Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1997

1997 - حدثنا أبو سعيد القواريري حدثنا حماد عن مطر عن عطاء عن جابر يرفعه قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن كراء الأرض K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو کرایہ پر دینے سے منع کیا۔

كراء الأرض إسناده صحيح ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جابر يرفعه ← عَطَاءٍ، ← مَطَرٍ، ← حَمَّادٌ، ← أبو سعيد القواريري

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1997

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1998

1998 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا حماد حدثنا عمرو عن محمد بن علي عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى يوم خيبر عن لحوم الحمر الأهلية وأذن في لحوم الخيل K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے خیبر کے دن پالتو گدھے کے گوشت سے منع کیا اور گھوڑے کے گوشت کی اجازت دی۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← محمد بن علي ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1998

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1999

1999 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا يحيى بن سليم عن ابن خثيم عن عبد الرحمن بن سابط أنه حدثه جابر بن عبد الله Y سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لكعب بن عجرة : يا كعب بن عجرة الصلاة قربان والصيام جنة والصدقة تطفئ الخطيئة كما يطفئ االماء النار يا كعب بن عجرة الناس غاديان : فبائع نفسه فموبق رقبته ومبتاع نفسه فمعتق رقبته K إسناده قوي

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کعب بن عجرہ کو، اے کعب بن عجرہ! نماز دلیل ہے، روزہ ڈھال ہے، صدقہ غلطیوں کو ختم کر دیتا ہے جس طرح آگ کو پانی ختم کر دیتا ہے۔ اے کعب! لوگ صبح کرتے ہیں ایک اپنی جان کو فروخت کر دیتا ہے اور ایک اپنے غلام کو ہلاک کر دیتا ہے، ایک اپنی جان کو خریدتا ہے اور ایک اپنے غلام کو آزاد کر دیتا ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عبد الرحمن بن سابط أنه ← ابْنُ1 خُثَيْمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1999

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1768

1768 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي حدثنا شيبان حدثنا جرير قال : سمعت عطاء بن رباح حدثنا جابر بن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى أن يخلط الزبيب والتمر والبسر والتمر K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کشمش اور کھجور اور خشک کھجور اور تر کھجور ملانے سے منع کیا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عطاء بن رباح ← جَرِيرٌ ← شَيْبَانَ ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1768

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1769

1769 - حدثنا محمد بن أبي بكر المقدمي حدثنا أبو عوانة عن أبي الزبير عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان ينبذ له في تور من حجارة K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے پتھر کے ایک برتن میں نبیذ بناتے تھے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1769

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1770

1770 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا الفرات بن أبي الفرات القرشي قال سمعت عطاء بن أبي رباح يحدث عن جابر بن عبد الله قال Y كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فنمت ثم استقظت ثم نمت ثم استقظت فقام رجل من المسلمين فقال : الصلاة الصلاة قال : فخرج إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم ورأسه يقطر فصلى ثم قال : لولا أن أشق على أمتي ـ ولا أحب أن أشق على أمتي ـ لأحببت أن تلصوا هذه الصلاة هذه الساعة قال الفرات : أظنها العشاء

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے مویشیوں کو روک لیا کرو یہاں تک کہ رات کا ڈر چلا جائے کیونکہ اس وقت میں شیاطین کو جلایا جاتا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← الفرات بن أبي الفرات القرشي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1770

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1771

1771 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا حماد عن حبيب المعلم عن عطاء بن أبي رباح عن جابر بن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كفوا فواشيكم حتى تذهب فزعة العشاء فإنها ساعة تحترق فيها الشياطين K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے مویشیوں کو روک لیا کرو یہاں تک کہ رات کا ڈر چلا جائے کیونکہ اس وقت میں شیاطین کو جلایا جاتا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1771

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1772

1772 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر قال Y أمرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن نغلق الأبواب وأن نخمر الآنية وأن نكوي الأسقية وأن نطفئ المصابيح وأن نكف مواشينا حتى تذهب فحمة العشاء ونهى أن يأكل أحدنا بشماله وأن يمشي في نعل واحد وعن الصماء والاحتباء في ثوب واحد K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم کو دروازے بند کرنے کا اور برتن کو ڈھانپنے کا اور مشکیزوں کا منہ بند کرنے کا اور چراغ بجھانے کا اور ہم اپنے مویشی کو روک لیں ۔ یہاں تک کہ عشاء کی تاریکی جائے اور منع کیا ہم کو بائیں ہاتھ سے کھانے اور ایک جوتی میں چلنے سے صماء اور احتباء ایک کپڑے میں کرنے سے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1772

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1773

1773 - حدثنا محمد بن عبيد بن حساب حدثنا أبو عوانة عن قتادة عن عطاء بن أبي رباح عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى على النجاشي قال : فكنت في الصف الثاني أو الثالث K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی پڑھائی تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1773

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1774

1774 - حدثنا إبراهيم حدثنا عبد العزيز بن مسلم عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر وعن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة Y أن رجلا يقال له أبو حميد أتى النبي صلى الله عليه و سلم بإناء فيه لبن من النقيع نهارا فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ألا خمرته ولو أن تعرض عليه بعود ؟ K إسناده صحيح

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی جس کو ابو حمید کہا جاتا ہے۔ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں دودھ لے کر آیا ایک برتن میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا .اس کو ڈھانپ کر کیوں نہیں لائے اگرچہ اس پر لکڑی رکھ لو۔

اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1774

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1775

1775 - حدثنا إبراهيم حدثنا عبد العزيز عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم وعن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سددوا وقاربوا ولن ينجي أحدا منكم عمله قلنا ولا أنت يا رسول الله ؟ قال : ولا أنا إلا أن يتغمدني الله منه برحمة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سید ھے رہو، میانہ روی اختیار کرو‘ تم میں سے کوئی بھی اپنے عمل کے ساتھ نجات نہیں پائے گا۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ! آپ بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں بھی نہیں مگر مجھے اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے ڈھانپ لیا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← النبي صلى الله عليه و سلم وعن الأعمش ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1775

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1776

1776 - حدثنا الحارث بن سريج حدثنا معتمر حدثنا الفضل بن عيسى حدثني محمد بن المنكدر أن جابر بن عبد الله حدثه Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : العار والتخزية تبلغ من ابن آدم في القيامة في المقام بين يدي الله ما يتمنى العبد أن يؤمر به في النار K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شرمندگی اور رسوائی ابن آدم کو قیامت کے دن اللہ کے سامنے کھڑا ہونے کے موقعہ پر اتنی ہو گی بندہ خواہش کرے گا کہ اسے دوزخ میں پھینکنے کا حکم جاری کر دیا جائے ۔

مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ← الفضل بن عيسى ← مُعْتَمِرٌ ← الْحَارِثُ بْنُ سُرَيْجٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1776

chevron_left Previous
12345…20
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter