المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ الأُخْرَى كَانَ فِي صَلاةٍ حَتَّى يَفْرَغَ مِنْهَا · حديث 201
201 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَيَّانُ بن مُوسَى، وسُهَيْلُ بن نَصْرٍ، قَالا: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الْهَيْثَمِ بن أَبِي سِنَانٍ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، كَانَ يَقُولُ:"إِنَّ أَخًا لَكُمْ كَانَ لا يَقُولُ الرَّفَثَ"يَعْنِي: عَبْدُ اللَّهِ بن رَوَاحَةَ، وَقَالَ: وَفِينَا رَسُولُ اللَّهِ يَتْلُو كِتَابَهُ …إِذَا انْشَقَّ مَعْرُوفٌ مِنَ الْفَجْرِ سَاطِعُ أَرَانَا الْهُدَى بَعْدَ الْعَمَى فَقُلُوبُنَا بِهِ مُوقِنَاتٌ أَنَّ مَا قَالَ وَاقِعُ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت ابن رواحہ کے واقعات سناتے ہوئے فرماتے تھے کہ تمھارا بھائی شعر کہتا تھا ان میں شہوت کا اثر نہیں ہوتا تھا ۔اور وہ عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ ہے :ہم میں اللہ کے رسول ہیں جو کتاب کی تلاوت کرتے ہیں جب فجر طلوع ہوتی ہے ۔انہوں نے گمراہی کے بعد ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی تو ہمارے دل ان پر یقین رکھتے ہیں کہ جو انہوں نے فرمایا وہ واقع ہو گا۔
الْهَيْثَمُ بْنُ أَبِي سِنَانٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← حَيَّانُ بن مُوسَى، وسُهَيْلُ بن نَصْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 201
