مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2119
2119 - حدثنا إبراهيم حدثنا وهيب عن جعفر بن محمد عن أبيه Y عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا خطب احمرت عيناه واشتد غضبه وعلا صوته حتى كأنه منذر جيش ثم قال : صبحتكم الساعة ومستكم بعثت أنا والساعة كهاتين : السبابة و الوسطى . أما بعد فإن خير الهدى هدى محمد وشر الأمور محدثاتها وكل بدعة ضلالة K إسناده صحيح
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ ارشاد فرماتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کی آنکھیں سرخ ہو جاتی تھیں اور آواز بلند ہو جاتی تھیں ۔غصہ زیادہ ہو جاتا تھا۔ ایسے محسوس ہوتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی لشکر سے ڈرا رہے ہیں ۔ فرمایا: تم میں قیامت نے صبح کر لی ہے اور تم کو چھو لیا ہے‘ اور فرمایا: میں قیامت دونوں اسی طرح بھیجے گئے ہیں ۔ سابہ اور وسطیٰ دونوں کو ملا۔ فرمایا: اس کے بعد اللہ کی کتاب بہترین ہدایت ہے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدایت ہے بہترین خیر، بدترین کام وہ جو نئے ہیں ہر بدعت جو دین اسلام کے خلاف ہو وہ گمراہی کا ذریعہ ہے۔
جَابِرٍ ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← وُهَيْبٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2119
