Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1908

1908 - وعن جابر قال Y ما بايعنا رسول الله صلى الله عليه و سلم زمن الحديبية على الموت ولكن بايعناه على أن لا نفر غير جد بن قيس اختبأ في إبط بعيره K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیبیہ کے زمانہ میں موت پر بیعت نہیں کی تھی بلکہ ہم نے بیعت کی تھی کہ ہم نہیں بھاگیں گے۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1908

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1909

1909 - وعن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إن عرش إبليس على البحر فيبعث سراياه يفتنون الناس فأعظمه عنده أعظمه فتنة K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک ابلیس سمندر پر اپنا تخت بچاتا ہے اور اپنے حواری بھیجتا ہے کہ لوگوں میں فتنہ ڈالے۔ اس کے نزدیک بڑا وہ ہوتا ہے جو بڑا فتنہ ڈال کر آتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1909

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1910

1910 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن سالم بن أبي الجعد عن جابر Y جاء رجل من الأنصار إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن لي جارية فإني أعزل عنها فقال النبي صلى الله عليه و سلم : سيأتيها ما قدر لها ثم أتاه بعد ذلك فقال : يا رسول الله قد حملت الجارية فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما قدر الله من نفس تخرج إلا وهي كائنة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار کا ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ! بے شک میری ایک لونڈی ہے، میں اس سے عزل کرتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ ضرور آئے گا۔ جو مقدر میں لکھا گیا پھر اس کے بعد آیا۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! بے شک میری لونڈی حاملہ ہو گئی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس جان کے متعلق اللہ عزوجل نے لکھا ہے وہ ضرور آئے گی۔

سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1910

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1911

1911 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إن في الليل ساعة لا يوافقها رجل مسلم يسأل الله خيرا من الدنيا والآخرة إلا أعطاه إياه K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رات میں ایک وقت ہوتا ہے جو مسلمان پا لیتا ہے اس وقت کہ جو بھی اللہ سے دنیا و آخرت کی بھلائی مانگے اللہ اس کو دے دیتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1911

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1912

1912 - وعن جابر قال Y كانت عند أم المؤمنين عائشة امرأة معها صبي يقطر منخراه دما فدخل رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ما شأن هذا الصبي ؟ قالت : به العذرة قال : ويحكن يا معشر النساء لا تقتلن أولادكن وأي امرأة كان بصبيها عذرة أو وجع برأسه فلتأخذ قسطا هنديا فلتحكه ثم لتسعطه ثم أمر عائشة ففعلت ذلك بالصبي فبرأ K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس ایک عورت تھی اس کے ساتھ ایک بچہ تھا جس کے دونوں نتھنوں سے خون جاری تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس بچے کو کیا ہے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کی: یارسول اللہ! اس کو گلے آئے ہوئے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عورتوں کے گروہ! تم اپنی اولا دکو قتل نہ کرو، کوئی عورت ان کے بچہ کو گلے آئے ہوئے ہوں یا سر پر درد ہوتو وہ قسط ہندی لے کر اس کو سات مرتبہ پانی میں گھولو اور اس کے گلے میں ٹپکا دو ۔ پھر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حکم دیا اس نے ایسے ہی کیا بچہ ٹھیک ہو گیا۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1912

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1913

1913 - وعن جابر قال Y كان خال لي من الأنصار يرقي من الحية فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الرقى فأتاه خالي فقال : يا رسول الله إنك نهيت عن الرقي وإني كنت أرقي من الحية قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اعرضها علي قال : فعرضها عليه قال : بأس بهذه هذه من المواثيق K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار میں سے میرے ایک ماموں سانپ کے ڈنگ کا منتر کے ذریعے علاج کرتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منتر کرنے سے منع کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس میرا خالو آیا ، عرض کی : یا رسول اللہ! آپ نے منتر سے منع کیا ہے۔ میں سانپ کے ڈسنے کا منتر کرتا ہوں ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر پیش کرو( کہ وہ الفاظ کیا ہیں؟ ) ۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی حرج نہیں اس کے ساتھ۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1913

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1914

1914 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال Y كان رجل من الأنصار يرقي من العقرب فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الرقى قال : فقال : يا رسول الله إنك نهيت عن الرقى وإني كنت أرقي من العقرب فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من استطاع منكم أن ينفع أخاه فليفعل K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار میں سے ایک آدمی بچھو کے ڈنک کا منتر کے ذریعے علاج کرتا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منتر کرنے سے منع کیا۔ اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ نے منتر سے منع کیا ہے۔ میں بچھو کے ڈنک کا منتر کرتا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا: جو تم میں سے اپنے بھائی کو فائدہ پہنچانے کی استطاعت رکھتا ہے اس کو چاہیے وہ ایسا کرے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1914

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1915

1915 - حدثنا زهير حدثنا جرير عن منصور عن سالم بن أبي الجعد عن جابر قال Y ولد لرجل منا غلام فسماه محمدا فقال له قومه : لا ندعك تسميه باسم رسول الله صلى الله عليه و سلم فانطلق بابنه حامله على ظهره فأتى به رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله ولد لي غلام فسميته محمدا فقال لي قومي : لا ندعك تسميه باسم رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : تسموا باسمي ولا تكتنوا بكنيتي فإنما أنا قاسم أقسم بينكم K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ایک آدمی کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا‘ اس کا نام اس نے محمد رکھا۔ اس کی قوم نے کہا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے نہیں پکاریں گے۔ وہ اپنے بچہ کو لے کر گیا اپنی پیٹھ پر سوار کر کے‘ اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لے کر آیا‘ عرض کی : یا رسول اللہ! میرے ہاں بچہ پیدا ہوا ہے میں نے اس کا نام محمد رکھا ہے میری قوم کہتی ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے نہیں پکاریں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے نام پہ نام رکھو میری کنیت پر کنیت نہ رکھو‘ میں قاسم ہوں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں ۔

وُلِدَ لِرَجُلٍ مِنَّا غُلَامٌ فَسَمَّاهُ مُحَمَّدًا ← جَابِرٍ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1915

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1916

1916 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عباد بن العوام أخبرنا محمد بن عمرو عن سعيد بن الحارث عن جابر بن عبد الله قال Y كنت أصلي مع رسول الله صلى الله عليه و سلم الظهر وآخذ قبضة من الحصا فأجعلها في كفي ثم أحولها إلى الكف الأخرى حتى تبرد ثم أضعها لجبيني حتى أسجد من شدة الحر K إسناده حسن

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی ۔ میں نے کنکریوں کی مٹھی لی اس کو اپنی ہتھیلی میں رکھا۔ پھر دوسری ہتھیلی میں پلٹا۔ یہاں تک کہ وہ ٹھنڈی ہو گئی پھر میں نے ان کو اپنی پیشانی کیلئے رکھا پھر میں نے سجدہ کیا گرمی کی شدت سے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1916

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1917

1917 - حدثنا زهير حدثنا عباد بن العوام أخبرنا حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال Y كنا لا نقتل تجار المشركين على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں مشرکین تاجروں کو قتل نہیں کرتے تھے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حجاج، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1917

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1918

1918 - حدثنا زهير حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين عن يونس بن عبيد عن عطاء عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن الثنيا إلا أن تعلم K رجاله ثقات غير أنه منقطع والحديث صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ثنیاء سے منع کیا مگر جاننے کے بعد ۔

جَابِرٍ ← عَطَاءٍ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1918

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1919

1919 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عباد عن الحسن بن أبي جعفر عن أبي الزبير عن جابر قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن ثمن الكلب والهر إلا المعلم K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے اور بلی کی کمائی سے منع کیا مگر سکھائے ہوئے کتے کی کمائی کی اجازت دی ۔

ثمن الكلب والهر إلا المعلم إسناده ضعيف ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← عَبَّادٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1919

chevron_left Previous
1…151617…20
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter