مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، وَمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، وَبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 94
94- أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، حَدَّثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: خَيْرُكُمْ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، قَالَ: فَلاَ أَدْرِي أَذَكَرَ ثَالِثًا، أَمْ لاَ، قَالَ: ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ يُسَمَّونَ السَّمَّانَةَ، يَشْهَدُونَ وَلاَ يُسْتَشْهَدُونَ.
حضرت عبداللہ بن شقیق‘ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: ”تم میں سے سب سے بہتر میرا زمانہ ہے پھر وہ لوگ جوان سے ملے ہوئے ہیں پھر وہ جو ان سے ملے ہوئے ہیں۔‘‘فرماتے ہیں مجھے معلوم نہیں کہ تیسری بار کا ذکر کیا یا نہیں پھر فرمایا : ’’پھر کچھ لوگ آئیں گے جو موٹاپے کو پسند کریں گے وہ گواہی دیں گے حالانکہ ان سے گواہی طلب نہیں کی جائے گی ۔“
ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ يُسَمَّونَ السَّمَّانَةَ، يَشْهَدُونَ وَلاَ يُسْتَشْهَدُونَ. ← فَلاَ أَدْرِي أَذَكَرَ ثَالِثًا، أَمْ لاَ، ← خَيْرُکُمْ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 94
