Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1825

1825 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان بن عيينة سمع عمر و جابر بن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم باع مدبرا K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبر غلام کو فروخت کیا ۔

عمر و جابر بن عبد الله ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1825

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1826

1826 - وبه Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الحرب خدعة K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنگ دھوکہ ہے۔

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1826

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1827

1827 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان بن عيينة سمع عمرو عن جابر قال Y كان معاذ يصلي مع النبي صلى الله عليه و سلم ثم يرجع فيؤم قومه فأخر النبي صلى الله عليه و سلم ليلة الصلاة فجاء فقرأ سورة البقرة فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : أفتان يا معاذ ؟ K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے پھر واپس جا کر اپنی قوم کو امامت کرواتے تھے۔ ایک رات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مؤخر کی ۔ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے‘ انہوں نے سورۃ بقرہ پڑھنا شروع کی ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو فرمایا : اے معاذ! کیا آپ لوگوں میں فتنہ ڈالنا چاہتے ہیں؟

جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1827

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1828

1828 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمر و جابرا قال Y أتاه النبي صلى الله عليه و سلم ـ يعني عبد الله بن أبي ـ بعدما أدخل حفرته فأمر به فأخرج فنفث عليه من ريقه وألبسه قميصه والله أعلم K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عبداللہ بن ابی کے پاس تشریف لائے ۔ اس کو قبر میں داخل کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا اس کو نکالنے کا ، ان کو نکالا گیا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے کفن پر اپنا لعاب لگایا اور اس کو قمیض پہنائی۔ اللہ زیادہ جانتا ہے۔

عمر و جابرا ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1828

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1829

1829 - حدثنا زهير حدثنا سفيان سمع عمرو جابرا قال Y لما أنزل على النبي صلى الله عليه و سلم : { قل هو القادر على أن يبعث عليكم عذابا من فوقكم } [ الأنعام : 65 ] قال : أعوذ بوجهك أو من تحت أرجلكم قال : أعوذ بوجهك أو يلبسكم شيعا ويذيق بعضكم بأس بعض قال : هاتان أهون ـ أو أيسر ـ K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی:’’اے حبیب! فرما دیں کہ اللہ عزوجل قادر ہے تم پر تمہارے اوپر سے عذاب لانے پر‘‘ (انعام:۶۵ ) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تیری رضا کے ساتھ پناہ مانگتا ہوں‘ ’’یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے‘‘۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ساتھ’’او يلبسكم شيعا ويذيق بعضكم باس بعض ‘‘ فرمایا: یہ دونوں ملکی اور آسان بھی ہیں ۔

لما أنزل على النبي صلى الله عليه و سلم ← عمرو جابرا ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1829

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1830

1830 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو جابرا Y دخل رجل المسجد والنبي صلى الله عليه و سلم يخطب فقال : أصليت ؟ قال : لا قال : فصل ركعتين K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا اس حال میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشادفرما رہے تھے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو نے نمار پڑھ لی ہے؟ عرض کی: نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو رکعتیں پڑھ لے۔

فصل ركعتين إسناده صحيح ← لَا۔ ← "أَصَلَّيْتَ؟ ← عمرو جابرا دخل رجل المسجد والنبي صلى الله عليه و سلم يخطب ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1830

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1831

1831 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو عن جابر سمع أذناي Y من رسول الله صلى الله عليه و سلم : يخرج أقوام من النار فيدخلون الجنة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے دونوں کانوں سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک قوم کو جہنم سے نکالا جائے گا اور (اس کے بعد ) ان کو جنت میں داخل کیا جائے گا۔

جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1831

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1832

1832 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو عن جابر قال Y أطعمنا رسول الله صلى الله عليه و سلم لحم الخيل ونهانا عن لحوم الحمر الأهلية K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو گھوڑے کا گوشت کھلایا اور ہم کو پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کیا۔

لحوم الحمر الأهلية إسناده صحيح ← أطعمنا رسول الله صلى الله عليه و سلم لحم الخيل ونهانا ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1832

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1833

1833 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان قال : قلت لعمرو أسمعت جابرا يقول Y مر رجل بسهام في المسجد فأمره النبي صلى الله عليه و سلم أن يمسك بنصالها ؟ قال : نعم K إسناده صحيح

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے عمرو سے کہا: کیا آپ نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے کہ انہوں نے فرمایا ہے کہ ایک آدمی تیر لے کر مسجد کے پاس سے گزر رہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اس کو اپنی کمان میں بند کر! انہوں نے کہا: جی ہاں۔

مر رجل بسهام في المسجد فأمره النبي صلى الله عليه و سلم ← قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرًا ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1833

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1834

1834 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو جابرا Y نهى النبي صلى الله عليه و سلم عن المخابرة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع مخابرہ سے منع کیا ۔

المخابرة إسناده صحيح ← عمرو جابرا نهى النبي صلى الله عليه و سلم ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1834

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1835

1835 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان سمع عمرو عن سليمان بن يسار Y أن طارقا قضى بالعمرى للوارث عن قول جابر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت سلیمان بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ طارق نے آباد کردہ زمین کا فیصلہ وارث کے لیے فرمایا‘ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کردہ حدیث کی وجہ سے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم إسناده صحيح ← قول جابر ← سليمان بن يسار أن طارقا قضى بالعمرى للوارث ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1835

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1835

1835 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير سمع جابرا Y يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيكم كانت له أرض أو نخل فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم میں سے جس کی زمین ہو یا کھجوریں ہوں وہ اس کو نہ فروخت کرے یہاں تک کہ اپنے شریک کو دکھا نہ دے۔

جَابِرًا ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1835

chevron_left Previous
1…8910…20
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter