Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1931

1931 - حدثنا أبو بكر حدثنا ابن إدريس عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لقد اهتز العرش لموت سعد بن معاذ K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضرت سعد بن معاذ کی موت کی وجہ سے عرش کانپ گیا تھا۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1931

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1932

1932 - حدثنا أبو بكر حدثنا شريك عن سلمة بن كهيل عن عطاء و أبي الزبير عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم باع مدبرا K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبر غلام کوفر وخت کیا۔

جَابِرٍ ← عطاء و أبي الزبير ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1932

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1933

1933 - حدثنا أبو بكر حدثنا شبابة عن المغيرة بن مسلم عن أبي الزبير عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم عق عن الحسن و الحسين K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام حسن و حسین جان کا عقیقہ کیا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← المغيرة بن مسلم ← شَبَابَةُ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1933

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1934

1934 - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن أبي صالح و أبي سفيان عن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا فرغ أحدكم من طعامه فليلعق أصابعه فإنه لا يدري في أي طعامه تكون البركة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا انگلیاں صاف کرنے کا کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کس لقمہ میں برکت ہے۔

جَابِرٍ ← أبي صالح و أبي سفيان ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1934

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1935

1935 - حدثنا أبو بكر حدثنا يحيى بن آدم عن أبي الأحوص عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الإيمان في أهل الحجاز والقسوة وغلظ القلوب قبل المشرق في ربيعة ومضر K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :سختی اور سخت دل بہ مشرق کی جانب قبیلۂ ربیعہ اور مضر میں ہو گا اور ایمان اہل حجاز میں ہو گا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1935

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1936

1936 - حدثنا أبو بكر حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن سليمان عن أبي سفيان عن جابر قال Y جهز رسول الله صلى الله عليه و سلم جيشا حتى انتصف الليل أو بلغ ذلك ثم خرج إلينا فقال : قد صلى الناس ورقدوا وأنتم تنتظرون هذه الصلاة أما إنكم لن تزالوا في صلاة ما انتظرتموها K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لشکر تیار کیا۔ یہاں تک کہ آدھی رات ہو گئی یا اس کے قریب وقت ہو گیا پھر ہماری طرف نکلے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں نے نماز پڑھ لی ہے اور سو گئے ہیں اور تم انتظار میں ہو اس نماز کے لیے ۔فرمایا: تم مسلسل نماز میں تھے جب سے تم نماز کا انتظار کر رہے تھے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← سُلَیْمَانَ ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1936

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1937

1937 - حدثنا أبو بكر حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الله بن مسلم عن عبد الرحمن بن سابط عن جابر قال Y قلت يا رسول الله كيف أصبحت ؟ قال : بخير من رجل لم يصبح صائما ولم يعد سقيما K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! آپ نے کیسے صبح کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس آدمی سے بہتر جس نے صبح روزہ نہیں رکھا اور کسی بیمار کی عیادت بھی نہیں کی ۔

قُلْتُ ← جَابِرٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1937

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1938

1938 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن خازم عن حجاج عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال Y أتى النبي صلى الله عليه و سلم أعرابي فقال : أخبرني عن العمرة أواجبة هي ؟ قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا وأن تعتمر خير لك K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک دیہاتی آیا۔عرض کی : یا رسول اللہ! کیا عمرہ واجب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں ؟ عمرہ اگر کرے تو تیرے لیے بہتر ہے۔

العمرة أواجبة هي ← أتى النبي صلى الله عليه و سلم أعرابي فقال ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1938

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1939

1939 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن خازم حدثنا دواد بن أبي هند عن أبي نضرة عن جابر بن عبد الله قال Y خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم على أصحابه ذات ليلة وهم ينتظرون العشاء فقال : صلى الناس ورقدوا وأنتم تنتظرونها أما إنكم في صلاة ما انتظرتموها ثم قال : لولا ضعف الضعيف وكبر الكبير لأخرت هذه الصلاة إلى شطر الليل K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رات اپنے صحابہ کرام کے پاس آئے ۔ وہ نماز ِعشاء کا انتظار کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں نے نماز پڑھ لی اور تم انتظار میں ہو ۔ فرمایا: جس نماز کا تم انتظار کر رہے ہو ۔ فرمایا: اگر کمزور کی کمزوری اور عمر رسیدہ کی بڑی عمر کا خیال نہ ہوتا تو اس نماز کو آدھی رات تک مؤخر کر دیتا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي نَضْرَةَ ← دواد بن أبي هند ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1939

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1940

1940 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن خازم حدثنا الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال Y أتى النبي صلى الله عليه و سلم النعمان بن قوقل فقال : يا رسول الله إذا أحللت الحلال وحرمت الحرام وصليت المكتوبات أأدخل الجنة ؟ قال : قال : نعم K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت نعمان بن قوقل‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے‘ عرض کی یا رسول اللہ! جب میں حلال کو حلال جانوں اور حرام کو حرام جانوں اور پانچ نماز پڑھوں تو کیا میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جی ہاں!

أتى النبي صلى الله عليه و سلم النعمان بن قوقل فقال ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1940

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1941

1941 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن خازم حدثنا الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار غمر على باب أحدكم يغتسل كل يوم خمس مرات K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ نمازوں کی مثال اس جاری نہر کی طرح ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے کے سامنے ہو۔ ہر روز پانچ دفعہ غسل کرے( کیا اس کے جسم پر میل باقی رہ جائے گی؟ )

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1941

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1942

1942 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن خازم عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول قبل موته بثلاث : لا يموتن أحد منكم إلا وهو يحسن بالله الظن K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی وفات سے تین دن پہلے فرمایا: تم میں سے کوئی ہرگز نہ مرے مگر اس حالت میں کہ وہ اللہ عزوجل کے متعلق اچھا گمان رکھتا ہو۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1942

chevron_left Previous
1…17181920
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter