Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند اسحاق بن راوایہ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah

by أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلي المروزي المعروف بـ ابن راهويه

2,786 Hadith127 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 154

154- أَخْبَرَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ دَاوُدَ بْنَ أَبِي هِنْدَ، يُحَدِّثُ عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَالْعَمَّةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا.

حضرت شعبی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں’’رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھی پر اور پھوپھی سے بھتیجی پر نکاح کیا جاۓ۔‘‘

نَهَى رَسُولُ اللهِ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَالْعَمَّةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا. ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 154

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 155

155- أَخْبَرَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَالْعَمَّةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا، وَلاَ تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى خَالَتِهَا، وَلاَ الْخَالَةُ عَلَى ابْنَةِ أَخِيهَا، وَلاَ تُنْكَحُ الصَّغْرَى عَلَى الْكُبْرَى، وَلاَ الْكُبْرَى عَلَى الصَّغْرَى

حضرت شعبی‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھی پر اور پھوپھی سے بھتیجی پر نکاح کیا جائے اور نہ ہی کسی عورت سے اس کی خالہ پر اور نہ خالہ سے اس کی بھانجی پر نکاح کیا جائے ۔ چھوٹی لڑکی سے بڑی پر اور بڑی لڑکی سے چھوٹی پر بھی نکاح نہ کیا جائے ( مراد دو بہنیں ہیں)۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 155

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 156

156- أَخْبَرَنَا الْمُلاَئِيُّ، حَدَّثنا زُهَيْرٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، حَدَّثَنِي عَامِرٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، مِثْلَهُ سَوَاءً.

حضرت عامر‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلى الله علیہ وسلم سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں۔

النَّبِيِّ مِثْلَهُ سَوَاءٌ. ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَامِرٍ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← زُهَيْرٍ ← الْمُلَائِيُّ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 156

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 157

157- أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كُنْتُ فِي أَصْحَابِ الصُّفَّةِ، فَبَعَثَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم بِتَمْرِ عَجْوَةٍ (1)، فَجَعَلْنَا نَأْكُلُ السِّنِينَ مِنَ الْجُوعِ، وَجَعَلَ أَصْحَابُنَا إِذَا قَرَنَ أَحَدُهُمْ قَالَ لِصَاحِبِهِ: إِنِّي قَرَنْتُ فَاقْرِنُوا. _حاشية__________ (1) هنا كلمة غير واضحة، وهكذا شكلها (مكـ.. بنا) لعلها "مكث بنا" والله أعلم.

حضرت شعبی، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں: ” میں اصحابِ صفہ کے درمیان تھا تو حضور صلى الله علیہ وسلم نے ہماری طرف عجوہ کھجوریں بھیجیں جو ہمارے درمیان (سامنے) اُنڈیل دی گئیں ۔ ہم بھوک کی وجہ سے دو دو ملا کر کھانے لگے جب ہمارے ساتھیوں میں سے کوئی ایک‘ دو کھجوریں ملاتا تو اپنے ساتھی سے کہتا میں نےملائی ہیں تم بھی ملاؤ۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرٌ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 157

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 158

158- أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ، وَمَنْ أَبْغَضَ لِقَاءَ اللهِ أَبْغَضَ اللَّهُ لِقَاءَهُ، قَالَ: فَأَتَيْتُ عَائِشَةَ، فَقُلْتُ لَهَا: لَئِنْ كَانَ مَا يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم حَقًّا لَقَدْ هَلَكْنَا، فَقَالَتْ: إِنَّ الْهَالِكَ لَمَنْ يَهْلِكُ فِي قَوْلِ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم، فَقَالَتْ: وَمَا ذَاكَ؟ قُلْتُ: يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ، وَمَنْ أَبْغَضَ لِقَاءَ اللهِ أَبْغَضَ اللَّهُ لِقَاءَهُ، فَقَالَتْ: وَأَنَا قَدْ سَمِعْتُهُ، هَلْ تَدْرِي مَتَى يَكُونَ ذَاكَ؟ ذَاكَ إِذَا طَمَحَ الْبَصَرُ، وَحُشْرِجَتِ الصَّدُورُ، وَانْشَجَبَتِ الأَصَابِعُ، وَاقْشَعَرَّ الْجِلْدُ، فَحِينَئِذٍ، مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ، وَمَنْ أَبْغَضَ لِقَاءَ اللهِ أَبْغَضَ اللَّهُ لِقَاءَهُ.

حضرت شریح بن ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’ جو شخص اللہ تعالیٰ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ بھی اس کی ملاقات کو پسند کرتا ہے اور جو اللہ تعالیٰ سے ملاقات کو نا پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ بھی اس سے ملا قات کو نا پسند کرتا ہے۔“حضرت شریح بن ہانی فرماتے ہیں: میں ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ جو کچھ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اگرسچ ہے تو ہم ہلاک ہوگئے ۔ انہوں نے فرمایا: بے شک وہ ہلاک ہوا جو رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم کے قول سے ہلاک ہوا بتاؤ وہ کیا بات ہے؟حضرت شریح فرماتے ہیں: میں نے کہا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا:’’ جو شخص اللہ تعالیٰ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ بھی اس کی ملا قات کو پسندکرتا ہے اور جو آدمی اللہ تعالیٰ سے ملاقات کو پسند نہیں کرتا اللہ تعالیٰ بھی اس سے ملاقات کوناپسند کرتا ہے۔‘‘ ام المومنین نے فرمایا: میں نے بھی یہ بات سنی ہے تم جانتے ہو یہ بات کب ہو گی؟ یہ اس وقت ہوگا جب نگاہ اوپر کو اٹھ جائے گی۔ سینے سےگھنگھرو بولنے لگے گا۔ انگلیاں سکڑنے لگیں گی اور جلد پر بال کھڑے ہو جائیں گے پس اس وقت (موت کے وقت ) جوشخص اللہ تعالیٰ کی ملا قات کو پسند کرے گا اللہ تعالیٰ اس کی ملا قات کو پسند کرے گا اور جو آدمی اللہ تعالیٰ سےملاقات کو نا پسند کرے گا اللہ تعالیٰ اس کی ملاقات کو نا پسند کرے گا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← مُطَرِّفٍ ← جَرِيرٌ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 158

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 159

159- أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لاَ يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ، وَلاَ يَسُومُ الرَّجُلُ عَلَى سَوْمِ أَخِيهِ، وَلاَ يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ، وَلاَ تَنَاجَشُوا، وَلاَ تَسَأَلُ الْمَرْأَةُ طَلاَقَ أُخْتِهَا [لِتَكْتَفِئَ] (1) مَا فِي صَحْفَتِهَا، فَإِنَّمَا لَهَا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَهَا، وَلاَ تَصُرُّوا الإِبِلَ وَالْغَنَمَ، فَمَنِ [اشْتَرَى] (2) مُصَرَّاةً فَهُوَ بِآخِرِ النَّظَرَيْنِ، فَمَنْ رَدَّهَا رَدَّهَا بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ، [وَالرَّهْنُ] ... (3) مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ. _حاشية__________ (1) ما بين الحاجزين كان مطموسا في الأصل، أثبته من مصادر التخريج، وجاء أيضا "لتفرغ". (2) مطموس في الأصل بقدر كلمة، أثبت ما بين المعكوفتين من "مسند الإمام أحمد". (3) بقدر كلمة مطموس، لم يتبين لي قراءتها، وأثبت ما استظهرته من مصادر التخريج.

حضرت ابراہیم‘حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں:’’شہری‘‘ دیہاتی کیلئے نہ بیچے اور کوئی شخص اپنے بھائی سے بھاؤ پر بھاؤ نہ لگائے اور نہ ہی اپنے بھائی کے پیغام ِنکاح پر نکاح کا پیغام بھیجے اور نہ ایک دوسرے سے بڑھ کر بولی دو۔ کوئی عورت اپنی (مسلمان) بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے کہ جو کچھ اس کے پیالے میں ہے اسے بطورِ ظلم حاصل کرے۔ بے شک اس کیلئے وہی ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس کیلئے لکھ دیا ہے۔ اونٹنی اور بکری کے تھنوں میں دودھ نہ روکو۔ جوشخص رُکے ہوئے دودھ والا جانور خریدے اسے دو باتوں میں سے ایک کا اختیار ہے (یعنی واپس کر دے یا اسی صورت میں قبول کر لے) جو اس کو واپس کرے تو ایک صاع کھجور کے ساتھ واپس کرے اور اس جانور پر سواری بھی کی جاسکتی ہے اور اس کا دودھ بھی دوہا جا سکتا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 159

مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ - مَا يُرْوَى عَنْ رِجَالِ أَهْلِ الْكُوفَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: · حديث 160

160- أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثنا زَكَرِيَا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: الظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ، وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ نَفَقَتُهُ.

حضرت شعبی‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ رسول کریم صلى الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:” (رہن رکھے ہوئے جانور کے ) نفقہ کے بدلے سواری کی جاسکتی ہے اورتھنوں کا دودھ پیا جا سکتا ہے جب وہ جانور رہن رکھا ہوا ہو اور جو سواری کرے اور دودھ پیسے اس پر اُس ( جانور ) کا نفقہ ہے۔‘‘

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← وَكِيعٌ،

Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 160

All Chapters
1. Book
    27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
1. Book
    120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter