مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 394
394- أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، حَدَّثنا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ الْمُلاَئِيُّ، عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ يَزِيدَ الشَّامِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم: مَنْ أَحْدَثَ فِي الإِسْلاَمِ حَدَثًا فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلاَئِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ، لاَ يُقْبَلُ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَرْفٌ وَلاَ عَدْلٌ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ فَمَا الْحَدَثُ؟ قَالَ: مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ، أَوِ امْتَثَلَ مُثْلَةً بِغَيْرِ قَوَدٍ، أَوِ ابْتَدَعَ بِدْعَةً بِغَيْرِ سُنَّةٍ .قَالَ: وَالْعَدْلُ الْفِدْيَةُ، وَالصَّرْفُ التَّوْبَةُ.
حضرت امیہ بن یزید الشامی فرماتے ہیں رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اسلام میں کوئی بدعت جاری کی اس پر اللہ تعالیٰ‘ فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ۔قیامت کے دن اس کی فرض عبادت قبول ہو گی نہ نفل ۔‘‘عرض کیا گیا: یا رسول اللہ صلى الله علیہ وسلم ! حدث ( نیا کام یا بدعت ) کیا ہے؟ فرمایا: ’’جوشخص کسی قصاص کے بغیر کسی نفس کو قتل کرے یا کسی قصاص کے بغیر شکل بگاڑے یا کسی سنت کے خلاف بدعت جاری کرے۔‘‘ راوی فرماتے ہیں:’’عدل‘‘ سے فدیہ اور’’صرف‘ ‘سے تو بہ مراد ہے ( یعنی ایسے لوگوں کی توبہ اور فدیہ قبول نہ ہوگا)۔
أُمَيَّةَ بْنِ يَزِيدَ الشَّامِيِّ، ← عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، ← جَرِيرٌ
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 394
