے لیے جو انصار کی خاطر اللہ تعالیٰ نے ذخیرہ فرمائی۔ راوی کہتے ہیں: سو جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو اس وقت طفیل بن عمر وبھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ہجرت کرتے ہوئےآیا جبکہ اس کے گروہ سے ایک آدمی بھی اس کے ساتھ تھا۔ سو اس آدمی کو سخت بخارا ہوا تو وہ (مدینہ سے ) نکل گیا۔سو اس نے ایک تیز دھار آلہ لیا اور اس کے ساتھ اپنے ہاتھ کی رگیں کاٹ ڈالیں جس سے بہت سا خون بہہ گیا اور وہ مر گیا ۔سو اُسے دفن کر دیا گیا۔سو وہ ایک رات طفیل بن عمرو کے خواب میں آیا‘ انتہائی اچھی شکل تھی لیکن وہ اپنا ہاتھ چھپائے ہوئے تھا ۔طفیل نے اس سے کہا: کیا تو فلاں (یعنی نام لیا) ہے؟ اس نے جواب دیا: ہاں! طفیل نے کہا: تو نے کیا کیا؟ اس نے کہا: میرے رب نے میرے ساتھ بھلائی کا سلوک فرمایا‘ مجھے بخش دیا اس وجہ سے کہ میں نے اس کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی ۔طفیل نے کہا: تیرے ہاتھوں کا کیا ہوا؟ اس نے کہا: میرے رب نے فرمایا: اپنی جان کا جو حصہ تو نے بگاڑا ( ضائع کیا‘ خراب کیا ) اس حوالے سے ہم تیرے ساتھ کبھی صلح نہ کریں گے ۔طفیل نے اپنا خواب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں بیان کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ اٹھا دیئے اور دعا کی : اے اللہ ! اور اس کے ہاتھوں کو بھی درست فرما دے اس کی بخشش فرما اور اے اللہ ! اس کے ہاتھ بھی درست کر دے‘ اس کی بخشش فرما اور اس کے ہاتھ بھی درست فرما دے‘ اس کی بخشش فرما۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَبَى عُثْمَانَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2175

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2176

2176 - حدثنا محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة حدثنا مبشر بن إسماعيل حدثنا أبو بكر الغساني عن حكيم بن عمير Y عن جابر أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يسجد في أعلى جبهته مع قصاص الشعر K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشانی کے بالوں کے اگنے والی جگہ کے ساتھ سجدہ کرتے تھے۔

جَابِرٍ ← حكيم بن عمير ← أبو بكر الغساني ← مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2176

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2177

2177 - حدثنا مسروق بن المرزبان حدثنا ابن أبي زائدة عن أبي إسحاق عن سعيد Y عن جابر قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم يقوم إلى خشبة يتوكأ عليها يخطب كل جمعة حتى أتاه رجل من الروم وقال : إن شئت جعلت لك شيئا إذا قعدت عليه كنت كأنك قائم قال : نعم قال : فجعل له المنبر فلما جلس عليه حنت الخشبة حنين الناقة على ولدها حتى نزل النبي صلى الله عليه و سلم فوضع يده عليها فلما كان من الغد فرأتها قد حولت فقلنا : ما هذا ؟ قال : جاء النبي صلى الله عليه و سلم و أبو بكر و عمر فحولوها K إسناده حسن

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکڑی کے ایک تنے کے ساتھ کھڑے ہو کر ہر جمعہ کو خطبہ دیتے تھے۔ جب روم سے ایک آدمی آیا اور اس نے عرض کی : اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاہیں تو میں آپ کے لیے کوئی شئے بنا دوں (اسی طرح کی) کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر بیٹھیں تو ایسے معلوم ہو کہ آپ کھڑے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے منبر بنایا گیا۔ جب اس پر تشریف فرما ہوئے وہ لکڑی کا تنا سسکیاں لے کر رونے لگا جس طرح اونٹنی اپنے بچے کے لیے روتی ہے‘ حتٰی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر سے نیچے اترے اس پر اپنا دست مبارک رکھا(شفقت کے لیے ) جب صبح ہوئی میں نے اس کے بعد دیکھا اس کو تبدیل کر دیا گیا ہے ہم نے کہا: یہ کیا ہے؟ فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر آئے تھے انہوں نے تبدیل کر دیا ہے ۔

جَابِرٍ ← سَعِيدٌ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2177

chevron_left Previous
1…141516…28
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter