Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2131

2131 - حدثنا إسحاق حدثنا محمد بن خازم حدثنا الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم أي الصلاة أفضل ؟ قال : طول القنوت K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سی نماز افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس میں لمبا قیام ہو۔

طول القنوت رجاله رجال الصحيح ← سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم أي الصلاة أفضل ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2131

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2132

2132 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن حميد الأعرج عن سليمان Y عن جابر أن النبي صلى الله عليه و سلم رفع الجوائح K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی طرف سے آنے والی آفتیں آنے کے وقت ۔

جَابِرٍ ← سُلَیْمَانَ ← حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2132

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2133

2133 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد حدثنا مجالد عن عامر Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس منا من سلق ولا حلق ولا خرق K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے جو مصیبت کے وقت چلائے اور سرمنڈائے اور گلا پھاڑے۔

جَابِرٍ ← عَامِرٍ، ← مجالد ← حَمَّادٌ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2133

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2133

2133 - ـ مكرر ـ Y وعن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إنكم اليوم على دين وإني مكاثر بكم الأمم فلا تمشوا القهقرى بعدي K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم جس دین پر آج ہو‘ میں ( قیامت ) کے دن تو یہ کثرت امن کی بنا پر فخر کروں گا۔ میرے بعد تم سے ایڑیوں کے بل نہ پلٹنا‘ یعنی کافر نہ ہونا۔

جَابِرٍ ← مكرر

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2133

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2134

2134 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد عن مجالد عن الشعبي Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : السائمة جبار والبئر جبار والمعدن جبار وفي الركاز الخمس K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو جانور چرنے کے لیے چھوڑا جائے وہ اگر کسی کو نقصان پہنچائے تو جانور کے مالک پر دیت نہیں ہے‘ کنویں میں گرنے والے کی دیت کنویں کے مالک پر اور کان میں گرنے والے کی دیت مالک پر نہیں ہے‘ دفن شد و خزانہ میں شمس ہے۔

جَابِرٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← حَمَّادٌ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2134

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2135

2135 - وعن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y لا تسألوا أهل الكتاب عن شيء فإنهم لن يهدوكم وقد ضلوا وإنكم إما أن تصدقوا بباطل وإما أن تكذبوا بحق وإنه والله لو كان موسى حيا بين أظهركم ما حل له إلا أن يتبعني K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اہل کتاب سے کوئی شی نہ مانگو۔ وہ ہرگز تم کو ہدایت نہیں دیں گے وہ خود گمراہ ہیں۔ اگر تم تصدیق کرو گے وہ بھی باطل، یا یہ کہ تم حق کو جھٹلانے والے ہو گے ۔ اللہ کی قسم ! اگر موسیٰ علیہ السلام تمہارے اندر زندہ ہوتے تو ان کے لیے بھی میری اتباع کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہوتا ۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2135

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2136

2136 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان عن مجالد عن الشعبي Y عن جابر : { إن أوتيتم هذا فخذوه وإن لم تؤتوه فاحذروا } [ المائدة : 41 ] فذ كر ابني صوريا حتى أتاهم النبي صلى الله عليه و سلم فقال لهما : بالذي أنزل التوراة على موسى والذي فلق البحر والذي أنزل عليكم المن والسلوى أنتم أعلم ؟ قالا : قد نحلنا قومنا ذاك قال : فقال أحدهما : يناشدنا بمثل هذه ! قال : تجدون النظر زنية والإعتناق زنية والقبل زنية فإذا شهد أربعة أنهم رأوه يبدئ ويعيد كما يدخل الميل في المكحلة فالرجم ؟ K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اگر تمہیں ( محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے مسئلہ کا) یہ ( جواب دیا جائے تو اسے لے لو (قبول کر لو ) اور اگر تمہیں یہ (جواب) نہ دیا جائے ( کوئی اور دیا جائے ) تو (لینے سے) بچو۔ بتایا کہ صوریا کے دونوں بیٹے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں سے کہا اس ذات کی قسم جس نے تورات موسیٰ علیہ السلام پر نازل فرمائی اور سمندر کو پھاڑا اور جس نے تم پرمن و سلویٰ نازل فرمایا ، تم زیادہ جانتے ہو؟ دونوں نے کہا قوم نے ہم کو یہ چیز دی ہے‘ ان دونوں میں سے ایک نے کہا: ہم سے وہ اس کی مثل کے ساتھ قسم لیتے ہیں‘ آپ نے فرمایا: تم پاتے ہو دیکھنا بھی زنا ہے‘ گلے ملنا بھی زنا ہے‘ بوسہ لینا بھی زنا ہے۔ جب چار آدمی اس کے متعلق گواہی دیں‘ انہوں نے دیکھا ہے‘ اس کو ظاہر کرتے ہوئے اور لوٹاتے ہوئے بتائیں کہ ہم نے ان کو ایسے دیکھا جس طرح کہ سرمہ دانی میں اور آتا سر مچو جاتا ہے‘ تو رجم کیا جائے گا اس کے بعد؟

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2136

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2137

2137 - حدثنا إسحاق حدثنا بشر بن المفضل حدثنا عمار بن غزية حدثنا رجل من قومي Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه : من أعطي عطاء فوجد فليجز به فإن لم يجد فليثن به فمن أثنى به فقد شكره ومن كتمه فقد كفر ومن تحلى بما لم يعط كان كلابس ثوبي زور ) قال بإصبعه هكذا السبابة والوسطى K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو عطا کیا گیا اس نے پایا‘ اس کے لیے اس کا بدلہ لازم ہے جو اگر وہ نہ پائے وہ اس کی تعریف کرے۔ جس نے اس کی تعریف کی اس نے شکریہ ادا کیا جس نے چھپایا اس نے انکار کیا۔ جو شخص اپنے طور پر اس بات سے آراستہ کرے جو اس کے پاس نہیں ہے اس کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی فریب کے لیے دو کپڑے پہنے‘ آپ نے اپنی سبابہ اور وسطی انگلی کے ساتھ اس طرح کیا۔

جَابِرٍ ← رَجُلٌ مِنْ قَوْمِي ← عمار بن غزية ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2137

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2138

2138 - حدثنا إسحاق و القواريري قالا : حدثنا بشر بن المفضل حدثنا عمر بن عبد الله مولى غفرة قال : سمعت أيوب بن خالد بن صفوان Y يذ كرعن جابر قال : خرج علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا أيها الناس إن لله سرايا من الملائكة تحل وتقف على مجالس الذكر في الأرض فارتعوا في رياض الجنة قالوا : وما رياض الجنة يا رسول الله ؟ قال : مجالس الذكر فاغدوا وروحوا في ذكر الله واذكروه بأنفسكم . من كان يحب أن يعلم منزلته عند الله فإن الله ينزل العبد منه حيث أنزله من نفسه K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: اے لوگو! بے شک اللہ تعالیٰ فرشتے بھیجتا ہے وہ چلتے ہیں اور ٹھہرتے ہیں جہاں زمین میں ذکر کی مجالس ہوتی ہیں ۔ پس جنت کے باغ سے چرا لیا کرو۔ عرض کی : یا رسول اللہ! جنت کے باغ کیا ہیں؟ فرمایا: ذکر کی مجالس صبح و شام اللہ کے ذکر میں کرو اور اپنے دل کے ساتھ یاد کرو ۔ جو پسند کرتا ہے کہ وہ معلوم کرے کہ اللہ کے ہاں اپنی منزل اپنا مقام بے شک اللہ عزوجل بندہ کو اتنا مقام دیتا ہے جتنا بندہ اللہ کو دیتا ہے۔

أيوب بن خالد بن صفوان يذ كرعن جابر ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللهِ مَوْلَی غُفْرَةَ ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← إسحاق و القواريري

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2138

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2139

2139 - حدثنا إبراهيم حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن سلمة Y أخبرني من سمع جابرا قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من باع عبدا وله مال فما له للبائع إلا أن يشترط المبتاع ) K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے غلام کو فروخت کیا اس غلام کا مال بھی ہو تو وہ مال بائع کا ہے مگر مشتری شرط لگا لے تو اس کے لیے ہو گا۔

جَابِرًا ← مَنْ ← سَلَمَةَ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2139

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2140

2140 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ابن المنكد ر Y عن جابر قال : جاء النبي صلى الله عليه و سلم يعودني ليس براكب بغل ولا برذون K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کرنے کے لیے تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ کسی خچر پر سوار تھے نہ کسی غیر عربی گھوڑے پر ۔

جَابِرٍ ← ابن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2140

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2141

2141 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا عبد الرحمن عن سليم بن حيان عن سعيد بن مينا حدثنا جابر بن عبد الله قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المحاقلة و المزابنة والمخابرة : كراء الأرض على النصف K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محاقلہ‘ مزابنہ‘ مخابرہ اور زمین کو نصف کے کرائے پر دینے سے منع کیا ۔

المحاقلة و المزابنة والمخابرة كراء الأرض على النصف إسناده صحيح ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدُ بْنُ مِينَا ← سليم بن حيان، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2141

chevron_left Previous
1…111213…28
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter