Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1872

1872 - حدثنا ابن نمير حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء عن جابر Y أن رسول صلى الله عليه و سلم نهى أن يخلط التمر والزبيب جميعا K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کشمش اور کھجور اور خشک کھجور اور تر کھجور ملانے سے منع کیا۔

عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَفْصٌ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1872

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1873

1873 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا أبو أسامة عن عبد الحميد بن جعفر عن يزيد بن أبي حبيب عن عطاء عن جابر بن عبد الله قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم فتح مكة يقول : إن الله ورسوله حرم بيع الخمر وبيع الخنازير وبيع الميتة وبيع الأصنام فقال رجل : يا رسول الله فما ترى في شحم الميتة فإنا ندهن به السفن وندهن به الجلود ونستصبح به ؟ فقال : قاتل الله اليهود إن الله حرم عليهم شحومها أخذوا فجملوها ثم باعوها وأكلوا أثمانها K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فتح مکہ کے دن سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب اور خنزیر اور مردار کی اور بتوں کی بیع حرام قرار دی ہے۔ ایک آدمی نے عرض کی یا رسول اللہ ! مردار کی چربی کے متعلق کیا حکم ہے؟ ہم اس سے کشتیوں کو تیل لگاتے ہیں‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ ہلاک کرے یہود کو! بے شک اللہ نے ان پر چربی حرام کی ، انہوں نے چر بی پکڑی‘ اس سے خوبصورتی حاصل کی‘ پھر اس کو فروخت کیا اور اس کی قیمت کھائی ۔

رَجُلٌ: ← إن الله ورسوله حرم بيع الخمر وبيع الخنازير وبيع الميتة وبيع الأصنام ← رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم فتح مكة ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1873

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1874

1874 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبي حدثنا الربيع بن سعد الجعفي عن عبد الرحمن بن سابط عن جابر قال Y من سره أن ينظر إلى رجل من أهل الجنة فلينظر إلى الحسين بن علي فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقوله K رجاله ثقات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں جس کو پسند ہو کہ وہ جنتی آدمی دیکھے تو وہ حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھ لئے بے شک میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔

جَابِرٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← الرَّبِيعِ بْنِ سَعْدٍ الْجُعْفِيِّ، ← أَبِي ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1874

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1875

1875 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا أبو خالد الأحمر سليمان بن حيان عن ثور بن يزيد عن أبي الزبير عن جابر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تسليم بإصبع واحدة تشير بها فعل اليهود K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک انگلی سے سلام کرنا اشارہ کے ساتھ‘ یہ یہود کا فعل ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1875

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1876

1876 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا إسماعيل بن مجالد عن أبيه عن عامر عن جابر قال Y لما قدم جعفر من الحبشة عانقه النبي صلى الله عليه و سلم K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں جب حضرت جعفر حبشہ سے آئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے معانقہ کیا ۔

جَابِرٍ ← عَامِرٍ، ← أَبِيهِ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1876

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1877

1877 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا جرير بن عبد الحميد الضبي عن سفيان الثوري عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن جابر بن عبد الله قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يشهد مع المشركين مشاهدهم قال : فسمع ملكين خلفه وأحدهما يقول لصاحبه : اذهب بنا حتى نقوم خلف رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فقال : كيف نقوم خلفه وإنما عهده باستلام الأصنام قبل ؟ قال : فلم يعد بعد ذلك أن يشهد مع المشركين مشاهدهم K إسناده حسن

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابتداء میں مشرکین کے ساتھ ان کے مشاہد ( حاضر ہونے کی جگہیں) پر تشریف لے جایا کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں: ایک دن آپ کے پیچھے دو فرشتے آ کر کھڑے ہوئے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سنا کہ وہ ایک دوسرے سے باتیں کر رہے ہیں‘ ایک نے دوسرے سے کہا: آؤ ہم بھی چلیں! یہاں تک کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو جائیں گے۔ راوی کا بیان ہے کہ دوسرے نے کہا: ہم کیسے ان کے پیچھے کھڑے ہو سکتے ہیں جبکہ لوگوں کا کام پہلے بتوں کو چومنا ہے؟ راوی کہتا ہے: سو اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی بھی اُن کی زیارت گاہوں پر تشریف نہیں لے گئے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الضَّبِّيُّ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1877

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1878

1878 - حدثنا عثمان حدثنا جرير عن سفيان عن عبد الله بن زياد بن حدير Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن زیاد بن حدیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله إسناده ضعيف ← عبد الله بن زياد بن حدير ← سُفْيَانَ، ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1878

