Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 442

442- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ أَجَارَكُمْ مِنْ ثَلاَثٍ: لَنْ تُجْمِعُوا كُلُّكُمْ عَلَى الضَّلاَلَةِ، وَأَنْ يَظْهَرَ فِيكُمُ الْبَاطِلُ، وَأنْ تَدْعُوا بِدَعْوَةٍ فَتُهْلَكُوا جَمِيعًا، وَلاَ بُدَّ لَكُمْ مِنَ الدَّجَّالِ، وَالدُّخَانِ، وَالدَّابَّةِ.

اسی سند کے ساتھ نبی کریم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ”اللہ تعالی ٰنے تمہیں تین چیزوں سے پناہ دے دی: ۱۔تم سب کے (اجتماعی طور پر) گمراہ ہونے سے۔۲۔تم میں باطل ظاہر ہو۔۳۔تم ایسی دعا مانگو جس سے تم سب ہلاک ہو جاؤ‘لیکن دجال دہوئیں اور دا بہ کا نکلنا تمہارے لئے ضروری ہے۔

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 442

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 443

443- وَبِهَذَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ.

اسی سند کے ساتھ نبی کریم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں رمضان میں روزہ رکھوں گا ( بلکہ رمضان کا مہینہ کہے)۔‘‘

لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ. ← النَّبِيِّ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 443

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 444

444- أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثنا الْمُهَلَّبُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ (1)، حَدَّثنا الْحَسَنُ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِن (2) صُمْتُ رَمَضَانَ كُلَّهُ، وَقُمْتُ كُلَّهُ، قَالَ: فَلاَ أَدْرِي أَكَرِهَ التَّزْكِيَةَ، أَمْ لاَ؟، قَالَ: لاَ بُدَّ مِنْ رَقْدَةٍ (3)، أَوْ غَفْلَةٍ. _حاشية__________ (1) جاء في الأصل: "أبي جميلة"، والصواب "أبي حبيبة" كما أثبته من مصادر الترجمة والتخريج. (2) هكذا في المطبوع: "إن"، وفي الحديث السابق: "إنِّي". (3) في الأصل: "قدرة"، والتصويب من مصادر التخريج.

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یہ بات نہ کہے کہ میں تمام (ماہ ) رمضان روزہ رکھوں گا اور پورا مہینہ قیام کروں گا۔“ راوی فرماتے ہیں مجھے معلوم نہیں آپ نے اس بات کو نا پسند کیا کہ کوئی شخص اپنی پاکیزگی بیان کرے یا نہیں؟ فرمایا: نیند یا غفلت لازمی ہے (یعنی آرام بھی ضروری ہے)۔

فَلاَ أَدْرِي أَكَرِهَ التَّزْكِيَةَ، أَمْ لاَ؟، ← لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِن صُمْتُ رَمَضَانَ كُلَّهُ، وَقُمْتُ كُلَّهُ، ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي بَكْرَةَ ← الْحَسَنِ، ← الْمُهَلَّبُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 444

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 445

445- أَخْبَرَنَا كُلْثُومٌ، حَدَّثنا عَطَاءٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ أَخَذَ لَكُمْ أَفْضَلَ الْكَلاَمِ لَيْسَ مِنَ الْقُرْآنِ، وَهُوَ مِنَ الْقُرْآنِ: لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ.

حضرت عطاء‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے افضل کلام کو پسند فرمایا‘ وہ قرآن سے نہ ہونے کے باوجود قرآن سے ہے ۔‘‘( وہ کلام یہ ہے ) ’’لا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر وسبحان اللہ وبحمدہ والحمدللہ رب العالمین ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلیّ العظیم‘‘’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ پاک ہے اور وہی تعریف کے لائق ہے اور تمام تعریفیں اللہ تعالی ٰکیلئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ نیکی کرنے اور بُرائی سے روکنے کی طاقت اسی کی طرف سے ( عطا ہوتی)ہے وہ بہت بلند عظمت والا ہے۔“

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← كُلْثُومٍ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 445

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 446

446- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَيُعْطِي عَلَى الرِّفْقِ مَا لاَ يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ رفیق (نرمی کرنے والا) ہے (اور ) وہ نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ عطا کرتا ہے جوسختی پر نہیں دیتا۔“

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 446

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 447

447- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَا تَوَادَّا اثْنَانِ فِي اللهِ فِي الإِسْلاَمِ، فَيَفْسُدُ ذَلِكَ بَيْنَهُمَا، إِلاَّ مِنْ ذَنْبٍ يُحَدِثُهُ أَحَدُهُمَا.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا :’’ جب دو آدمی اللہ تعالیٰ کیلئے اور اسلام کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو ان کے درمیان اس عمل کوایسا گناہ خراب کرتا ہے جس کا ارتکاب ان دونوں میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 447

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 448

448- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: رَأْسُ الْكُفْرِ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ.

اسی سند کے ساتھ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ”کفر کا سرغنہ مشرق کی طرف سے ہوگا۔‘‘

رَأْسُ الْكُفْرِ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 448

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 449

449- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لاَ يَزَالُ مِنْ أُمَّتِي أُمَّةٌ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ، لاَ يَضُرُّهُمْ خِلاَفُ مَنْ خَالَفَهُمْ، حَتَّى يَجِيءَ أَمْرُ اللهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ.

اسی سند کے ساتھ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ”میری امت میں ایک مجاہد گروہ ہمیشہ رہے گا جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کریں گے ان کی مخالفت کرنے والے ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے حتیٰ کہ جب اللہ تعالیٰ کا حکم آئے گا تو وہ غالب ہی ہوں گے۔“

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 449

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 450

450- وَبِهَذَا الإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَامٍ فَلْيُجِبْ، فَإِمَّا أَنْ يَأْكُلَ، وَإِمَّا أَنْ يُصَلِّيَ (1)، فَإِذَا وَلَجَ الرَّسُولُ قَبْلَهُ فَهُوَ إِذْنُهُ، وَإِنْ دَخَلَ هُوَ قَبْلَهُ فَلْيَسْتَأْذِنْ. _حاشية__________ (1) جاء في الأصل هكذا "سصل"، والتصويب من مصادر التخريج.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی ایک کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اُسے چاہئے کہ ( دعوت کو) قبول کرے یا کھانا کھاۓ یا صلہ رحمی کرے اور جب بلانے والا اس سے پہلے داخل ہو تو یہی اس کیلئے اجازت ہے اور اگر وہ پہلے داخل ہوتو اجازت مانگے۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 450

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 451

451- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، قَالَ: اشْتَرَى رَجُلٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنْ آخَرَ أَرْضًا، فَأَصَابَ فِيهَا جَرَّةً مِنْ ذَهَبٍ مَخْتُومَةً، فَقَالَ لِلَّذِي بَاعَ الأَرْضَ: خُذْ جَرَّتَكَ هَذِهِ، فَإِنِّي إِنَّمَا ابْتَعْتُ الأَرْضَ وَلَمْ أَبْتَعِ الذَّهَبَ، فَقَالَ الآخَرُ: أَتَرُدُّ عَلَيَّ مَالا قَدْ نَزَعَهُ اللَّهُ مِنِّي؟ فَاخْتَصَمَا إِلَى قَاضٍ، فَقَالَ: أَلَكُمَا أَوْلاَدٌ؟ فَقَالاَ: نَعَمْ، قَالَ هَذَا: لِي غُلاَمٌ، وَقَالَ الآخَرُ: لِي جَارِيَةٌ، قَالَ: فَأَنْكِحُوا أَحَدَهُمَا الآخَرَ، وَأَعْطُوهُمَا الْمَالَ، فَلْيَسْتَعِينَا مِنْهُ، وَلْيَتَصَدَّقَا.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: بنی اسرائیل میں سے ایک شخص نے دوسرے آدمی سے زمین خریدی تو اس نے اس میں سونے سے بھرا ہوا گھڑا پایا جو مہر لگا ہوا تھا (یعنی بند تھا) ۔اس نے زمین بیچنے والے سے کہا: اپنا یہ گھڑا لو کیونکہ میں نے زمین خریدی ہے‘ سونا نہیں خریدا۔دوسرے نے کہا: کیا تو مجھے وہ مال واپس دیتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے لے لیا ہے؟ وہ دونوں اپنا مقدمہ قاضی کے پاس لے گئے تو اس نے پوچھا کیا تمہاری اولاد ہے؟ ان دونوں نے کہا: جی ہاں ۔ ایک نے کہا میرا بیٹا ہے۔ دوسرےنے کہا : میری بیٹی ہے قاضی نے کہا ان کا آپس میں نکاح کر دو اور یہ مال ان دونوں کو دے دو تا کہ وہ اس کے ذریعے مدد حاصل کریں اور صدقہ کریں۔

وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 451

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 452

452- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الْجَنَّةُ حُفَّتْ بِالْمَكَارِهِ، وَالنَّارُ حُفَّتْ بِالشَّهَوَاتِ.

اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ’’جنت کو مشکل کاموں سے ڈھانپا گیا ہے اور جہنم کو خواہشات کے ساتھ ڈھانپا گیا ہے۔‘‘

«الْجَنَّةُ حُفَّتْ بِالْمَكَارِهِ، وَالنَّارُ حُفَّتْ بِالشَّهَوَاتِ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 452

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 453

453- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: لَمَّا خَلَقَ اللَّهُ الْخَلْقَ كَتَبَ كِتَابًا، وَوَضَعَهُ عِنْدَهُ فَوْقَ عَرْشِهِ، كَتَبَ فِيهِ: إِنَّ رَحْمَتِي غَلَبَتْ غَضَبِي.

اسی سند کے ساتھ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو ایک تحریر لکھ کر عرش کے اوپر اپنے پاس رکھی اس میں لکھا کہ بے شک میری رحمت میرے غضب پر غالب آگئی۔‘‘

فِيهِ أَنَّ رَحْمَتِيَ غَلَبَتْ غَضَبِي» ← كِتَابًا، وَوَضَعَهُ عِنْدَهُ فَوْقَ عَرْشِهِ، ← لَمَّا خَلَقَ اللهُ الْخَلقَ ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَبِهَذَا

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 453

chevron_left Previous
1…787980…233
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter