Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1836

1836 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أمر بلعق الصحفة ولعق الأصابع فإنه لا يدرى في أي ذلك البركة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا پیالہ صاف کرنے کا اور انگلیاں صاف کرنے کا۔ ( اورفرمایا ) وہ نہیں جانتا کہ کس لقمہ میں برکت ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1836

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1837

1837 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أطفئوا المصابيح K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے چراغ ( رات) کو بجھا دیا کرو۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1837

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1838

1838 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال Y لم نبايع النبي صلى الله عليه و سلم على الموت إنما بايعناه على أن لا نفر K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی موت پر اور ہم نے بیعت کی اس بات پر کہ ہم نہیں بھاگیں گے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1838

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1839

1839 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يبيع حاضر لباد K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کے لیے بیع کرے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1839

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1840

1840 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر Y أن رجلا قال للنبي صلى الله عليه و سلم : رأيت كأن عنقي ضربت ـ أو رأسي انقطع ـ قال : لم يخبر أحدكم بتلعب الشيطان ؟ K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عرض کی: میں نے دیکھا گویا میری ناک ماری گئی ہے یا میرا سر کاٹ دیا گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کیوں بتاتا ہے کہ شیطان اس کے ساتھ کھیلا ہے۔

جابر أن رجلا ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1840

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1841

1841 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن بيع الثمر حتى يبدو صلاحه K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ پھلوں کی بیع کی جائے یہاں تک کہ اس کا پھل پک جائے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1841

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1842

1842 - حدثنا زهير حدثنا سفيان عن الأسود بن قيس عن نبيح العنزي عن جابر بن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أمر بالقتلى : قتلى أحد أن يردوا إلى مصارعهم وكان قد نقل بعضهم إلى المدينة أو من شاء الله منهم K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُحد کے شہیدوں کے متعلق حکم دیا کہ ان کو اس جگہ دفن کیا جائے‘ ان میں بعض کو مدینہ منتقل کیا گیا تھا‘ یا ان میں سے جس کو اللہ نے چاہا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1842

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1843

1843 - حدثنا زهير حدثنا سفيان عن الأسود بن قيس عن نبيح العنزي عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى أن تطرقوا النساء ليلا قال جابر ثم طرقناهن بعد K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ عورتوں کے پاس رات کو جائے ۔حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: پھر اس کے بعد ان کے پاس جاتے تھے۔

جَابِرٍ ← نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1843

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1844

1844 - حدثنا زهير حدثنا سفيان عن حميد الأعرج عن سليمان بن عتيق عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن بيع السنين K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیو السنین سے منع کیا ۔

جَابِرٍ ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ، ← حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1844

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1845

1845 - حدثنا زهير حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء عن جابر بن عبد الله قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المحاقلة والمزابنة والمخابرة وعن بيع الثمر حتى يبدو صلاحه وأن لا يباع إلا بالدنانير والدراهم إلا العرايا K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع‘ محاقلہ‘ مزابنہ‘ مخابرہ سے منع کیا اور منع کیا پھلوں کو فروخت کرنے سے یہاں تک کہ وہ پک جائیں اور درہم اور دینار کو فروخت کرنے سے منع کیا مگر عرایا کو ۔

الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُخَابَرَةِ ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1845

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1846

1846 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة قال : سمع جعفر أباه يحدثه عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يغرف على رأسه ثلاثا ـ يعني في الغسل K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر غسل کرتے وقت تین دفعہ پانی ڈالتے تھے۔

جَابِرٍ ← جعفر أباه يحدثه ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1846

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1847

1847 - حدثنا زهير حدثنا هشيم بن بشير حدثنا أبو الزبير عن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا اس کو اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالینا چاہیے۔

جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1847

chevron_left Previous
1…91011…20
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter