مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2142
2142 - حدثنا جابربن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كان له فضل - ماء أو - أرض فليزرعها أو يزرعها أخاه ولا تبيعوها قال سليم : قلت : يا سعيد ما يعني بالبيع ؟ الكراء ؟ قال : نعم K أخرجه مسلم
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس اضافی پانی ہو‘ یا زمین ہو تو وہ اس زمین کو آباد کرے‘ یا اپنے بھائی کو آباد کرنے کے لیے دیدے‘ اس کو فروخت نہ کرے۔سلیم فرماتے ہیں: میں نے عرض کی : اے سعید! کرائے پر دینے سے بھی؟ فرمایا: جی ہاں!
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2142
