Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1848

1848 - حدثنا زهير حدثنا هشيم حدثنا الزبير عن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا لا يبيتن رجل عند امرأة في بيت إلا أن يكون ناكحا أو ذا محرم

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خبردار کوئی آدمی کسی عورت کے پاس رات نہ گزارے مگر اس کے ساتھ اس کا نکاح ہوا ہو یا اس کا محرم ہو ۔

جَابِرٍ ← الزُّبَيْرِ ← هُشَيْمٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1848

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1849

1849 - حدثنا زهير حدثنا هشيم بن بشير حدثنا أبو الزبير عن جابر قال Y لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال : هم سواء

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی سود کھانے والے، کھلانے والے، لکھنے والے، گواہ بننے والے پر اور فرمایا : گناہ میں سب برابر ہیں ۔

جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1849

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1850

1850 - حدثنا زهير حدثنا هشيم أخبرنا سيار عن الشعبي عن جابر بن عبد الله قال Y خرجنا في غزاة مع رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فلما قفلنا تعجلت على بعير لي قطوف قال : فلحقني راكب من خلفي فنخس بعيري بعنزة كانت معه فسار بعيري كأجود ما أنت راء من الإبل فالتفت فإذا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ما يعجلك ؟ قال : قلت : إني حديث عهد بعرس قال : بكرا تزوجت أم ثيبا ؟ قال : قلت : ثيبا قال : فهلا جارية تلاعبها وتلاعبك ؟ قال : فلما رجعوا قال : أمهلوا حتى ندخل ليلا ـ عشاء ـ كي تمتشط الشعثة وتستحد المغيبة K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں نکلے۔ جب ہم واپس پلٹے تو میں جلدی سے اپنے اونٹ پر سوار ہوا وہ کمزور تھا‘ مجھے پیچھے سے ایک سوار ملا‘ اس نے اپنا نیزہ میرے اونٹ کو مارا تو وہ بہت تیز ہو گیا اس حالت سے جس پر وہ تھا۔ آپ نے فرمایا تمہیں جلدی کیوں ہے؟ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میری شادی نئی نئی ہوئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تُو نے کنواری سے کی ہے یا بیوہ سے؟ میں نے عرض کی : میں نے ثیب سے کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے کنواری سے کیوں نہیں کی کہ وہ تیرے ساتھ پیار سے کھیلتی اور تو اس کے ساتھ کھیلتا؟ فرمایا: جب واپس جاؤ تو ٹھہرنا یہاں تک کہ ہم رات کو داخل ہوں تاکہ وہ اپنے آپ کو سنوار لیں اور زیر ناف بال صاف کر لیں ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الشَّعْبِيِّ، ← سَيَّارٍ، ← هُشَيْمٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1850

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1851

1851 - حدثنا زهير حدثنا هشيم أخبرنا داود بن أبي هند عن أبي الزبير عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : العمرى جائزة لأهلها K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آباد کرده زمین اپنے اہل خانہ کے لیے جائز ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← هُشَيْمٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1851

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1852

1852 - حدثنا زهير حدثنا هشيم أخبرنا ليث عن عطاء عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال حيث أفاض من عرفات : أيها الناس عليكم السكينة والوقار ولا يقتل بعضكم بعضا K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب عرفات سے واپس پلٹے :اے لوگو! تم پر سکون اور وقار لازم ہے اور ایک دوسرے کو قتل نہ کرو۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءٍ، ← لَيْثٌ، ← هُشَيْمٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1852

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1853

1853 - حدثنا مصعب بن عبد الله الزبيري حدثني أبي عن هاشم بن عروة عن محمد بن المنكدر عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ألا أخبركم على من تحرم النار غدا ؟ على كل هين لين قريب سهل

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو نہ بتاؤں جس پر کل جہنم حرام کر دی جائے گی؟ ہر آسانی اور نرمی کرنے والے‘ قریب آسان طبیعت پر۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← هاشم بن عروة ← أَبِي ← مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1853

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1854

1854 - حدثنا عبيد بن جناد الحلبي حدثنا يوسف ابن محمد بن المنكدر عن أبيه عن جابر بن عبد الله قال Y سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الإيمان قال : الصبر والسماحة K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایمان کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صبر اور درگزر ۔

الصبر والسماحة إسناده ضعيف ← الإيمان ← سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← يوسف ابن محمد بن المنكدر ← عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1854

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1855

1855 - حدثنا أبو همام حدثنا المغيرة بن سقلاب أخبرنا معقل بن عبيد الله عن عمرو بن دينار عن جابر بن عبد الله Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من ضمن لي ما بين لحييه وما بين رجليه ضمنت له الجنة K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مجھے دو چیزوں کی ضمانت دے اس کی جو دو جبڑوں کے اندر ہے یعنی زبان اور دو ٹانگوں کی درمیان والی چیز کی (شرمگاہ) میں اس کو جنت کی ضمانت دیتا ہوں ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← المغيرة بن سقلاب ← أَبُو هَمَّامٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1855

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1856

1856 - حدثنا عبد الغفار بن عبد الله حدثنا المعافى بن عمران حدثنا الفضيل بن مرزوق حدثني الوليد رجل من أهل الخير والصلاح عن محمد بن علي عن سعيد بن المسيب عن جابر بن عبد الله قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول وهو على منبره يوم جمعة : يا أيها الناس توبوا إلى الله قبل أن تموتوا وبادروا بالأعمال الصالحة وصلوا الذي بينكم وبين ربكم بكثرة ذكركم إياه وبكثرة صدقتكم في السر والعلانية تؤجروا وتنصروا وترزقوا . واعلموا أن الله قد افترض عليكم الجمعة فريضة مفروضة في يومي هذا ومقامي هذا في شهري هذا في عامي هذا إلى يوم القيامة فمن تركها في حياتي أو بعد موتي جحودا بها أو استخفافا بها فلا جمع الله له شمله ولا بارك له في أمره ألا ولا صلاة له ألا ولا زكاة به ألا ولا حج له ولا صوم له ألا ولا بر له فمن تاب تاب الله عليه . ولا تؤمن امرأة رجلا ولا يؤمن أعرابي مهاجرا ولا يؤمن فاجر برا إلا سلطان يخاف سيفه وسوطه K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن منبر پر فرما رہے تھے کہ اے لوگو! اللہ کی طرف رجوع کرو مرنے سے پہلے اور اعمال صالحہ کی طرف جلدی کرو جوڑو اس کو جو تمہارے درمیان اللہ کے درمیان ہیں ۔ ان کو کثرت سے ذکر کرو اور کثرت سے صدقہ دو‘ علانیہ اور سرأ تم کو اجر دیا جائے گا اور تمہاری مدد کی جائے گی اور تم کو رزق دیا جائے گا اور جان لو بے شک اللہ نے تم پر جمعہ فرض کیا ہے۔اس دن میں اور اس جگہ میں اور اس شہر میں اور اس سال میں قیامت تک جس نے اس کو چھوڑ دیا میری زندگی میں ہو یا میرے وصال کے بعد یا اس کا انکار کیا یا اس کو ہلکا جانا ۔اس کے لیے اس کے کام میں برکت نہیں ہو گی ۔خبردار اس کی نہ نماز اور نہ اس کی زکوٰۃ ، نہ اس کا حج ، نہ اس کا روزہ، نہ اس کی نیکی قبول ہو گی جس نے توبہ کی اللہ اس کی توبہ قبول کرے گا۔ کوئی عورت مرد ،کوئی دیہاتی مہاجر کی کوئی فاجر نیک کے لیے امامت نہ کروئے مگر بادشاہ اس کی تلوار اور کوڑے کا خوف ہو۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← محمد بن علي ← الوليد رجل من أهل الخير والصلاح ← الْفُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ ← الْمُعَافِیُّ بْنُ عِمْرَانَ ← عبد الغفار بن عبد الله

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1856

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1857

1857 - حدثنا عيسى بن سالم حدثنا عبيد الله بن عمرو عن ابن عقيل عن جابر بن عبد الله قال Y جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله أرأيت إن جاهدت في سبيل الله صابرا محتسبا مقبلا غير مدبر حتى أقتل أدخل الجنة ؟ قال : نعم إلا أن يكون عليك دين ليس عندك له وفاء K إسناده حسن

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا‘ اس نے عرض کی : یارسول اللہ! مجھے بتائیں اگر میں جہاد کروں اللہ کی راہ میں صبر اور ثواب کی نیت سے آگے بڑھتے ہوئے پیچھے نہ ہتے ہوئے یہاں تک میں قتل ہو جاؤں تو کیا میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! مگر اس پر قرض ہو اور اس کو اتارنے کے لیے پیسے نہ ہوں ۔

جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← ابْنِ عَقِيلٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عيسى بن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1857

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1858

1858 - حدثنا داود بن عمرو بن زهير الضبي حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر بن عبد الله Y أن رجلا قال للنبي صلى الله عليه و سلم : إني رأيت كأن رأسي قطعت ـ أو عنقي ضربت ـ فقال : لم يخبر أحدكم بتلعب الشيطان ؟ K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عرض کی :میں نے دیکھا گویا میری ناک ماری گئی ہے یا میرا سر کاٹ دیا گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کیوں بتاتا ہے کہ شیطان اس کے ساتھ کھیلا ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَجُلًا ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ زُهَيْرٍ الضَّبِّيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1858

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1859

1859 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا هشيم ابن بشير أخبرنا أبو الزبير عن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يبتين رجل عند امرأة في بيت إلا أن يكون ناكحا أو ذا محرم K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خبردار کوئی آدمی کسی عورت کے پاس رات نہ گزارے مگر اس کے ساتھ اس کا نکاح ہوا ہو یا اس کا محرم ہو۔

جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← هشيم ابن بشير ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1859

chevron_left Previous
1…101112…20
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter