المعجم الكبير (قطعة من مسانيد من اسمه عبد الله) · کتاب ‹ أَبُو بُرْدَةَ بن أَبِي مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن سَلامٍ · حديث 158
158 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن عَلِيِّ بن الْحُسَيْنُ بن شَقِيقٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا@ أَبُو حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بن أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ الْمَدِينَةَ فَجَلَسْتُ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بن سَلامٍ، فَقَالَ: أَلا تَنْطَلِقُ إِلَى الْمَنْزِلِ، وَتُصَلِّي فِي مَسْجِدٍ صَلَّى فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتَشْرَبُ فِي قَدَحٍ شَرِبَ فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"، فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ، فَقَالَ لِي:"إِنَّكَ بِأَرْضٍ فَاشٍ بِهَا الرِّبَا، وَإِنَّ مِنَ الرِّبَا أَنْ يُسَلِّمَ الرَّجُلُ السَّلَمَ فَيُهْدَى لَهُ، فَيَقْبَلَهَا".
حضرت ابو بردہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے مدینہ شریف میں حاضر ہوا اور حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھ گیا ۔آپ نے فرمایا میرے ساتھ گھر چلو اور اس مسجد میں نماز پڑھنا جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور اس پیالے میں پینا جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا ہے ۔میں ان کے ساتھ چلا آیا تو آپ نے فرمایا :تم ایسی سرزمین میں ہو جہاں نفع ہی نفع ہے ۔اور نفع میں سے یہ بھی ہے کہ آپ سلام کرے تو اسے کوئی چیز ہدیہ کی جائے او روہ اسے قبول کرلے۔
أَتَيْتُ الْمَدِينَةَ فَجَلَسْتُ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بن سَلامٍ، ← أَبِي بُرْدَةَ، ← أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مُوسَی ← جَابِرٍ ← أَبُو حَمْزَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّد بن عَليّ بن الْحُسَيْن بن شَقِيق ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani (Qata Min Masaneed Min Asma Abdullah) · Book › Chapter · Hadith 158