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1879

1879 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا عبد الرحيم بن سليمان حدثنا الحجاج بن أرطأة عن عطاء بن أبي رباح و أبي الزبير المكي عن جابر بن عبد الله الأنصاري Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى أن يباع النخل سنتين أو ثلاثا ونهى أن يشترى ما في رؤوس النخل بكيل من تمر ونهى أن تباع الثمرة حتى يبدو صلاحها K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کھجور کو فروخت کرنے سے دو سال یا تین سال تک اور منع فرمایا کھجوروں اور بیر کے پھل کو فروخت کر نے سے ‘ ماپ کر اور منع فرمایا پھلوں کو فروخت کرنے سے یہاں تک کہ پک جائیں۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← عطاء بن أبي رباح و أبي الزبير المكي ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1879

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1880

1880 - حدثنا عبد الله بن أبان حدثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد يعني الثقفي عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم خرج عام الفتح إلى مكة في رمضان فصام حتى بلغ كراع الغميم قال : فصام الناس وهم مشاة وركبان فقيل له : إن الناس قد شق عليهم الصوم إنما ينظرون ما تفعل أنت فدعا بقدح فرفعه إليه حتى نظر الناس ثم شرب فأفطر بعض الناس وصام بعض فقيل للنبي صلى الله عليه و سلم : إن بعضهم صام فقال : أولئك العصاة واجتمع إليه المشاة من أصحابه فصفوا إليه فقالوا : نتعرض لدعوات رسول الله صلى الله عليه و سلم وقد اشتد السفر وطالت الشقة فقال لهم : استعينوا بالنسل فإنه يقطع عنكم الأرض وتخفون له قال : ففعلنا فخففنا له K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح کے سال مکہ شریف کی طرف گئے۔ رمضان المبارک میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ جب کراع الغمیم کے مقام پر پہنچے ۔ صحابہ کرام نے بھی روزہ رکھا ہوا تھا ۔ وہ پیچھے پیدل تھے اور کچھ سوار تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی گئی: یا رسول اللہ! صحابہ کرام پر روزہ مشکل ہو گیا ہے‘ وہ اس انتظار میں ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا حکم فرماتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ منگوا کر اس کو بلند کیا۔ یہاں تک کہ صحابہ کرام نے بھی دیکھ لیا۔ پھر آپ نے پیا اور بعض صحابہ کرام نے بھی افطار کر لیا۔ بعض نے روزہ رکھا ہوا تھا‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی گئی: یا رسول اللہ! بعض نے روزہ رکھا ہوا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بعض لوگ نافرمان ہیں؟ پیدل چلنے والے سب صحابہ کرام جمع ہو گئے ۔ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف صف باندھ لی اور کہنے لگے: ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت پر پیش ہوئے ہیں کہ سفر سخت ہے اور مشقت لمبی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: نسل کے ساتھ مدد طلب کرو‘ وہ تم سے زمین کے سفر کو طے کر دے گا اور بلکہ آسان کر دے گا۔ پس ہم نے ایسے کیا ہماے لیے مشکل حل ہو گئی ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← عبد الوهاب بن عبد المجيد يعني الثقفي ← عبد الله بن أبان

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1880

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1881

1881 - حدثنا منصور بن أبي مزاحم حدثنا محمد بن خطاب البصري عن علي بن زيد عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا ذلت العرب ذل الإسلام K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب عرب والے کمزور ہو جائیں گے تو اسلام بھی کمزور ہو جائے گا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← محمد بن خطاب البصري ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1881

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1882

1882 - حدثنا عبد الله بن محمد بن سالم حدثنا محمد بن جعفر بن محمد بن علي بن حسين عن أبيه عن جده عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم رمل من الحجر إلى الحجر K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رکن سے لے کر دوسرے رکن تک رمل کیا ۔

جَابِرٍ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← محمد بن جعفر بن محمد بن علي بن حسين ← عبد الله بن محمد بن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1882

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1883

1883 - حدثنا سفيان بن وكيع بن الجراح حدثنا أبي عن إبراهيم بن يزيد المكي عن أبي الزبير عن جابر قال Y كنا في سفر فصام رجل فغشي عليه فوقف عليه أصحابه فمر النبي صلى الله عليه و سلم فقالوا : صام فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ليس من البر الصوم في السفر K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم سفر میں تھے کہ ایک آدمی نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ اس پر غشی طاری ہو گئی تو صحابہ کرام اس پر ٹھہرنے لگے۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے قریب سے گزرے تو ان لوگوں نے عرض کی: یارسول اللہ! میں روزہ کی حالت میں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سفر کی حالت میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ الْمَكِّيُّ ← أَبِي ← سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعِ بْنِ الْجَرَّاحِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1883

chevron_left Previous
1…121314…20
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter