مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2107
2107 - حدثنا عمار أبو ياسر حدثنا جعفر أخبرنا الجعد حدثنا أنس بن مالك عن جابر بن عبد الله قال Y شكا الناس إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما العطش فدعا رسول الله صلى الله عليه و سلم بعس قال : وقال : عند أحد منكم ماء ؟ قال : فأتي بميضأة فصب فيه قال : ثم وضع النبي صلى الله عليه و سلم يده في العس قال جابر : فكنت أنظر إلى العيون تنبع بين أصابع رسول الله صلى الله عليه و سلم والناس يستقون K إسناده ضعيف
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پانی کی پیاس کی شکایت کی ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ منگوایا اور فرمایا کیا تم میں سے کسی کے پاس پانی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک پیالہ لایا گیا اس میں پانی ڈالا گیا۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دست مبارک اس میں رکھا۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اب بھی وہ منظر دیکھ رہا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگلی سے پانی کے چشمے جاری ہو گئے ہیں ۔ سحابہ کرام اس سے پی رہے ہیں ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْجَعْدِ ← جَعْفَرٌ، ← عمار أبو ياسر
Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2107
