مسند اسحاق بن راوایہ · کتاب ‹ مَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم. · حديث 382
382- وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلى الله عَلَيهِ وسَلم قَالَ: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لاَ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلاَ تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَفَلاَ أَدُلُّكُمْ عَلَى أَمْرٍ إِذَا أَتَيْتُمُوهُ تَحَابَبْتُمْ؟ قَالُوا: وَمَا هُوَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: أَفْشُوا السَّلاَمَ بَيْنَكُمْ.
اسی سند کے ساتھ رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم سے مروی ہے آپ نے فرمایا:’’اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد (صلى الله علیہ وسلم ) کی جان ہے تم جنت میں نہیں جاؤ گے جب تک ایمان نہ لاؤ اور جب تک ایک دوسرے سے محبت نہ کرو مومن نہیں ہو سکتے کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتاؤں کہ جب تم اس پر عمل کرو تو ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو؟ صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! وہ کیا ہے؟ فرمایا: ’’آپس میں سلام (کرنے) کوپھیلاؤ ۔
وَبِهَذَا
Musnad Ishaq Bin Rahiviyah · Book › Chapter · Hadith 382
