Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1801

1801 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا يعقوب عن عيسى بن جارية حدثنا جابر بن عبد الله قال Y جاء أبي بن كعب إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن كان مني الليلة شيء ـ يعني في رمضان ـ قال : وما ذاك يا أبي ؟ قال : نسوة في داري قلن : إنا لا نقرأ القرآن فنصلي بصلاتك قال : فصليت بهن ثمان ركعات ثم أوترت قال : فكان شبه الرضا ولم يقل شيئا K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے اور عرض کی: یا رسول اللہ! اگر میری رمضان کی رات آپ کو معلوم ہوتی، آپ نے فرمایا: اے اُبی! کیا ہوا ہے؟ عرض کی : میرے گھر میں عورتیں تھیں، انہوں نے کہا: ہم نے قرآن نہیں پڑھا ہم آپ کے ساتھ نماز پڑھیں گے‘ میں نے ان کو آٹھ رکعتیں پڑھائیں پھر میں نے وتر پڑھائے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رضا کا اظہار کیا اور کوئی شی نہیں فرمائی ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ، ← يَعْقُوبُ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1801

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1802

1802 - حدثنا أبو الربيع حدثنا يعقوب أخبرنا عيسى حدثنا جابر بن عبد الله قال Y صلى بنا رسول الله صلى الله عليه و سلم في شهر رمضان ثمان ركعات وأوتر فلما كانت القابلة اجتمعنا في المسجد ورجونا أن يخرج إلينا فلم نزل فيه حتى أصبحنا ثم دخلنا فقلنا : يا رسول الله اجتمعنا في المسجد ورجونا أن تصلي بنا فقال إني خشيت ـ أن تكتب عليكم K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان شریف کے مہینہ میں آٹھ رکعتیں نقل اور وتر پڑھائے‘ جب آئندہ رات آئی تو ہم مسجد میں جمع ہوئے اور ہم نے امید کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائیں گے۔ ہم مسلسل انتظار کرتے رہے یہاں تک کہ ہم نے صبح کی ۔ پھر ہم داخل ہوئے ۔ ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم نماز (تراویح) کے لیے جمع ہوئے تھے اور ہم نے امید کی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائیں گے اور ہم کو نماز پڑھائیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں خوف کرتا ہوں یا ناپسند کرتا ہوں کہ تم پر فرض نہ ہو جائے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عِيسَى؛ ← يَعْقُوبُ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1802

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1803

1803 - حدثنا أبو الربيع حدثنا يعقوب أخبرنا عيسى بن جارية عن جابر قال Y جاء ابن أم مكتوم إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إني مكفوف البصر شاسع المنزل فكلمه في الصلاة أن يرخص له أن يصلي في منزله قال : أتسمع الأذان ؟ قال : نعم قال : ائتها ولو حبوا K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن اُم مکتوم تشریف لائے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی : یا رسول اللہ ! میں نابینا آدمی ہوں میرا گھر دور ہے۔ انہوں نے نماز کے متعلق سوال کیا کہ انہیں رخصت دی جائے کہ اپنے گھر میں نماز پڑھنے کی‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو اذان سنتا ہے؟ عرض کی : جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو مسجد میں اگرچہ گھٹنوں کے بل آؤ۔

جاء ابن أم مكتوم إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← جَابِرٍ ← عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ، ← يَعْقُوبُ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1803

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1804

1804 - حدثنا أبو الربيع حدثنا يعقوب أخبرنا عيسى بن جارية عن جابر قال Y أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بقتل الكلاب فجاء ابن أم مكتوم فقال : يا رسول الله إن منزلي شاسع ولي كلب فرخص له أياما ثم أمر بقتله K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ کتوں کو مار دیا جائے ۔ حضرت ابن مکتوم تشریف لائے اور عرض کی: یا رسول اللہ! میرا گھر دور ہے اور میرے پاس کتا ہے۔ آپ نے کچھ دن رخصت دی ( انہیں کتا رکھنے کی )‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا اس کو مارنے کا ۔

جَابِرٍ ← عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ، ← يَعْقُوبُ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1804

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1805

1805 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من أحيا أرضا ميتة فله أجر وما أكلت العافية ـ يعني الطير والسباع ـ فهو له صدقة ؟ K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے غیر آباد زمین کو آباد کی اس کے لیے ہے جو اس میں اگائے جو اس سے پرندے درندے کھائیں وہ اس کے لیے صدقہ ہو جائے گا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1805

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1806

1806 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن أيوب عن أبي الزبير عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهىعن المحاقلة والمزابنة والمخابرة والمعاومة والثنيا K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع محاقلہ‘ مزابنہ‘ مخابرہ‘ معاومہ اور ثنیاء سے منع کیا ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1806

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1807

1807 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد بن شعيب عن أبي الزبير عن جابر قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يدخل الماء إلا بمئزر K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا پانی میں داخل ہونے سے مگر تہبند پہن کے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حماد بن شعيب ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1807

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1808

1808 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد بن شعيب عن أبي الزبير عن جابر Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ذكاة الجنين ذكاة أمه إذا أشعر K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پیٹ کے بچہ کو اس کی ماں کی طرح ذبح کرنا چاہیے جب اس کے بال ہوں ۔

ذكاة الجنين ذكاة أمه إذا أشعر إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حماد بن شعيب ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1808

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1809

1809 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا معتمر حدثنا أبو إسماعيل عن أبي الزبير و الوليد بن عبد الله بن أبي مغيث عن جابر Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : لا تأذنوا لمن لم يبدأ بالسلام K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دو جو سلام کے ساتھ ابتداء نہ کرے۔

لا تأذنوا لمن لم يبدأ بالسلام إسناده ضعيف ← جابر أن نبي الله صلى الله عليه و سلم ← أبي الزبير و الوليد بن عبد الله بن أبي مغيث ← أبو إسماعيل ← مُعْتَمِرٌ ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1809

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1810

1810 - حدثنا عبد الأعلى عن مالك عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جابر بن عبد الله قال Y رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم رمل من الحجر الأسود حتى انتهى إلى الحجر الأسود الثلاثة أطواف K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے لے کر حجروہ اسود تک تین طوافوں میں رمل کیا ( یعنی کندھے ہلا ہلا کر چلے )۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1810

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1811

1811 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حفص بن أبي داود عن محمد بن عبد الرحمن عن عطاء عن جابر بن عبد الله قال Y عاد رسول الله صلى الله عليه و سلم مريضا وأنا معه فرآه يصلي ويسجد على وسادة فنهاه وقال : إن استطعت أن تسجد على الأرض فاسجد وإلا فأومئ إيماء واجعل السجود أخفض من الركوع K إسناده ضعيف جدا

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مریض کی عیادت کے لیے تشریف لائے ۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو دیکھاوہ تکیہ پر سجدہ کر رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو منع کیا اور فرمایا: اگر تو طاقت رکھتا ہے تو زمین پر سجدہ کرنے کی تو زمین پر سجدہ کر ۔ ورنہ اشارہ کے ساتھ کر اور سجدہ رکوع سے جھک کر کیا کر۔

معه فرآه يصلي ويسجد على وسادة فنهاه ← عاد رسول الله صلى الله عليه و سلم مريضا ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← حَفْصِ بْنِ أَبِي دَاوُد ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1811

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1812

1812 - حدثنا أبو الربيع حدثنا سلام يعني ابن سليم عن محمد بن أبي حميد عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا أدلكم على ما ينجيكم من عدوكم ويدر لكم أرزاقكم ؟ تدعون الله في ليلكم ونهاركم فإن الدعاء سلاح المؤمن K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو ایسی چیز نہ بتاؤں جس کی وجہ سے تم دشمن سے نجات پاؤ اور تمہارے رزق میں برکت ہو ۔ تم اللہ سے دن و رات دعا کیا کرو بے شک دعا مومن کا اسلحہ ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← محمد بن أبي حميد ← سلام يعني ابن سليم ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1812

chevron_left Previous
1…678…20
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter